Saeed

22.5K posts

Saeed banner
Saeed

Saeed

@saeed_shm

نواز شریف میرے بچپن کا عشق نواز شریف کو اپنے سے جدا نہیں کر سکتا Electrical Engineer by degree. M.Eng. Information systems Security. Network Administrator

Katılım Şubat 2015
78 Takip Edilen392 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Saeed
Saeed@saeed_shm·
#عدل_کا_دلال_چلا_گیا #عدل_کے_دلال کی کتے کی موت تک لاکھوں خاموش بددعائیں اسکے ہر وقت ساتھ رہیں گی-
اردو
0
5
5
0
Saeed retweetledi
اللہ دتہ شاہ
اللہ دتہ شاہ@Ragrey_shah·
جب پہلی مرتبہ ایرانی وفد اور جے ڈی وین اسلام آباد پہنچے تو خواجہ آصف نے دوراندیشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے ایک ٹویٹ کے ذریعے بہت گئری ضرب لگائی تھی۔ اس وقت ہم سب برہم تھے کہ مزاکرات کے وقت ایسی ٹویٹ نہیں کرنی چاہئے تھی۔ لیکن کل ٹرمپ کی ابراہم اکارڈ والی ٹویٹ کے بعد اندازہ ہوا کہ عوام جزباتی اور دور اندیش نہیں ہوتی جتنا ایک میچیئور سیاستدان ہوتا ہے۔
اردو
18
303
1.4K
53K
Saeed retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
کیسے پی ٹی آئی کا ایک قصائی کرپشن کرکے ارب پتی بن گیا۔
اردو
10
299
508
7.7K
Saeed
Saeed@saeed_shm·
@AliCh7777 وہ کہہ رہی ہے کہ آج اس نے سب کے سامنے اپنا سیر سپٹا واضح طور پر رکھ دیا
اردو
0
0
0
134
𝔸𝕝𝕚 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪
جب پتہ لگ گیا تھا وڈیو میں شرٹ ٹھیک نہیں تو اپلوڈ کرنے کی کیا ضرورت تھی لائیک اور ویوز نے اس بڑھیا کو اخلاق سے گرنے پر بھی مجبور کر دیا
اردو
46
39
420
105.7K
Saeed retweetledi
Ahsan Ul Haq (Economics✒️)
Ahsan Ul Haq (Economics✒️)@AhsanUlHaqRajp3·
وہ جو کہتے تھے ٹرمپ کو جواب نہیں دیا پاکستان نے انکے عرض ہے۔ یہ ہے اصلی ابسیلوٹی ناٹ۔۔ اسحاق ڈار کا امریکہ اسرار کو ابراہم اکارڈ پر کورا جواب Ishaq dar
اردو
23
1.1K
2.9K
38K
Saeed retweetledi
Black tiger
Black tiger@Ehsan39897046·
اس ویڈیو میں پوری تفصیل سے بتا دیا گیا ہے کہ کس طرح عمران خان کو حکومت دی گئی تھی اگر پھر بھی تسلی نہ ہوئی تو پھر حفیظ اللہ نیازی کی وہ ویڈیو لگاؤں گا جس میں وہ کہہ رہا تھا کہ 25 جولائی 2018 کو شام سات بجے ہمیں زبردست ہی نیوز روم سے نکالا گیا اور کہا گیا کہ اپ نے عمران خان کو جیتتے ہوئے دکھانا ہے اور حفیظ اللہ نیازی کا اپ کو پتہ ہی ہوگا کہ وہ عمران خان کی بہن کا۔ ھے
younas khokhar@younaskhokhar15

@Ehsan39897046 بالکل بکواس 18 کے الیکشن میں عمران ہی کی سیٹیں چرا اس کو کمزور کیا گیا ٹی وی رزلٹ دونوں مرتبہ عمران کی اکثریت دکھا رہے تھے

