Malik Idrees

39.4K posts

Malik Idrees banner
Malik Idrees

Malik Idrees

@realmalikidrees

My old ID has been blocked, I have come back with a new spirit and I will once again compete with Qadianis and Jews on social media.

Pakistan Katılım Mart 2021
1.6K Takip Edilen3K Takipçiler
Malik Idrees retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
تونسہ شریف: شاہ سلیمان پارک میں مولانا فضل الرحمان کا امام اہلسنت و استحکام پاکستان کانفرنس سے خطاب کانفرنس سے مولانا عبداللطیف تونسوی، انجینئر ضیاء الرحمان، مولانا امان اللہ قیصرانی، حافظ نصیر احمد احرار، خواجہ مدثر محمود، حافظ غضنفر عزیز، ملک سجاد وینس ایڈووکیٹ، مولانا یحییٰ عباسی، مولانا محمد صفی اللہ، مولانا جمال عبدالناصر، حاجی غلام عابد، مفتی سہیل نقشبندی، مفتی عبدالغفار قیصرانی ودیگر نے خطاب کیا۔ مولانا عبد الستار تونسوی ہماری تابندہ تاریخ کا حصہ ہیں. مولانا فضل الرحمان ہماری مقتدرہ ہماری غربت کا غلط استعمال کرتی ہے۔ مولانا فضل الرحمان اس خطے میں دیوبند کی آواز موجود ہے جب تک یہ آواز موجود استبداد اور جبر کے خلاف ہماری جنگ جاری رہے گی۔ مولانا فضل الرحمان پختہ عقیدہ اور نظریہ ہماری آزادی کی ضمانت بن سکتا ہے۔ مولانا فضل الرحمان غلامی سے بغاوت ہماری شناخت ہے اور یہ خطہ اس بغاوت کی علامت بننا چاہئے۔ مولانا فضل الرحمان انسانیت کے لیے اس سے بڑا دھبہ کوئی نہیں ہوسکتا کہ کوئی آزادی بھیک مانگے۔ مولانا فضل الرحمان غلامی کی ہم نے انگریز کے دور میں بھی نفی کی اب بھی اس سے بغاوت کرتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان ہم آج بھی تہذیب اور بود و باش مغرب سے بھیک مانگ رہے ہیں ہمارے آباؤاجداد نے جس سے بغاوت کی تھی۔ مولانا فضل الرحمان آج اسلامی دنیا مظلوم ہے شام عراق لبنان عراق آگ میں جل رہےہیں۔ مولانا فضل الرحمان فساد کی جڑ تم ہو فساد کی جڑ ہم نہیں ہیں۔ مولانا فضل الرحمان یہود و نصاری سے کہنا چاہتا ہوں کہ ہم نے تمہاری کتاب اور پیغمبر کو مانا ہے تم نے ہماری کتاب اور پیغمبر کا انکار کیا ماننے والا فساد کا سبب نہیں ہوتا انکار کرنے والا فساد کا سبب ہوتا ہے۔ مولانا فضل الرحمان صہیونی سفاکیت نے ڈیڑھ سال میں ساٹھ ہزار انسانوں کا خون کیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان یادرکھو! جنگ میں شکست وہ کھاتا ہے جس کا سرجھک جائے جس کا سر کٹ جائے وہ شکست نہیں کھاتا۔ مولانا فضل الرحمان امریکا اور یورپ انسانی حقوق کے قاتل ہیں تمہارے ہاتھوں سے انسانیت کا خون ٹپک رہا ہے۔ مولانا فضل الرحمان نیتن یاہو بھی جنگی مجرم ہے وہ بھی انسانیت کا قاتل ہے۔مولانا فضل الرحمان جمعیت علمائے اسلام پوری قوم کو پکار رہی ہے تمام مکاتب فکر یکجاہوکر ایک موقف طے کرنا ہوگا۔ مولانا فضل الرحمان ایک ہفتے کے اندر اندر قومی سطح کا کنونشن اسلام آباد میں بلاکر متفقہ موقف طے کیا جائے۔ مولانا فضل الرحمان جمعیت علمائے اسلام نفاذ شریعت کی مستقل جدوجھد کا نام ہے۔ مولانا فضل الرحمان ستتر سالوں میں سود کے متبادل کی بحث چلتی رہی ہم چھبیسویں ترمیم اس ک حل نکالنے میں کامیاب رہے۔ مولانا فضل الرحمان ہم نے چھبیسویں ترمیم میں کوئی فیصلہ اپوزیشن جماعتوں کے مشورے کے بغیر نہیں کیا پھر نئے مسائل کیوں پیدا کئے جارہے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان وفاقی شرعی عدالت کو چھبیسویں ترمیم میں ہم نے مضبوط کیا۔ مولانا فضل الرحمان اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات پر بحث کو ہم نے آئینی طور پر لازم قرار دیا۔ مولانا فضل الرحمان تمام مذہبی دنیا کو اکٹھا ہوکر چھبیسویں ترمیم میں موجود اسلامی دفعات کا تحفظ کرنا ہوگا۔ مولانا فضل الرحمان حزب اختلاف کو وحدت کا مظاہرہ کرنا پڑے گا۔ مولانا فضل الرحمان سرائیکی وسیب کی پسماندگی کو نواب اور جاگیردار بلیک میلنگ کے لیے استعمال کرتا ہے۔ مولانا فضل الرحمان پی ڈی ایم ابھی تک نہیں ٹوٹی لیکن اس کا صدر اپوزیشن میں ہے اور باقی پارٹیاں حکومت میں ہیں۔ مولانا فضل الرحمان جاری کردہ: میڈیا سیل جے یو آئی پنجاب youtu.be/wHU_VgX3weg?si…
YouTube video
YouTube
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet media
اردو
24
222
488
9.5K
Malik Idrees retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
اہم وضاحت: جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کے نام سے ایکس (ٹوئٹر) پر جعلی اکاؤنٹ قابل مذمت ہے جعلی اکاؤنٹ سے جعلی اور جھوٹی خبریں چلائی جارہی ہیں جعلی اکاؤنٹ سے خبر لے کر میڈیا کی زینت بنانا صحافت نہیں ہے، صحافی تنظیم اس پر ایکشن لے: ترجمان جےیوآئی جےیوآئی کے آفیشل لنکس درج ذیل ہے: ویب سائٹ: juipak.org.pk فیس بک پیج: facebook.com/juipakofficial ایکس/ ٹوئٹر اکاونٹ: x.com/juipakofficial مولانا فضل الرحمان/ ایکس: x.com/moulanaofficial
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet media
اردو
12
220
376
8.5K
Malik Idrees retweetledi
Hassan Zaib
Hassan Zaib@HassanbZaib·
قصائی سے اچھا گوشت لینا ہے تو اُسکی نفسیات سمجھنا ہوگی کیونکہ وہ آپکی نفسیات سے بخوبی واقف ہے۔ عوام کی اکثریت قصائی کو جا کر کہتی ہے کہ "بھیا ایک کلو گوشت دینا" یہ جملہ سنتے ہی اُسے سمجھ لگ جاتی ہے کہ میرے پاس اب فری ہینڈ ہے۔ وہ تھوڑی سی بوٹی ران سے اُتارتا ہے، بغل میں رکھے چھیچھڑے اور چربی ڈالتا ہے، دو چار پسلیاں مکس کرتا ہے اور ایک کلو کا شاپر آپکو تھما دیتا ہے۔ اس مکس اچار کی کوئی ڈھنگ کی ڈش بھی نہیں بنے گی۔
Hassan Zaib tweet media
اردو
25
119
799
100.5K
Muhammad Rizwan
Muhammad Rizwan@iMRizwanPak·
Alhumdulillah! Ye jeet tamam Pakistanio k naam. Grateful for all the love and support you’ve shown to our team! Honoured to be a small part of this amazing squad of seniors and juniors who stand by each other and give their all for Pakistan. 🙌💚 Allah k hukm se Safar abhi shuru howa hai. Dua kijye ga hum Sab k liye k Allah pak Pakistan ka naam roshan kerne ki Toufeeq de, Ameen. 🤲🇵🇰 #PakistanZindabad
Muhammad Rizwan tweet media
English
828
2.2K
29.7K
402.7K
Malik Idrees retweetledi
Muhammad Yasin Wazir
Muhammad Yasin Wazir@Yasin_Mukhliss·
