Ruken

4.7K posts

Ruken banner
Ruken

Ruken

@ruken_ali

Be kind.

Katılım Ağustos 2021
314 Takip Edilen99 Takipçiler
Ruken
Ruken@ruken_ali·
@MKAchakzaiPKMAP بابا آپ بھی ٹھس ھو گئی ڈرپوک ھو گے ھن نے تو سمجھا تھا کہ آپ کچھ لائحہ عمل دیں گیں
اردو
0
0
0
6
Mehmood Khan Achakzai
Mehmood Khan Achakzai@MKAchakzaiPKMAP·
حقائق کو ماننا پڑے گا، حقائق کیا ہیں؟ حقائق یہ ہیں کہ ہماری اسٹیبلشمنٹ اور ہماری یہ حکومت عمران خان کو توڑنے میں ناکام ہوگئی۔
اردو
12
40
233
3.6K
Malik Pervaiz Iqbal Umvi Adv
ہمارے کالج کے زمانے میں میانوالی مین بازار میں دو بھروپیے پھرتے تھے،ایک ہاتھ میں لکڑی کا بنا چھرا جس پر خون نما رنگ لگا ہوتا تھا اور دوسرے میں ڈنڈا۔۔ایسی بھڑک مارتے کے بڑے بڑے جوان دیکھ کر خوف کے مارے دوڑ لگا جاتے۔۔۔۔مردان جلسے کی بھڑکیں سُن کر کالج کا زمانہ یاد آگیا۔
اردو
4
9
47
1.3K
Ruken
Ruken@ruken_ali·
@KlasraRauf جی پاکستان ہمشیہ سے روس افغان جھاد کے نام پے وار پھر افغان امریکہ وار اس کے بعد اسامہ والا واقعہ اب ایران پاکستان کو ھمشیہ سے لکھا لکھایا سکرپٹ ملتا ھے عوام غربت سے تنگ ھے لوگ پریشان ھیں ملک قرضوں میں ڈوبا ھوا ھے حکمرانوں نے سب کچھ بیچ دیا ھے اور ھم خوش ھیں😂
اردو
0
0
0
31
Rauf Klasra
Rauf Klasra@KlasraRauf·
اب پاکستان کہاں سے دو کبوتر لائے ؟ کل سے ایرانی فوجی قیادت اور یونیورسٹیز پروفیسر دھیرے دھیرے پاکستان کے حوالے سے سخت لہجہ اپنا رہے ہیں۔ ایرانی وزیرخارجہ کی اہمیت پاکستان دورے اور امریکن مزاکرات کے بعد کم ہو رہی ہے۔ان کے ہرموز کھولنے کے ٹوئٹ کو ان کی آرمی نے مسترد کر کے بند کر دیا ہے۔ اب سپیکر باقر صاحب ان ہارڈ لائن فورسز کے لیے اہم ہورہے ہیں جو امریکہ کے ساتھ معاہدے پر تیار نہیں جس کےبارے ایرانی وزیرخارجہ کا کہنا تھا بس اسلام آباد میں ہوتے ہوتے رہ گیا تھا۔ ایک ایرانی یونیورسٹی کے پروفیسر کو سن رہا تھا۔ان کا کہنا تھا ان حالات میں ایرانی وزیرخارجہ یا سپیکر پاکستان نہیں جائیں گے اور اگرگئے تو اپنا سیاسی مستقبل تباہ کر بیٹھیں گے اور وہ یہ رسک نہیں لیں گے۔ ایرانیوں کو لگتا ہے اسلام آباد میں ہونے والے مزاکرات میں شاید وہ کچھ زیادہ ہی دینے پر تیار ہوگئے تھے لہذا واپس جاتے ہی اپنی پوزیشن سخت کر لی جس پر فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیرکو تہران جانا پڑا۔ جنرل عاصم منیر کی وزٹ کو ایران سمجھتا ہے امریکہ کو bail out کرنے کے لیے ہے نہ کہ ایران کا مفاد دیکھا جارہا ہے۔ ایران کے ایک دانشور کو سنا تو انہوں نے جنرل عاصم کو سیدھا امریکہ کا بندہ کہہ کرکہہ دیا کہ زرا خیال رکھیں سب بات ان کی نہ مان لیں۔ ایک اور ایرانی ماہر علاقائی امو کا کہنا ہے اب ہم امارت اور قطر کی سرزمین اتنی گرم کر دیں گے کہ وہاں کوئی رہنے کے قابل نہیں رہے گا۔ دوبئی اور قطر کو برباد کرنے کی دھمکیاں دینے کے ساتھ ہی انہوں نے کہا پلٹا کھایا اور کہاہاں اگر اس دوران پاکستان نے اپنی ٹوپی سے کوئی کبوتر نکال لیا تو پھر امن ہوسکتا ہے۔مطلب اگر پاکستان نے ہماری شرائط پر امریکہ سے ڈیل کرا دی ورنہ قطر دوبئی کی خیر نہیں۔ ادھر امریکہ بھی پاکستان پر بھروسہ کیے بیٹھا ہے وہ ایرانیوں کو سمجھا کر ہماری ڈیل کرائے گا جو ہوتے ہوتے رک گئی ہے۔امریکہ بھی پاکستان سے کہہ رہا ہے کہ تم کبوتر ڈھونڈ کر اپنی ٹوپی سے نکالو۔ معجزہ دکھائو۔ورنہ ایران کی خیر نہیں۔ شاید اس لیے تین چار ہفتے تک دنیا کا کوئی ملک ایران اور امریکہ کی صلح صفائی کے لیے درمیان میں آنے کو تیار نہیں ہو رہا تھا کہ دونوں پارٹیوں کا قومی فخر اور ملکی غرور اتنا بڑا ہےتیسرا ملک ان کی انا کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا۔ اس لیے سڑک پر دو لوگوں میں لڑائی ہورہی تو لوگ انہیں چھڑانے کی بجائے موبائل کیمرہ نکال کر ویڈیو بنا کرسوشل میڈیا پرڈال دیتے ہیں۔کوئی ڈوب رہا ہو تو بھی ویڈیو بناتے ہیں۔بچانے کی کوشش نہیں کرتے۔ اکثردیکھا گیا ہےلڑنے وال ایک مرحلے پر تھک ہار کر لڑتے بھی جاتے ہیں اور راہگیروں کو بے بس نظروں سے دیکھتے ہیں بھائی چھڑا لو۔خود لڑائی بند نہیں کریں گے کیونکہ ان کی انا انہیں لڑاتی رہتی ہے۔ وہ چاہتے ہیں تیسرا بندہ آئے اور وہ اس کے کندھوں پر ڈال دیں اگر تم نہ چھڑاتے تو آج میں نے اس بندے کا حشر نشر کر دینا تھا۔جب چھڑایا جاتا ہے تو بھی دونوں ایک دوسرے کو گھوریاں ڈال کر دھمکیاں دے رہے ہوتے ہیں لیکن اندر سے نڈھال کھڑے ہوتے ہیں اور پانی مانگ رہے ہوتے ہیں۔ جو چھڑاتا ہے اس پر بوجھ پڑتا ہے اب ہمارا فیصلہ بھی تم کرائو۔ تم نے ہمیں چھڑایا ہی کیوں تھا اگر ہمارا فیصلہ نہیں کرنا تھا؟یوں وہ بندہ اخلاقی دبائو کا شکار ہو کر کوشش شروع کرتا ہے کہ ان کی صلح ہو جائے۔ دونوں جو سڑک لڑائی میں حاصل نہیں کرسکے تھے وہ اب چھڑانے والے سے چاہتے ہیں وہ انہیں مخالف سے لے کر دے۔دوبارہ لڑنے کی دھمکیاں بھی دیتے جاتے ہیں تاکہ چھڑانے والے پر دبائو بڑھایا جائے۔ لگتا ہے امریکہ اور ایران پاکستان کے ساتھ یہی کررہے ہیں ہمیں چھڑایا کیوں تھا۔اب ہماری مرضی کی ڈیل لے کر دو۔ امریکن بھی پاکستان کی طرف دیکھ رہے ہیں کہ تم نے سیز فائر کرائی تھی تو اب اپنی ٹوپی سے کبوتر نکالو اور ایرانی کہہ رہے ہیں کہ ہم نے آپ کی بات ماننی بھی نہیں ہے لیکن آپ کبوتر ٹوپی سے نکال کر مسلہ حل کرائیں۔ امریکہ اور ایران دونوں دھمکیاں بھی دے رہے ہیں اور پاکستان کی طرف امید بھری نظروں سے دیکھ بھی رہے ہیں یار جلدی کرو اکیس اپریل سے پہلے اپنی سفارتی ٹوپی سے کوئی کبوتر نکال کر دکھائو۔۔