Rizwan Ahmad Ch. retweetledi

کیا پاکستان کے ان پرائیوٹ بنکوں کے صدر، سی ای او اور چیرمین کو برطرف نہیں کرنا چاہئے جو 60 پیسہ لاگت والا ایک SMS اپنے بنک کسمٹرز کو بارہ سے پندرہ روپے چارج کر کے بھی کہتے ہیں ہمیں میسجز سروس میں گھاٹا ہورہا ہے اور ہم اپنی جیب سے نقصان پورا کررہے ہیں۔ یہ تو پھر بنکوں کے نالائق صدر ہیں جو ساٹھ پیسہ کی چیز پندرہ روپے کی بیچ کر بھی گھاٹے میں جار رہے ہیں؟
کیسے کوئی بنک دس بارہ روپے زیادہ قیمت پر فی میسج چارج کر کے بھی کہتا ہے اس کی کسٹمرز کے لیے ایس ایم ایس سروس گھاٹے میں جارہی ہے اور بنکوں کو سالانہ سات ارب کا نقصان ہورہا ہے؟
چیرمین فنانس کمیٹی سینٹر سلیم مانڈوی والا سے جواب سنیں کہ یہ کیا ڈرامہ ہورہا ہے۔
مکمل پروگرام لنک
👇
youtu.be/tYJ0JULLWXw?si… via @YouTube
@NeoNewsUR @fawadnb @NasrullahMalik1 @RabeeaSK @PTAofficialpk @FBRSpokesperson @Rashidlangrial @GovtofPakistan @Ufone @jazzpk @UBLDigital @StateBank_Pak

YouTube
اردو

