🚨🚨یہ ہے وہ اعلیٰ ظرف جو قائد جمعیت کو اللّٰہ تعالیٰ نے دی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور ہم قائد کی دو باتیں لیکر پیچھلے چند ماہ سے پی ٹی آئی پر تنقید نہیں کررہا ۔۔۔۔۔ ایک اسی کلپ میں قائد نے فرمایا کہ میرے مخالف کے ہاتھ پاؤں باندھے ہو تو مقابلے کا مزہ نہیں آتا ۔۔۔ اور دوسرا قائد نے خود پریس کانفرنس کرکے فرمایا تھا کہ پی ٹی آئی پر ہم تنقید نہیں کرتے کیونکہ سیز فائر ہوچکا ہے اور اس دن سے لیکر آج دن تک قائد نے پی ٹی آئی کے خلاف ایک لفظ نہیں بولا۔۔۔ اور ہم بھی قائد کی ان دونوں باتوں کو لیکر چل رہے ہے ۔۔۔۔ مگر ہمیں بریانی خور طرح طرح کے الزامات لگاتے ہیں ۔۔۔۔ اب قائد کے بارے بھی کچھ بولنا ہے۔۔۔۔۔۔؟؟؟ یا یہاں پر شخصیت پرست بن گئے ہو۔۔۔؟؟
اردو
0
21
71
1.1K
Malik Idrees retweetledi
Abdul Bari Kakar
Abdul Bari Kakar@Abdulbari0336·
ہمارے پاس دہشتگردی کیخلاف کوئی مؤثر پالیسی نہیں۔دہشتگردی کو عوام کو بلیک میل کرنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ جرم کا خاتمہ نہیں کیا جا رہا، خاتمے کے نام پر قوم کو بلیک کیا جا رہا ہے ۔ کوئی اللہ کا خوف نہیں، ان کم بختوں نے مرنا بھی نہیں ہے ۔ قائد عوام ۔ #MaulanaFazlurRehman
اردو
3
34
57
1K
Malik Idrees retweetledi
Jamiat Social Media Team
Jamiat Social Media Team@JamiatPage_1·
ان کمبختوں نے کیا اللّہ تعالیٰ کے رو برو پیش نہیں ہونا۔ کیا تم نے فیصلہ کرلیا ہے کہ کرہ ارض سے پاکستان کا نام و نشان مٹا کر چھوڑیں گے ، خدارا اس مملکت خداداد پر رحم کیجئے #TeamJUIPak #TeamJuiKp #JuiUpdates
اردو
1
67
151
2K
Malik Idrees retweetledi
عابد زرقاوی
عابد زرقاوی@Zarqawee313·
تازہ ترین 💥 ان کمبختوں نے کبھی مرنا بھی نہیں ہے یا کبھی اللہ کے سامنے بھی پیش نہیں ہونا ہے قائد جمعیت #MaulanaFazlurRehman
اردو
0
14
35
529
Malik Idrees retweetledi
Maulavi Rahim Ullah Labib
Maulavi Rahim Ullah Labib@rahimullahlabib·
ہمارے ایوان کو ایسے لوگوں سے بھر دیا جاتاہے جن کے اندر دو صفات ہونی چاہئے؛ ایک ان کے اندر قرآن وسنت کےحوالے سے دلچسپی نہیں ہونی چاہئے، دوسرا وہ اسٹیبلشمنٹ کے اشارے دیکھیں جس طرح کا اشارہ آئےقبول کرلیں، پاکستان تب مستحکم ہوگا ہر ادارہ اپنے دائرے میں کام کرے گا امیرِ محترم
اردو
0
5
9
94
Malik Idrees retweetledi
ShahZol Khan
ShahZol Khan@sha_zwl·
جمعیۃ علماءاسلام جہد مسلسل کانام ہےہم نے نہ حوصلہ ہارا نہ اپنا سفر روکا آگےبڑھتےگئے آج پاکستان کی اسمبلی نے واضح طور پر لائن کھینچ دی کہ یکم جنوری 2028 سے ملک کے اندر ہر قسم کا ربا کا کام مومنوع ہو جائے گا یہ جو مدت دی گئی ہے یہ ہم نے نہیں دی شریعت کورٹ نےپہلےدےرکھی ہے قائد جمعیت
اردو
0
6
10
95
Malik Idrees retweetledi
عـــــین۔ـ۔
عـــــین۔ـ۔@Binte_khan321·
اللہ محبتوں کو یوں ہی سلامت رکھیں شیخ الاسلام صاحب کا قائد جمعیت سے محبت بھرا انداز ❤️❤️
اردو
2
12
59
951
Malik Idrees retweetledi
Jamiat Social Media Team
Jamiat Social Media Team@JamiatPage_1·
طالبان کا رونا کون روئے اور کیوں روئے ، کون لائے ہیں ان کو کس نے راستے دیئے ہیں ان کو ، ڈپٹی کمشنر کا نوٹیفکیشن کہ تمام سرکاری لوگ سمیت پولیس محفوظ مقامات پہ رہیں باھر نہ نکلیں۔ صحافی کے سوال پر سنیئے قائد جمعیتہ کا جواب #TeamJuiPak #TeamJuikp #JuiUpdates
اردو
1
65
141
5.5K
Malik Idrees retweetledi