اردو
11
139
252
9.7K
Saeed retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
بہترین۔
اردو
31
576
1.5K
21.7K
Saeed retweetledi
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif@NawazSharifMNS·
عید الاضحیٰ مبارک
فارسی
2K
2.3K
10.2K
157.7K
Saeed retweetledi
Ammar Masood
Ammar Masood@ammarmasood3·
آج پتہ چلا کہ عمران خان کا معروف نعرہ “ آپ نے گھبرانا نہیں “ کن فلسفیوں کی دانش کا نتیجہ تھا
اردو
14
179
501
15.9K
Saeed retweetledi
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif@NawazSharifMNS·
بلوچستان میں معصوم جانوں پر ہونے والا بزدلانہ وار پوری قوم کے دل پر حملہ ہے۔ دہشت گردی کے خلاف قوم کا عزم غیر متزلزل ہے۔ میں شہداء کے لواحقین کے غم میں برابر کا شریک ہوں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں۔ اللہ تعالی شہداء کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین
اردو
518
2.4K
6.9K
121.8K
Saeed retweetledi
چیمہ ہارون
چیمہ ہارون@Punjabastan·
اخے جی پنجاب کھا گیا پنجاب کل پاکستان کا 52% ہے جی ڈی پی میں اسکاحصہ 55% ہے اجناس گندم ،چاول،کپاس،گنا،مکئی 75% پھل آم،کنو،امرود،تربوز،خربوزہ,سبزیات 70% صنعتی پیداوار میں پنجاب کاحصہ 60% درآمدات برآمدات میں پنجاب کا حصہ70% بیرونی ترسیلات زر میں پنجاب کا حصہ 70% ٹیکس آمدنی پنجاب 70% پیدا کرتا ہے
اردو
45
434
981
21.2K
Saeed retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
پینل میں بیٹھے دو یوتھیوں کی شکلیں دیکھیں جب مزمل شاہ نے دلائل سے ثابت کیا کہ عمران خان کا تکبر اور مطلق العنانیت ان کو لے ڈوبی۔کمال تجزیہ
اردو
27
232
557
6.8K
Saeed retweetledi
🐅محمدطاہربھٹی
🐅محمدطاہربھٹی@Tahir_BhattiPML·
🚨یہ ویڈیو دیکھ کر دل سے بددعا نکلتی ہے کہ اللہ تعالیٰ ہر اس شخص کو تباہ و برباد کرے جس نے اس مسخرے کواس ملک کا وزیراعظم بنانے میں کردار ادا کیا، 🚨یہ واقعی نوبل انعام کے حقدار ہیں جو پہلے میٹرو بس کی مخالفت ِکرتا تھا پھر خود بھی شروع کردی جو مکمل ہونے کا نام ہی نہیں لیتی تھی ، 🚨پھرجنہیں منصوبہ پورا کرنے کے بعد پتہ چلا کہ اس ٹریک سے بس کا گزرنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔
اردو
13
346
644
6.9K
Saeed retweetledi
Qaimkhani
Qaimkhani@QaimKhanisays·
وہ 92 کے ورلڈ کپ اور بعد کی کمنڑی پر پل رہا تھا اس نے 26 ارب کروڑ روپے ڈالر بھی ٹھکرادئے اس نے اپنی دستخط شدہ شرٹ ٹراؤزر بنیان، باکسرز، بلے گیند اور وکٹیں بھی نہیں بیچی چونکہ اسے ذلیل ہونا پسند تھا اسلئے اس نے ایک بلڈر سے چند لاکھ میں کانسٹیٹیوشن ایونیو پر فلیٹس اور دکانیں لیکر ثاقب نثار کے ذریعے اس پر حلالی ہونے کی مہر لگوا لی.
اردو
12
140
411
14.6K
Saeed retweetledi
Khadim Ali khan Yousaf zai
Khadim Ali khan Yousaf zai@Alikhanyzai·
سیاحت ہمارے ملک کا سافٹ امیج ہے، اور چترال کی کلاش وادیوں میں غیرملکی سیاح قدرت کے حسین نظارے دیکھنے آئی ہے، مگر ہمارے عوامی نمائندے اس موقع کو ثقافتی تبادلے کے بجائے واٹس ایپ نمبر کے تبادلے کا سنہری موقع سمجھ رہے ہیں۔
اردو
4
104
267
5.1K
Saeed retweetledi
Moonis S.
Moonis S.@RxCommerceMogul·
خواجہ سعد رفیق نے ایک نوٹس کیا دیا، تمام جعلی خبریں پھیلانے والے اب تردیدیں کر رہے ہیں اور معافیاں مانگ رہے ہیں۔
Moonis S. tweet media
اردو
12
140
417
8.2K
Saeed retweetledi
Zarrar Marwat 🇵🇰
Zarrar Marwat 🇵🇰@Maj_Marwat·
