Samia Saeed

10.4K posts

Samia Saeed banner
Samia Saeed

Samia Saeed

@s80ia

food lover ,beauty expert

Pakistan Katılım Aralık 2020
2.9K Takip Edilen2.9K Takipçiler
Samia Saeed retweetledi
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
اور ہم عظمی بخاری صاحبہ کی کندھے کی شیاٹیکا کو رو رہے ہیں۔ یہ سارا ٹبر ہی عقل سے پیدل ہے۔
اردو
146
3.8K
11.9K
165.6K
Samia Saeed retweetledi
𝐒𝐀𝐐𝐈𝐁 𝐒𝐀𝐓𝐓𝐈
🚨🚨ایمرجنسی الرٹ خان صاحب کی بہنیں اڈیالہ کے باہر دھرنا دے کر بیٹھی ہیں تمام راولپنڈی اور اسلام آباد کے لوگ اڈیالہ جیل کے باہر پہنچیں ۔۔!! #اڈیالہ_پہنچیں اس میسج کو کاپی کریں ریپوسٹ کریں اور تمام گروپس میں پھیلائیں۔۔!!
اردو
0
13
18
393
Samia Saeed retweetledi
Mohammad Hayat
Mohammad Hayat@mofarooka·
ڈی ایچ اے فیز 6 لاھور۔۔ شہریوں کی شکایت پر ہماری باہر کھڑی گاڑیوں کے ٹائر چور کھول کر لے جاتے ہیں ہماری گاڑیوں کو تحفظ دیا جائے رات چور پولیس کی کھڑی گاڑی کے ٹائر کھول لے گئے!!
Mohammad Hayat tweet media
اردو
3
77
178
1.9K
Samia Saeed retweetledi
Mohammad Hayat
Mohammad Hayat@mofarooka·
اندازہ کریں بے بغیرتی کی۔۔خاتون کو ڈائیوو بس میں نازیب ویڈیو دکھاکے ہراساں کرنے والا مکروہ چہرہ!!
اردو
4
53
157
25.2K
Samia Saeed retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
آگر خان صاحب سے ملاقات نہیں ہوتی اور پارٹی اعلان کرتی ہیں تو پھر ہم اڈیالہ جائیں گے، پھر زمہ داری حکومت اور اداروں پر ہوگی ایم این اے اقبال آفریدی 🔥
اردو
10
704
2.5K
14.9K
Samia Saeed retweetledi
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶
Hahahahahahahahahahaha 😂😂😂 مجھے آج یقین ہے آج میری ملاقات کروائیں گے کیونکہ یہ ہم سب بہنوں کا باری باری دماغ چیک کر رہے ہیں کہ کسکا دماغ سب سے تیز ہے انہوں نے ڈاکٹر عظمیٰ کو بیجھا یہ تو سب سے ذہین ہے نورین نیازی
اردو
22
2K
7.2K
68.8K
Samia Saeed retweetledi
Mubashir Abbasi
Mubashir Abbasi@MAbbasiPTI·
لاؤ ترازو تول کر دیکھو، ساڈا پلڑا بھاری اے۔۔۔۔۔ اڈیالہ کے باہر خوف کے بت ٹوٹ چکے ہیں
اردو
0
40
211
8K
Samia Saeed retweetledi
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
اڈیالہ جیل کے باہر کارکنوں کے نعرے
اردو
12
999
4.6K
25.1K
Samia Saeed retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
سہراب برکت کا ایک بار پھر جسمانی ریمانڈ دے دیا گیا : "آپ نے کونسی مریم نواز کی توہین کر دی ؟" صحافی کا سوال : :مریم نواز نے لاہور میں اچھا ویلکم کیا ہے ، مجھے ہتھکڑی لگانے سے آپ دس ہزار بندا اور پیدا کر رہے ہیں " سہراب برکت کا ردعمل #ReleaseSohrabBarkat
اردو
20
2.4K
8.2K
144K
Samia Saeed retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
Imran Riaz Khan tweet media
ZXX
38
2K
7.1K
50.8K
Samia Saeed retweetledi
Samia Saeed retweetledi
Rebel Flame 🔥
Rebel Flame 🔥@RevoltSpire·
سب دی ماں نے سکول کے بچوں کو لائنس یا ہیلمٹ نہ ہونے پر پرچے دے کر جیلوں میں بند کر دیا
اردو
75
1.4K
2.8K
54.4K
Samia Saeed retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
”فروری 2024ء کے انتخابات میں پہلے 17 سیٹوں والی جماعت کو حکومت دی، ساتھ بھان متی کا کنبہ جوڑا گیا، قاضی فائز عیسٰی نے کیسے دوبارہ گنتی کے نام پر سیٹیں دلوائیں، مخصوص نشستیں دیں اور جو کسر رہ گئی وہ 26ویں 27 ویں ترمیم میں نکل گئی۔ یہاں کس نے پوچھنا ہے؟ 1 پائو گوشت کیلئے پیپلزپارٹی نے آئین شکنی میں پورا ساتھ دیا۔“ پارس جہانزیب
اردو
11
357
1K
20.4K
Samia Saeed retweetledi
Bakhtawar Gillani
Bakhtawar Gillani@BakhtawarGillni·
نورین خان نے اپریشن اس طرح کی کوئی بات نہیں کی ہمارا میڈیا بریکنگ نیوز کیوں نہیں چلاتا کہ بھارت میں ملز کس کی ہیں مودی کے ساتھ دوستیاں کس کی ہیں مودی بغیر ویزے کے پاکستان آ سکتا ہے علیمہ خان