Abdullah Khilji
Abdullah Khilji@Abdulla92091082·
جمعیت لائرز فورم کے سینئر ممبر جے یو آئی کے دیرینہ کارکن میاں رؤف عطاء سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر منتخب
Abdullah Khilji tweet media
اردو
2
17
142
1.7K
Malik Idrees retweetledi
عابد زرقاوی
عابد زرقاوی@Zarqawee313·
جمعیۃ علماء اسلام ❤️ جہد مسلسل کا نام ہے ہم نے نہ حوصلہ ہارا نہ اپنا سفر روکا اگے بڑھتے گئے اج پاکستان کی اسمبلی نے واضح طور پر لائن کھینچ دی کہ یکم جنوری 2028 سے ملک کے اندر ہر قسم کا ربا کا کام مومنوع ہو جائے گا یہ مدت شریعت کوٹ نے دی ہے #MaulanaFazlurRehman
اردو
0
4
8
135
Malik Idrees retweetledi
Maulana Sami Ullah JUI 
Maulana Sami Ullah JUI @MSamiUllah_786·
"اپنوں کو عزت دو اپنوں کی قدر کرو گھر کے چوہدری کو برا بھلا کہو گے تو کسی کے ڈیرے پر جانا پڑے گا" علامہ ناصر مدنی کا مولانا فضل الرحمٰن صاحب سے بے وفائی کرنے والے اپنوں کے نام پیغام
اردو
2
42
120
2.2K
Malik Idrees retweetledi
Abdullah Khilji
Abdullah Khilji@Abdulla92091082·
میں نے بھی تو ان صحراوں میں چالیس سال زیادہ صحراگردی کی ہے
اردو
1
48
119
2.4K
Malik Idrees retweetledi
Maulana Salah Ud Din Ayubi
Maulana Salah Ud Din Ayubi@IMsalahuddin10·
کاروان حقہ جمعیۃ علماء اسلام کے دیرینہ و نظریاتی راہنماء اور وطن عزیز کے وکلاء کی توانا آواز میاں رؤف عطاء ایڈووکیٹ صاحب کو بھاری اکثریت سے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا صدر منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتاہوں، میاں عطاء رؤف کا سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا صدر منتخب ہونا انکی قائدانہ صلاحیتوں پر وکلاء برادری کے اعتماد کا مظہر ہے،امید ہیں کہ نومنتخب صدر اور دیگر عہدیدار آئین و قانون کی بالادستی کے لئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔وکلاء کی جمہوریت اور آئین کے لئے قربانیاں قابل قدر ہیں ۔میاں رؤف عطاء جے یو آئی اور قائد جمعیت کے دیرینہ ساتھی ہیں ۔معاشرے میں ترقی کے لئے وکلاء برادری کا ایک اہم کرادار رہا ہے ،امید ہے کہ نومنتخب صدر بھی ملکی ترقی کے لئے کردار ادا کرتے رہینگے۔ حضرت مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب مرکزی فنانس سیکرٹری جمعیت علماء اسلام پاکستان سابق رکن قومی اسمبلی
Maulana Salah Ud Din Ayubi tweet media
اردو
0
40
123
1.6K
Malik Idrees retweetledi
Maulavi Rahim Ullah Labib
Maulavi Rahim Ullah Labib@rahimullahlabib·
ہمارے سیاسی علمإ کرام کو اسمبلیوں میں موجود رہنا کیوں ضروری ہے آور قائد جمعیت کا اسمبلی میں رہنا کیوں ضروری ہے سنیں حضرت مولانا مفتی عبدالواحد قریشی صاحب کی زبانی
اردو
1
39
80
983
Malik Idrees retweetledi
Jamiat Social Media Team
Jamiat Social Media Team@JamiatPage_1·
اگر ملک بچانا ہے تو انتخابات کرانے پڑیں گے،، جو اسمبلی بنائی گئی جو منیجمنٹ کی گئی وہ تو 26 ویں آئینی ترمیم میں ان کی ناکام ہوگئی ہے ، قائد جمعیتہ حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ العالی کی ڈیرہ اسماعیل خان میں صحافیوں سے گفتگو #TeamJuiPak #TeamJuikp #JuiUpdates
اردو
4
64
175
4.8K