Sabitlenmiş Tweet
Sadam afridi
117K posts

Sadam afridi
@S_dil2
Everything is temporary. Emotions, thought, scenes, people,the world and even life patriotic pakistani, loyal pathan #PTI #FTA #lSF 🍵 ☕ tea lover
lahore Katılım Mart 2021
29.2K Takip Edilen53.6K Takipçiler

آج پہلی بار ماننا پڑے گا کہ Shehbaz Sharif نے ایک سمجھداری والا قدم اٹھایا ہے۔
امریکہ کو بھی اس وقت Face Saving چاہیے، اور ایسے موقع پر ٹائمنگ اور حکمت عملی بہت اہم ہوتی ہے۔
دنیا کو دیکھایا کہ میسج اگے سے آیا ہے ،
اگر حالات کو صحیح طریقے سے ہینڈل کیا جائے تو یہ پاکستان کے لیے فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے۔
سیاست میں اختلاف اپنی جگہ، لیکن جہاں اچھا کام ہو وہاں تعریف بھی ہونی چاہیے۔
🇵🇰🤝🌍

اردو

@S_dil2 حیرت غرور حسن سے شوخی سے اضطراب
دل نے بھی تیرے سیکھ لیے ہیں چلن تمام
شیرینئ نسیم ہے سوز و گداز میرؔ
حسرتؔ ترے سخن پہ ہے لطف سخن تمام
#قومی_زبان
اردو



















