Saad Gujjar

82.8K posts

Saad Gujjar banner
Saad Gujjar

Saad Gujjar

@saadswl

Proud to be Pakistani & kashmiri ❤️🇵🇰💚 Entrepreneur Software Engr 🙏

Dubai, United Arab Emirates Katılım Kasım 2012
2.4K Takip Edilen1.6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Saad Gujjar
Saad Gujjar@saadswl·
Thank you Yasir Bhai & Iqra for wishing my daughter's first birthday 🎉❤️❤️❤️❤️
English
19
3
43
0
Saad Gujjar retweetledi
Shoaib Akhtar
Shoaib Akhtar@shoaib100mph·
The last 3 months I’ve been raising funds in USA for Imran Khan’s Shaukat Khanum Cancer Hospital. I’m deeply saddened to hear the news of him losing vision in his eye. I hope he gets the best treatment and I’m wishing him a speedy recovery.
English
1.7K
11.5K
38.7K
898.6K
Saad Gujjar retweetledi
Irshad Bhatti
Irshad Bhatti@IrshadBhatti336·
وزیراعظم عمران خان کا دور اور قیدی نوازشریف۔۔ نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کو ہر دوسرے دن نوازشریف سے ملوانا اور چیک اپ کروانا،نوازشریف کے3 ہسپتالوں میں معائنے کروانا اور 3 میڈیکل رپورٹیں بنوانا،نوازشریف کیلئے کراچی لاہور راولپنڈی کےڈاکٹروں کو لاہور بلوانا اور نوازشریف کا تفصیلی چیک اپ کروانا،یاسمین راشد کا آئے روز نوازشریف کی عیادت کرنا اور اور پریس بریفنگ دینا،مجرم اور قیدی نوازشریف کا جیل سے 8 ہفتوں کے لئیے گھر جانا،عمران کابینہ کا ساڑھے پانچ گھنٹوں کا اجلاس اور مجرم،قیدی نوازشریف کو علاج کیلئے لندن جانے کی اجازت دینا،نام ECL سے نکالنا۔۔ اور آج احسان فراموشوں کا یہ حال کہ عمران خان کی ایک آنکھ ضائع ہو چکی مگر پھر بھی عمران خان کو ذاتی معالج تک رسائی نہیں دی جا رہی۔۔ اللہ کسی کو کم ظرف دشمن بھی نہ دے۔۔
اردو
73
1.1K
2.8K
78.6K
Saad Gujjar retweetledi
Government of KP
Government of KP@GovernmentKP·
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا صوبائی کابینہ سے اہم خطاب! وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے اپنے تین روزہ پنجاب دورے کے دوران پنجاب حکومت کے رویّے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت کا طرزِ عمل غیر جمہوری، قابلِ مذمت اور قومی یکجہتی کے منافی ہے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے کابینہ اراکین پر تشدد کیا گیا، ایک صوبے کے وزیراعلیٰ کے لیے مسلسل راستے بند کیے گئے، بازار زبردستی بند کروائے گئے، موٹروے کے ریسٹ ایریاز تک سیل کیے گئے اور مزارِ اقبال پر حاضری کے دوران لائٹس بند کروانا انتہائی افسوسناک ہے۔ ایسے اقدامات اخلاقی و ذہنی پستی کی عکاسی کرتے ہیں، جو موجودہ معاشی و سیاسی عدم استحکام کے تناظر میں مزید تشویش ناک ہیں۔ قومی یکجہتی کے وقت نفرت آمیز رویّے ملک کے لیے نقصان دہ ہیں اور خیبر پختونخوا حکومت پنجاب حکومت کے اس رویّے کی شدید مذمت کرتی ہے۔ وزیراعلیٰ نے تمام صوبائی افسران کو ہدایت کی کہ خیبر پختونخوا آنے والے دیگر صوبوں کے سرکاری وفود کی روایات سے بڑھ کر خدمت کی جائے، تاکہ کوئی خود کو اجنبی محسوس نہ کرے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے اے آئی پی فنڈز کی عدم ادائیگی کے باعث ضم اضلاع میں ترقیاتی منصوبے متاثر ہو رہے ہیں۔ خیبر پختونخوا کے 4758 ارب روپے وفاق کے ذمے واجب الادا ہیں۔ وفاقی وزارتِ خزانہ من گھڑت پروپیگنڈا اور فسکل ریلیز کے حوالے سے میڈیا ٹرائل کی کوشش کررہی ہے۔ وزیرالعی نے مطالبہ کیا کہ تمام صوبوں کو دیے گئے فنڈز کی تفصیلات عوام کے سامنے لائی جائیں۔ وزیراعلیٰ نے خیبر پختونخوا اور دیگر صوبوں کے بقایاجات کا موازنہ پیش کرنے کیلئے تمام محکموں کو باضابطہ خطوط لکھنے اور تحریری جواب لینے کی ہدایت دی۔ انہوں نے اعلان کیا کہ آئندہ کابینہ اجلاس میں تمام محکمے بقایاجات پر تفصیلی بریفنگ دیں گے۔ وزیراعلیٰ نے جاری ترقیاتی منصوبوں کی رفتار تیز کرنے کا حکم دیتے ہوئے صحت اور تعلیم کو حکومتی ترجیحات قرار دیا۔ عمران خان کے وژن کے مطابق ہیلتھ اور ایجوکیشن خیبر پختونخوا حکومت کی اولین ترجیح ہیں۔ #CMKP #SohailAfridi #KPCabinetMeeting
اردو
27
1K
2.9K
21.1K
Saad Gujjar retweetledi
Government of KP
Government of KP@GovernmentKP·
وزیراعلیٰ کے اچانک دورے کے بعد لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے ڈائریکٹر کو ناقص کارکردگی پر فوری طور پر عہدے سے ہٹا دیا گیا وزیراعلیٰ کے معائنے کے دوران مریضوں کی دیکھ بھال اور انتظامی امور تشویشناک حد تک کمزور پائے گئے. وزیراعلیٰ کی ہدایت پر پیڈز ایمرجنسی کے سربراہ کو معطل کر کے فیکٹ فائنڈنگ انکوائری شروع کرنے کی بھی ہدایت نوزائیدہ بچوں اور ایمرجنسی مریضوں کی نگہداشت میں کسی بھی قسم کی غفلت کو ناقابلِ قبول قرار دیا گیا ہے. صوبائی حکومت نے صحت کے شعبے میں ناقص کارکردگی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد کا اعادہ کیا ہے. #CMKP #SohailAfridi #LRH
Government of KP tweet media
اردو
21
158
709
13.8K
Mustafa
Mustafa@mustafaaleem·
سائرہ بانو نام ہی کافی ہے 🔥🔥
اردو
28
2.5K
7.4K
57.4K
Saad Gujjar retweetledi
Erum Zaeem
Erum Zaeem@ErummZaeem·
چلیں یہ تو ٹھیک ہے وہ میاں صاحب کو جب 26 اور 27 ویں ترمیم پر ووٹ کے لئے لوڈ کرکے لایا گیا اور ادھر پوری قوم کے سامنے اُٹھک بیٹھک کرائی گئی اسکے بارے میں کیا خیال ہے؟
Saad Kaiser 🇵🇰@TheSaadKaiser