ہم خود لچک نہیں دکھائیں گے۔ہماری تو عزت دائو پر لگی ہوئی ہے۔تم ہی کوئی معجزہ دکھائو ۔۔ اب پاکستان کیا معجزہ دکھا سکتا ہے جب ایک ملک خود کو سپر پاور سمجھتا ہے جسے اپنی برتری اور طاقت کا زعم ہے تو دوسرا ملک اپنی ہزاروں سال کی تاریخ کا حوالہ دے کر خود کو بہادر قوم سمجھتا ہے کہ ایک قدم پیچھے ہٹے تو دنیا میں بدنامی ہوگی۔ اب پاکستان کہاں سے دو سفید کبوتر اپنی ٹوپی سے نکال کر امریکہ اور ایران کو ایک ایک پکڑا دے تاکہ ان کی قومی انا اور ملکی غرور قائم و دائم رہے ورنہ سارا قصور اس کا ہے جو انہیں سڑک پر چھڑانے آیا تھا۔ تحریر/رئوف کلاسرا
اردو
147
174
872
104K
Ruken
Ruken@ruken_ali·
@MalikUmvi ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
QME
0
0
0
6
Malik Pervaiz Iqbal Umvi Adv
اس 6 سالہ بچے کی والد کی رہائی کیلئے اس لازوال قربانی کی کہانی میری زندگی کی ایک بہترین یاداشت رہیگی۔۔۔۔اللہ تعالیٰ سب کو حفظ و آمان میں رکھے
اردو
7
31
143
1.7K
حبیب الرحمٰن خان
ایکس نے بھی عجیب تماشہ لگا رکھا ہے کہیں بھی الف ب جیم غلط لکھا گیا تو فوراً ریچ وڑ جاتی ہے محترم احباب سے تعاون کی درخواست ہے
حبیب الرحمٰن خان tweet media
اردو
19
16
55
812
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
چند حکومتی اور دیگر ٹاوُٹس نے ایران پر بہتان بازی شروع کردی ہے اور یہ اس لیئے کیا جارہا ہے کہ ٹرمپ کی غُلامی کو سراہا جاۓ اور اگر جنگ دوبارہ شروع ہوتی ہے تو پاکستانیوں کو ایران سے بدزن کیا جاۓ۔ یہ ایک انتہائ خطرناک چال ہے کیونکہ اگر دوبارہ اللہ نہ کرے جنگ شروع ہوتی ہے تو جو تمام پاکستانی دل کی گہرائیوں سے ایران کا ساتھ دے رہے تھے اُن کو باور کرایا جاۓ کہ وہ غلط تھے اور ایران کے حریف صحیح تھے اور ایران کے حریفوں میں کون کون آتا ہے خلیجی مُمالک سے وہ آپ خود اندازہ لگا لیں۔ یہ جو جو لوگ چند گھنٹے پہلے بیانیہ بنانا شروع کررہے ہیں وہ پاکستان کے ساتھ کھیل رہے ہیں اور اس میں چند صحافی بھی شامل ہیں۔ اللہ کرے پاکستان امب قائم کروا سکے۔ میری دل کی گہرائیوں سے دُعا ہے۔ تب تک آپ ان ٹاؤٹس کے بہکاوے میں مت آئیے گا۔ شُکریہ۔ پاکستان زندہ باد۔
اردو
70
363
1.4K
28.8K
Ruken
Ruken@ruken_ali·
@MalikUmvi الحمداللہ سر مبارک ھو آپ سب کو آللہ کریمُ آپ کو جزا دے
اردو
0
0
1
10
Malik Pervaiz Iqbal Umvi Adv
مقدمہ نمبر 3462/25 تھانہ شاہدرہ میں عامر شہزاد کی ضمانت بعد از گرفتاری دہشت گردی عدالت لاہور سے منظور
اردو
5
7
68
1.1K
Ruken
Ruken@ruken_ali·
@AhmadJawadBTH @AwaisY_ ان کے لیے یہی کافی ہے اقتدار کا دوام چلتا رھے نھیں تو گبھر سنگھ
اردو
0
0
0
20
Ahmad Jawad
Ahmad Jawad@AhmadJawadBTH·