الْخَوَارِجُ كِلَابُ النَّارِ ! وہ مشرق سے ظہور پذیر ہونگے نوعمر لڑکے ہونگے اور دین کے معاملے میں متشدد ہونگے وہ کثرت سے نمازیں پڑھنے والے ہونگے ان کی نمازوں کے سامنے تم اپنی نمازوں کو کم سمجھو گے وہ قرآن کو دلیل بنائیں گے مگر قرآن ان کے خلاف دلیل ہوگا وہ کفار کے لیے نازل ہونے والی آیات کو مسلمانوں پر فٹ کریں گے وہ مسلمانوں کو قتل کریں گے اور کفار کو چھوڑ دیں گے وہ لوگوں کو حق کی طرف بلائیں گے مگر خود حق پر نہ ہونگے انہیں جہاں پاؤ قتل کر دو وہ بدترین مقتول ہونگے اور جسے وہ شہید کر دیں وہ بہترین شہید ہوگا ان کا آخری گروہ دجال کے ساتھ نکلے گا بخاری اور ابنِ ماجہ میں خوارج کی یہ نشانیاں واضح کر دی گئی ہیں اور انہیں جہنم کے کتے کہہ کر پکارا گیا ہے جہاں ملیں انہیں جہنم واصل کر دینے کا حکم ہے اور اس پر اجر رکھا گیا ہے ،،
اردو
173
915
2.4K
122.8K
Saeed retweetledi
Zafar Shirazi 🇵🇰
Zafar Shirazi 🇵🇰@ZafarShirazi7·
یوتھیوں کی یاداشت بہت کمزور ہے نیازی نے خود ٹوئٹ کر کے بتایا میں نے جرنل عاصم منیر کو ہٹایا کیونکہ اس نے میری بیوی پہ رشوت لینے کا الزام لگایا تھا اس لئے وہ میرے سے ناراض ہوگئے ہیں ۔۔۔۔
اردو
10
651
1.3K
23.4K
Saeed retweetledi
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
پنجاب کو اب تک گیارہ سو الیکٹرک بسیں فراہم کی جا چکی ہیں اور ان کی تعداد 2029 تک پانچ کرنے کا ٹارگٹ ہے ۔ وزیراعلی پنجاب ام نے 2029 تک اڈیالہ کے پورے 200 چکر لگانے کا ٹارگٹ رکھا ہے ۔ سھیل آپریدی #MaryamNawazInBaku #ApniChhatApnaGhar
اردو
92
250
810
36.6K
Saeed retweetledi
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
ھمیں کسی سے کوئ بدلہ لینا ھے نا انتقام ۔۔ لگ بھگ پانچ دھائیوں پر محیط سیاسی کیرئیر کے دوران طلبا سیاست سے لیکر قومی سیاست تک ان گنت سیاسی حریف سامنے آۓ ، ھزاروں واقفان ِ حال جانتے ھیں کہ شدید اختلاف کے باوجود کسی سے میرا تعلق کبھی خراب نہیں ھوا بلکہ دو طرفہ احترام کا رشتہ برقرار رھا ۔۔!! نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی میں دائر شدہ مقدمہ میرا ذاتی نہیں ھے بلکہ بلاتفریق جماعت یا گروہ بندی ھر اس شخص کا مقدمہ ھے جسے بدنیتی اور سازش کی بنیاد پر میڈیا ٹرائل کا نشانہ بنایا جاتا ھے ۔۔۔اسے کہیں رُکنا چاھئیے ۔۔ از راہ کرم میرے نام ، میرے خاندان کے نام یا میرے کسی مینیجر کے نام کانسٹیٹیوشن ون – اپارٹمنٹس میں سرمایہ کاری یا کسی ملکیت کا ثبوت پیش کریں ، اپنی جان چھڑائیں ورنہ قانون کا سامنا کریں زھر آلود جھوٹے الزامات لگانے والوں کیخلاف کاروائ جاری رھے گی ، بہتان تراشی کرنے والے بہت سے اکاؤنٹس شناخت ھو چکے ھیں ، نتیجہ جلد سامنے آنا شروع ھو جائیگا ان اکاؤنٹ ھولڈرز کے اکاؤنٹس کی تحقیق سے ثابت ھو چکا ھے کہ ان سے غلطی نہیں ھوئ بلکہ یہ عادی مجرم ھیں ، ویوز ، پیسوں اور اپنے مالکان کے حکم پر معروف لوگوں کی پگڑیاں اچھال کر انھیں گندہ کرنا انکا دھندہ ھے ۔۔۔ یہ تنقید یا اختلاف راۓ نہیں بلکہ کردار کشی کی منظم بیہودہ مہم اور بہتان تراشی ھے !! بہت جلد انکے خلاف ان شا اللّٰہ پنجاب ڈیفیمیشن قانون کے تحت بھی قانونی چارہ جوئ کا آغاز ھونے جا رھا ھے ۔
Khawaja Saad Rafique tweet media
اردو
946
1.5K
5.7K
469.1K
Saeed retweetledi
® Imran
® Imran@ideaspromax·
جو کاغذ کے چار پنے سنبھالنے سے قاصر تھا اسے باجوے نے نیوکلئیر کوڈز کا بیگ تھمائے رکھا۔ بھٹو پھانسی چڑھ گیا، نوازشریف اور بینظیر نے جلا وطنی اور جیلیں کاٹیں، دو دو بار حکومتیں گنوائیں، زرداری نے گیارہ برس جیل کاٹی، جونیجو اور یوسف رضا گیلانی نے ناحق اقتدار گنوایا مگر سٹیٹ سیکرٹس کا ایک لفظ بھی لیک نہ ہوا، لاڈلے کی حکومت جی ایچ کیو پر حملہ، کور کمانڈر کا گھر جلا کر پتلون چوک میں لہرا دی، سٹیٹ سیکرٹس تھرڈ کلاس ویب سائٹس پر رُلتے پھر رہے ہیں۔ مٹھا مٹھا سواد تے آ ریا ہونا۔۔۔
اردو
41
343
944
32.2K