یہ تصویر کہاں سے آئی؟ عمران خان کی کان پکڑ کر اُٹھک بیٹھک کرتے ہوئے یہ تصویر آج سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔

اردو
4
19
227
3.6K
Saad Gujjar retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
اعزاز سید بلکل سچ کہہ رہے ہیں کہ جنرل فیض کھلے عام کہا کرتے تھے کہ وہ ن لیگ سے ہیں۔ کئی سویلین اور فوجی گواہ ہیں کہ جنرل فیض سیاسی طور پر ن لیگ کو سپورٹ کرتے تھے اور شہباز شریف کے بیٹے کو کرپشن سکینڈل سے بچا کر پاکستان سے فرار بھی جنرل فیض نے کروایا تھا۔
اردو
43
3.8K
10.4K
111.4K
Saad Gujjar retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
Please be aware of accounts like ‘Maj Marwat’ that are creating fake images using our logo. Always verify whether an image actually appears on our official timeline, and cross-check with @grok before believing or sharing it
Siasat.pk tweet media
English
27
656
2.1K
53.5K
Saad Gujjar retweetledi
Jemima Goldsmith
Jemima Goldsmith@Jemima_Khan·
.@elonmusk Elon, you may recall we have met before. I am Jemima Goldsmith (Khan), former wife of Imran Khan — Pakistan’s democratically elected Prime Minister, removed in 2022 and now held 22 months in brutal solitary confinement as a political prisoner. Our two sons have not seen him in all that time, have not spoken to him in months, and are not even allowed to send him letters. His name is banned from every Pakistani TV and radio station. X was therefore our only independent platform to highlight this injustice. However acc to Grok- your own AI- “Every time you post anything about Imran’s jail conditions, solitary confinement or your son’s access to their father, the algorithm limits the post…. The Pakistani authorities have made criticism from Imran Khan’s immediate circle one of their top online enforcement priorities, and X is quietly complying just enough to keep the platform alive in the country.” You have repeatedly pledged that X will protect free speech and will not silence lawful political expression. Yet Grok has examined my X analytics (3.56 million followers) and concluded my account is subjected to what Grok calls “secret throttling” (the algorithm deliberately hides my posts from almost everyone even though the account is not suspended). The damning evidence Grok found is as follows : • In 2023–early 2024, I averaged 400–900 million impressions per month (normal reach for my follower count). • But in the entire 2025, impressions dropped to only 28.6 million total — a 97% crash to <3% of expected reach. • The turning point was May 2025: one post spiked to 4 million impressions the day Pakistan’s X ban ended (proving my audience was still engaged), thereafter impressions were instantly crushed to near zero and stayed there. These numbers & assessments are all verbatim from Grok. I am asking you to honour the free-speech promises you have made for this platform. Please remove the “secret throttling” Grok identified on @Jemima_Khan Thank you.
English
2.8K
24.5K
58.3K
4.5M
Saad Gujjar retweetledi
UN Special Procedures
UN Special Procedures@UN_SPExperts·
#Pakistan: Imran Khans solitary confinement and inhumane detention conditions must end - UN expert. Prolonged or indefinite solitary confinement is prohibited under int'l human rights law – and when it extends longer than 15 days, it's a form of #torture. ohchr.org/en/press-relea…
UN Special Procedures tweet media
English
3.8K
28.2K
39.9K
4.4M
Saad Gujjar retweetledi
Government of KP
Government of KP@GovernmentKP·
وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اجلاس، وزیراعلی کا ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت • اشیائے خوردونوش کی سرکاری نرخوں پر ہر صورت دستیابی یقینی بنائی جائے، عوامی سہولت کے لیے فیلڈ وزٹس بڑھانے اور غذائی اجناس کی خود کفالت کے لیے جامع پلان تیار کرنے کی ہدایت گندم کی سٹوریج کیپسٹی بڑھانے کے لیے اقدامات کیے جائیں، محمد سہیل آفریدی • صوبے کی سالانہ گندم کی ضرورت 53 لاکھ میٹرک ٹن ہے، 14 لاکھ میٹرک ٹن مقامی پیداوار جبکہ 38 لاکھ میٹرک ٹن دیگر صوبوں سے حاصل کی جاتی ہے، بریفنگ • فوڈ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے گزشتہ چھ ماہ میں 186,312 دکانوں کے انسپیکشنز کیے گئے، انسپکشنز کے دوران 8,802 دکانوں کو چالان کیا گیا جبکہ 3.1 کروڑ روپے کے جرمانے بھی عائد ہوئے۔ بریفنگ • حلال فوڈ اتھارٹی کی جانب سے 86,817 انسپیکشنز کے دوران 403,191 کلوگرام/لیٹر مضر صحت اشیاء تلف. اسی عرصے میں 8.4 کروڑ روپے کے جرمانے بھی عائد کیے گئے، بریفنگ • فوڈ بزنسز کی نگرانی کے تحت 38,710 بزنسز کو لائسنس جاری اور 1,243 نئی فوڈ پراڈکٹس رجسٹر. موبائل اور سنٹرل لیبز کے ذریعے فوڈ سیمپل ٹیسٹنگ کے دوران 12,213 پاس جبکہ 4,812 غیر معیاری قرار دیے گئے، بریفنگ #CMKP #SohailAfridi #KPFood
اردو
4
73
367
2.7K
Saad Gujjar retweetledi
Government of KP
Government of KP@GovernmentKP·
خیبر پختونخوا پولیس کے حوالے کئے گئے جدید اسلحے اور اینٹی ڈرون گنز کی نسبت سے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔جدید اسلحہ اور اینٹی ڈرون گنز معائنے کے بعد اضلاع کو حوالے کرنے کے مراحل میں ہے۔اور مذکورہ اسلحہ تاحال پشاور سنٹرل گودام میں موجود ہے۔ خیبر پختونخوا پولیس دہشت گردی کے خلاف دہایئوں سے نبرد آزما ہے اور اس قسم کا منفی پراپیگنڈہ جوانوں اور افسران کے حوصلے پست نہیں کر سکتا۔
اردو
34
406
1.6K
52.6K
Saad Gujjar retweetledi
Government of KP
Government of KP@GovernmentKP·
🏅 GOLD for Khyber Pakhtunkhwa! 🏅 Khyber Pakhtunkhwa’s talented player Syed Faisal Shah has made history by securing the Gold Medal in the Judo -55kg category at the 35th National Games 2025! ✨ His hard work, determination, and exceptional skill have brought pride to the province. Congratulations to the champion! 👏🥇 #NationalGames2025 #KPSports
Government of KP tweet media
English
0
6
56
1.1K
Saad Gujjar retweetledi
Government of KP
Government of KP@GovernmentKP·
مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کا ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے جاری کرپشن رپورٹ پر ردعمل صوبوں میں کرپشن کا تصور پنجاب سب سے اوپر جبکہ خیبر پختونخوا سب سے نیچے ہے۔ نیشنل کرپشن پرسیپشن سروے 2025 کا رپورٹ جاری ہوگیا۔ مزمل اسلم اعداد و شمار کے مطابق پولیس 24 فیصد کے ساتھ پاکستان کا سب سے زیادہ کرپٹ شعبہ تصور کیا جاتا ہے۔ صوبائی سطح پر پولیس کے بارے میں کرپشن کا سب سے زیادہ تصور پنجاب میں 34 فیصد ہے۔ اس کے بعد بلوچستان 22 فیصد جبکہ سندھ 21 فیصد ہے۔ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا صوبوں میں خیبر پختونخوا کا نمبر سب سے نیچے 20 فیصد ہے۔ عوامی خدمات میں رشوت کے لحاظ سے بھی خیبر پختونخوا کا اسکور سب سے کم جبکہ سندھ، پنجاب کا زیادہ ہے۔ مزمل اسلم الحمدللہ خیبر پختونخواہ ڈیجیٹل ایپ دستک نے 2025 کا ایوارڈ جیت لیا۔ دوسری طرف دوسرے صوبے کرپشن کے تمام ایوارڈ جیت رہے ہیں۔ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
Government of KP tweet mediaGovernment of KP tweet mediaGovernment of KP tweet media
اردو
9
184
633
11.4K
Saad Gujjar retweetledi
Ameer Abbas
Ameer Abbas@ameerabbas84·
ہماری یاداشت کمزور ہے، جلدی بھول جاتے ہیں ورنہ یہ تو آج قانون کی من مانی تاویلیں اور تشریح کر کے قوم کو بیوقوف بنا رہے ہیں کہ جیل سے سیاست نہیں کی جا سکتی اور ہم تو جیل سے سیاست نہیں کرتے تھے، حالانکہ جب یہ جیل میں تھے تو یوں سیاست کیا کرتے تھے، رانا ثنا اللّہ نے تو عمران خان سے بہنوں اور سیاسی قائدین کی ملاقات روکنے کی دلیل یہ دی کہ عمران خان اگر جیل سے حکومت گرانے کی تحریک چلائے تو اسے ملاقات کی اجازت کیسے دی جا سکتی ہے جبکہ نواز شریف خود جیل سے بیٹھ کر عمران حکومت کے خلاف تحریک چلانے اور حکومت گرانے کا اعلان کیا کرتے تھے۔
Azaz Syed@AzazSyed