پاکستان نے ہمیشہ امریکہ کی مدد کی، ۱-جہاد کے نام پر سویت یونین کو توڑنے میں مدد دی، ۲- دہشت گردی کے خلاف، طالبان کے خلاف 20 سال جنگ کی اور اپنے ملک میں دہشت گردی سے ایک لاکھ جانیں ضائع ہو گئی ۳- جب امریکہ، ایران سے جنگ میں بُرے طریقے سے پھنس گیا تو جنگ بندی کے ذریعے، فیس سیونگ کے ساتھ مدد کی کوششیں جاری ہیں لیکن سوال یہ تھا اور آج بھی ہے؟ پاکستان کو کیا ملا؟ وقتی طور پر امریکی ماسٹرز کی شاباش؟ مغربی میڈیا کی وقتی ستائش؟ پاکستان میں غیر آئینی اور غیر قانونی رجیم کو اقتدار کی توسیع؟ اسکے علاوہ اگر پاکستان کو امریکہ سے کوئ فائدہ ہوا ہو؟ تو بتائیں کاش ہم قومی سوچ اور قومی مفادات کے بارے میں سوچیں لیکن اسکے لیے ایسی حکومت چاہئے جو عوام کو جوابدہ ہو احمد جواد
اردو
23
129
387
4.6K
Ruken
Ruken@ruken_ali·
@AUKhanOfficial1 ماشااللہ بھای بھت بہت مبارک ھو آپ کو خوش رہیں آپاد رہیں عمر نہیں لکھی آپ نے خیر ھے لڑکیوں کی طرح چھپا رہے ھیں اسد۔ بھائ جیسے میڈیم 😂😂
اردو
0
0
0
23
Asad Ullah Khan
Asad Ullah Khan@AUKhanOfficial1·
احباب کا شکریہ جنہوں نے میری سالگرہ پر نیک تمناوں کا اظہار کیا اور کیک، تحائف اور پھول بھجوائے۔زیر نظر کیک میرے عزیز دوست ارسلان بٹ نے خصوصی طور پر تیار کر کے بھجوایا ہے۔ آپ سب کے لیے بھی ڈھیروں دعائیں
Asad Ullah Khan tweet media
اردو
44
23
371
7.1K
Ruken
Ruken@ruken_ali·
@netanyahu 🇮🇷 iran lion of Gulf Lion of Muslim world You wait sam time
English
0
0
0
15
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
سسلی/صقلیہ ،اٹلی ،پاکستانی طلبہ و طالبات کے ساتھ نشست، پاکستان اور فلسطین جسم و جان ہیں، گلوبل صمود فلوٹیلا، محاصرہ توڑ کر رہینگے،ان شاء اللہ۔ فلسطین زندہ باد پاکستان زندہ باد
اردو
15
381
1.7K
11.6K
Ruken
Ruken@ruken_ali·
@MirMAKOfficial اللہ کریم آپ کو مکمل صحت سے نوازے آمین ثمُ آمین آپ سے پیار کرنے والے بھت سارے ھیں اپنا بھت سا خیال رکھیں ھماری دعائیں اور مخلص مھبتیں آپ کے ساتھ ھیں
اردو
0
0
1
54
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
آپ لوگوں سے تمیز کی توقع رکھنا شاید میری بیوقوفی ہے۔ مجھے منافق کہہ دیا۔ مجھ سے زیادہ کسی نے مخالفت نہیں کی تھی بورڈ آف پیس کی۔ آپ لوگ کامنٹ کرنے کی خاطر میرا صبر آزماتے ہیں اللہ آپ سب کو ہدایت عطا کرے۔ آمین۔
Tayyab Khan Marwat@mtkmarwat

@MirMAKOfficial @ImranKhanPTI میر صاحب کاش آپ کو پاکستان کے اسرائیل کے بورڈ آف پیس میں شمولیت پر بھی اتنا ہی غصہ آیا ہوتا تو کتنا اچھا ہوتا لیکن ماشاءاللہ منافقت میں پاکستانی عبداللہ بن ابی کے بھی باپ ہیں۔

اردو
13
17
166
6.2K
Ruken
Ruken@ruken_ali·