اردو
1
55
230
2.5K
Samia Saeed retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·
اوورسپیڈنگ پر روکی گئی امریکی فوجی کرنل کا پولیس سے مکالمہ، قانون سے انکار پر شیشہ توڑ کر گرفتار کرلیا گیا۔ پاکستانی کرنل ہوتی تو؟؟؟
اردو
14
142
371
19.8K
Samia Saeed retweetledi
شبانہ شوکت
شبانہ شوکت@Shabanashaukat4·
کیاجنرل ر راحیل شریف نے کہا تھا کہ مجھے ایکسٹینشن دے دیں تو پانامہ ختم ہوجائے گا؟ افتخار احمد ایک دفعہ ؟ کئی دفعہ انہوں نے یہ مطالبہ کیا،سابق ڈی جی آئی ایس آئی رضوان موقع کے گواہ ہیں کیپٹن صفدر
اردو
10
863
2.9K
62K
Samia Saeed retweetledi
Moona Sikander
Moona Sikander@moona_sikander·
مشہور شیف سانجیو کپور سے منسوب ایک بات پڑھی تھی کہ میزبان اُس سے پوچھتا ہے یہ بڑے بڑے فائیو سٹار ہوٹلوں کے کھانے بہت مہنگے ہوتے ہیں لیکن بات جب ذائقہ کی ہو تو فٹ پاتھ کی ریڑھی کا یہ مقابلہ کیوں نہیں کر سکتے. شیف نے کہا فرق ریفریجریٹر کا ہے. فٹ پاتھ والے کے پاس بڑے بڑے فریج نہیں ہوتے. بڑے ہوٹلز میں کھانا بروقت دیا جا سکے اور سب کچھ دستیاب بھی ہو اس کیلئے وہ گریوی ساسز وغیرہ پہلے سے ہی بنا کر فریج بھر دیتے ہیں. آرڈر پر یہی گرم کئے جاتے ہیں اور جوڑ توڑ کر کے ڈش بنا لی جاتی ہے. فٹ پاتھ والے کا مینو فکس ہے. یعنی آج یہی دستیاب ہے. وہ تازہ سبزی اُسی وقت بنی ہوتی ہے. اس تازہ سبزی کا مقابلہ کوئی شیف نہیں کر سکتا. پھر بھی ہماری اکثریت ان بڑے بڑے ہوٹلز پر کھانے کے خواب دیکھتی ہیں. کیونکہ ہم وہاں کھانا کھانے نہیں بلکہ کچھ دیر اس ماحول کا حصہ بننے جاتے ہیں. مہنگے فرنیچر مہنگی کٹلری خوابناک ماحول کا ایک گلیمر ہوتا ہے جہاں ہم جب آس پاس دوسروں کا لباس و نشست و برخاست دیکھتے ہیں تو ایک تسکین ملتی ہے جیسے ہم اسی ماحول کا حصہ ہوں. یہی تسکین پھر نہ ذائقہ دیکھتی ہے نہ بجٹ بلکہ ہم الٹا بھاری ٹپ بھی دے دیتے ہیں. ہم یہاں کھانا نہیں کھاتے بلکہ اپنی محرومیوں اور کمیوں کو ان آرائشی پلیٹوں میں سجا کر نگل جاتے ہیں. مجھے پتہ نہیں سنجیو کپور سے منسوب یہ بات کتنی درست ہے لیکن جب آس پاس دیکھتا ہوں تو معاشرہ صرف کھانے کا ذائقہ ہی نہیں زندگی کا ذائقہ بھی بھول کر نمائش کی بھوک میں بھٹک گیا ہے. دکھاوا سب کی زندگی بے ذائقہ کر رہا ہے. ریاض علی خٹک #موناسکندر
Moona Sikander tweet media
اردو
10
61
340
12.6K
Samia Saeed retweetledi
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
یہ ہیں 38 سالہ آصف آفریدی ہے جس کے گزشتہ ہفتے ڈیبیو کرتے وقت تقریباً ہر کرکٹ فین اس کے خلاف تھا۔ اس کے بعد انہوں نے ڈیبیو میچ میں 6 وکٹیں حاصل کیں۔ آصف آفریدی اس ویڈیو میں اپنی ننھی پری کے ساتھ جو ڈیبیو کے وقت ہسپتال میں داخل تھی.. اللّٰہ پاک صحت عطا فرمائے، آمین 🤲
اردو
18
212
2.5K
99.4K
Samia Saeed retweetledi
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
رجیم چینج کے بعد اگر ایسے نوجوان سامنے نہ آتے تو اس رجیم کو ٹف ٹائم نہ مل رہا ہوتا ، میری نظر میں اختلاف تو کیا جا سکتا مگر غداری یا بے وفائ کے ٹیگ نہیں لگانے چاہئیں ، کچھ وہ ہیں جو رجیم چینج کے بعد جیلوں میں قید ہو گے اور کچھ اپنا سب کچھ داؤ پر لگا کر سوشل میڈیا پر سامنے آگے اور کہا کہ اگر جنگ ہے تو جنگ ہی سہی ۔۔ عمران خان کے بعد انہیں لوگوں نے مزاحمت کا نیا دور شروع کیا ۔۔ سوشل میڈیا کے دوستوں سے گزارش ہے اختلاف کریں مگر اپنے ہاتھوں سے اپنے بازوؤں کو نہ کاٹو پلیز ۔۔
اردو
135
2.5K
7.4K
68.3K
Samia Saeed retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
ڈاکٹر یاسمین راشد کو بھولنا مت کیونکہ وہ 75 سال کی عمر میں پچھلے دو سال سے جیل میں ہر قسم کے تکالیف اور سختیاں برداشت کر رہی ہیں 💔
اردو
17
1.2K
3K
17.6K