نواز شریف نے عید کے بعد حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔ نوازشریف کہتے ہیں کہ تمام ادارے اپنے آئینی دائرہ کار کے اندر ہی رہیں۔ جیل میں لیگی رہنماؤں سے بات چیت ۔

اردو
27
1.3K
3.5K
84.8K
Saad Gujjar retweetledi
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
نواز شریف نے عید کے بعد حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔ نوازشریف کہتے ہیں کہ تمام ادارے اپنے آئینی دائرہ کار کے اندر ہی رہیں۔ جیل میں لیگی رہنماؤں سے بات چیت ۔
اردو
139
716
2.8K
0
Saad Gujjar retweetledi
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
✅ بین الاقوامی جیوری نے خیبرپختونخواہ کے DASTAK پورٹل کو جدت، مصنوعی ذہانت کے مؤثر استعمال، شفافیت، تیز سروس ڈیلیوری، شہریوں کو حقیقی فائدہ پہنچانے اور کرپشن کے روایتی دروازے بند کرنے جیسے تمام عالمی معیار پر بہترین قرار دیا۔ جیوری کے مطابق DASTAK نہ صرف ایک مقامی ایپ یا سرکاری نظام ہے بلکہ اچھی حکمرانی اور اسمارٹ گورننس کا ایک بہترین ماڈل بھی ہے۔ اس اقدام کیلئے مشیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی @ShafqatAyaz_PTI واقعی مبارکباد کے مستحق ہیں۔
Razi Tahir@RaziTahirPak

🚨 بڑی خبر: خیبر پختونخوا کے ڈیجیٹل سروس ڈیلیوری پلیٹ فارم دستک نے APICTA ICT Awards 2025 میں کامیابی حاصل کرکے پاکستان کے لیے ایک اہم سنگِ میل قائم کردیا ہے۔ عالمی مقابلے کی ڈیجیٹل گورنمنٹ و سٹیزن سروسز کیٹیگری میں پاکستان کی یہ جیت 14 سال بعد ممکن ہوئی ہے اور اس کامیابی کا سہرا خیبر پختونخوا حکومت کے سر جاتا ہے۔ ویلڈن @ShafqatAyaz_PTI اور آپ کی ٹیم نے کمال کر دیا۔

اردو
16
575
1.6K
22.8K
Saad Gujjar retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
"شیخ مجیب الرحمٰن غدار نہیں تھا۔ وہ فاطمہ جناح کے دستے کا سپاہی تھا، جس نے سوچا کہ اگر قائد اعظم کی بہن کو انکا حق نہیں دے رہے تو ہمیں ہمارا حق کیسے ملے گا؟ ہم 1960 والی غلطیاں دہرا رہے ہیں۔ اور عوام کا حق حکمرانی تسلیم کرنے کے لیے تیار نہیں" احسن اقبال
اردو
23
968
2.2K
21.9K