@MirMAKOfficial میر صاحب گھٹیا لوگوں سے الجھتے نھیں ھیں اگنور کرتے ھیں
اردو
0
0
0
35
Ruken
Ruken@ruken_ali·
@saqibbashir156 ایوی مھربانی سمجھو ساڈی آھو
اردو
0
0
1
16
Saqib Bashir
Saqib Bashir@saqibbashir156·
یہ حکومت نے پٹرول کی قیمت کم کیوں نہیں کی ؟؟
اردو
95
100
1.1K
25.7K
Soureh 🟩☫🟥
Soureh 🟩☫🟥@Soureh_design2·
From today's all-girl rally in Tehran
Soureh 🟩☫🟥 tweet media
English
121
2K
11.3K
348.2K
Ruken
Ruken@ruken_ali·
@pasha_samina سب پتا ھے ان کو یہ کملے نھیں ھیں یملے ھیں یملے اور عوام کو پاگلی نباتے ھیں انتھائ گھٹیا ھیں ان سب کے باپ دادا انگزوں کے کتے اور غلام تھے اسی وجہ سے ان سب کو جاگیریں ملی ھیں
اردو
0
0
1
32
Ruken
Ruken@ruken_ali·
@KhSaad_Rafique خدا آپ سب کو شاید توفیق دے توبہ کرنے کی جب آپ جیسے لوگ کے زندگی کی آخری سانس لے رھے ھوں اور سچ بولنیں کی کوشش کریں تب وقت گزر چکا ھو گا اب وقت ھی اپنے گناہ جو اپ نے غریب عوام کے حقوق مار کر قتدار کو انجوائے کیا اور لوٹ مار کی اور اہنے لیڈران کے ھر ناجائز کام میں ساتھ
اردو
0
0
0
31
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
آواز ِ دروں —•— ایران پر کڑی پابندیاں ، وحشیانہ بمباری ،شدید جانی و مالی نقصانات ، بحری ناکہ بندی کچھ کام نہیں آیا ، ایرانی قوم کے جذبۂِ ایمانی ، منظم نظریاتی قوت اور جنگی تیاری نے طاغوت کو جھکنے پر مجبور کر دیاھے ، ایران نے ھمیشہ کہا کہ ایٹمی توانائ کے حصول کا مقصد پرامن مقاصد کیلئے ھے ایٹم بم کیلئے نہیں ۔۔! ایٹمی تونائ کی عالمی ایجینسی نے ھمیشہ تصدیق کی کہ ایران کے ایٹم بم بنانے کے کوئ ثبوت نہیں ملے لیکن صیہونیوں کی شہ پر امریکی حکمران مسلسل جھوٹ بولتے رھے امریکہ کو اس جنگ میں خجالت اور عالمی تنہائ کے سوا کچھ نہیں ملا ۔۔ ایران کی اس فتح میں عالمی ضمیر کا بڑا حصہ ھے، کوئ نیٹو اتحادی اس صیہونی امریکی جنگ کا ایندھن نہیں بنا ، سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک تحمل اور تدبر سے جنگ کا چارہ نہیں بنے ساری دنیا نے بلا تفریق مذھب ، نسل اس جنگ کی کھُل کر مذمت کی پاکستان نے اپنی سخت ترین معاشی کمزوریوں کے باوجود سپر پاور کی سائیڈ لینے یا کسی معاشی طاقت کا کوئ دباؤ قبول کرنیکی بجاۓ بھڑکتی آگ بجھانے کیلئے آزادانہ تاریخی مصالحتی کردار ادا کیا ۔ دنیا امریکی صیہونی استعمار کے ناجائز دباؤ سے آزاد ھو رھی ھے ، ھو کر رھے گی ۔۔۔
اردو
12
63
298
9K
Ruken
Ruken@ruken_ali·
@RoymukhtarRoy بوسٹ تو ان کے اکاونٹ کریں گیں
اردو
0
0
0
20
Ruken
Ruken@ruken_ali·
@RoymukhtarRoy شکر اللہ کرو بزدل نکمی اور خود غرض قوم قرضہ تو لعنت ھے ان لوگوں نے کون سااپنی جیب سے واپس کرنا ھے
اردو
0
0
0
31