
sadiq shah
3K posts

sadiq shah
@sadiq98400899
author and social activist















انجینئر محمد علی مرزا پر حملہ کرنے والا میانوالی کا رہائشی ہے بلال خان گڈی خیل نام ہے اس سے قبل بھی ایک استاد ثمر نامی شخص ( غالباً اہل تشیع )کو توہین صحابہ کے نام پر قتل کیا تھا کچھ عرصہ پہلے ہی جیل سے باہر آیا تھا











موٹرسائیکل پر ایم ٹیگ لگا، واش کرائی تو پہلے ہی واش پر ایم ٹیگ اتر گیا، 250 روپے بھی دیے ہوئے، اب اس کا کیا حل ہے ؟؟؟



جن کے پاس وسائل نہیں ہیں، رمضان المبارک میں ’’مریم کو بتائیں‘‘ ہیلپ لائن نمبر ’1000‘ اور آن لائن پورٹل شروع کیا گیا ہے،وہاں صرف CNIC نمبر کے اندراج یا ہیلپ لائن پر بتانے کے بعد 24 گھنٹوں کے اندر تصدیق مکمل ہونے کے بعد 10 ہزار روپے منتقل کر دیے جائیں گے




بیوروکریسی کے لیے جو گاڑیوں کی نئی پالیسی حکومت پنجاب نے متعارف کروائی ہے، کیا حکومت پنجاب اس پر جواب دینا پسند کریگی ؟ ایک ایسا صوبہ جہاں ایک تہائی عوام غربت کا شکار ہو ، وہاں افسران کو ایسے گاڑیاں دینا بے حسی ہے۔


اساتذہ کیوں احتجاج کر رہے؟ اساتذہ کے ساتھ کیا ناانصافی ہو رہی؟









