Armaghan Saeed 🇵🇸 🇵🇰⚔️ 🐾🩺

691 posts

Armaghan Saeed 🇵🇸 🇵🇰⚔️ 🐾🩺 banner
Armaghan Saeed 🇵🇸 🇵🇰⚔️ 🐾🩺

Armaghan Saeed 🇵🇸 🇵🇰⚔️ 🐾🩺

@saeedarmghan

Sapiosexual | Vet. Pathologist & Public Servant | Est. 1994 | Ghost with a beating 💓

Lahoڑ, Pakixtan Katılım Temmuz 2011
548 Takip Edilen208 Takipçiler
Armaghan Saeed 🇵🇸 🇵🇰⚔️ 🐾🩺
@FIA_Agency Is it just to charge for 2k for each post from struggling and employment seeking youth? Is there any authority to regulate such actions stealing from innocent candidates pockets. This heinous kindest of fees collection is celebrated by almost every department sadly.
English
0
0
0
20
Federal Investigation Agency - FIA
Applications are invited from suitable candidates across Pakistan for vacant positions in FIA.This is an opportunity to build a distinguished career with Pakistan’s premier law enforcement agency,where merit and professional excellence guide our mission to uphold the rule of law.
Federal Investigation Agency - FIA tweet mediaFederal Investigation Agency - FIA tweet media
English
78
206
1.1K
86.1K
Armaghan Saeed 🇵🇸 🇵🇰⚔️ 🐾🩺 retweetledi
حکیم ڈائیمـنڈ 🇵🇰
داتا دربار اور بی بی پاک دامن کے توسیع پرلگنے والے9 ارب سے یونیورسٹی بنا. دیتے کوئی ڈاکٹر یا انجینئر بن جاتا مگر ہمیں تو ملنگ چاہیے
اردو
0
4
7
404
Armaghan Saeed 🇵🇸 🇵🇰⚔️ 🐾🩺 retweetledi
Jean M.🇮🇪
Jean M.🇮🇪@JeanM963·
If we don't educate children in history, culture, languages, religion, traditions, ethics and critical thinking preferring instead to limit them to STEM subjects, then we are raising a generation of easy to manipulate morons. This is becoming ever more obvious today.
English
517
17.1K
57.7K
963.8K
Masoud Pezeshkian
Masoud Pezeshkian@drpezeshkian·
Talking to leaders of Russia and Pakistan, I reaffirmed Iran’s commitment to peace in the region. The only way to end this war—ignited by the Zionist regime & US—is recognizing Iran’s legitimate rights, payment of reparations, and firm int'l guarantees against future aggression.
English
3.3K
11.6K
53.2K
3.7M
Armaghan Saeed 🇵🇸 🇵🇰⚔️ 🐾🩺
@AyanKhan62747 @DrSaima16 جی وہی ہے۔ اس میں مرد حضرات کے لیے بھی اسی طرز پر پارٹ ٹائم فری ویک اینڈ علم دن کورس میں داخلے کھل گئے ہیں۔ تاکہ شعبہ ہائے زندگی سے جڑے لوگ بھی کچھ وقت لگا کر دین اور اس کے تقاضوں کی سمجھ پیدا کرسکیں۔
اردو
1
0
2
10
ayan khan
ayan khan@AyanKhan62747·
@DrSaima16 مفتی عدنان کاکاخيل صاحب کا البرهان يا کوئ اور ھے۔
اردو
1
0
1
43
ام ابراہیم
ام ابراہیم@DrSaima16·
البرھان کے زیر اہتمام پاکستان کے مختلف شہروں میں مستورات کے علم دین کورس کا عید کے بعد انشاءاللہ اغاز ہو رہا ہے ہفتے میں ایک دن کلاس ہوتی ہے چار گھنٹے کی پچھلی کلاس میں پڑھنے والی ایک ڈاکٹر صاحبہ کے تاثرات شیئر کر رہی ہوں الحمدللہ گھریلو خواتین، پروفیشنلز اور یونیورسٹی کالج کی+
اردو
2
7
46
1.8K
Dr E.U.K 🩺💉
Dr E.U.K 🩺💉@Doctorkhan6666·
محترم وزیراعظم پاکستان @CMShehbaz یہ 3/4 آفیسرز کے پے اینڈ الاؤنسسز کی Draw لسٹ اس پوسٹ کے ساتھ اٹیچ کی ہے آپ عوام سے قربانی مانگتے ہیں چند لوگوں کو کڑوروں روپے تنخواہوں اور ہیلتھ الاؤنس کی مد میں دیتے ہیں شرم تمکو مگر نہیں آتی #FreePetrol_Electriccity_Protocol_KhatamKaro
Dr E.U.K 🩺💉 tweet media
اردو
48
551
831
26.6K
Armaghan Saeed 🇵🇸 🇵🇰⚔️ 🐾🩺 retweetledi
Saeed Ullah Khan
Saeed Ullah Khan@JUI_NW·
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے گھر کے چولہا بند نا ہو تو جتنے بھی بیوروکریسی ہے،وزراء ہیں ،سنیٹرز ہیں،ریٹائرڈ اور حاضر سروس جرنل کرنل ہیں، سرکاری اعلیٰ عہدیدار ہیں ، ان سب کی شاہ خرچیاں اور عیاشیاں فلحال ختم کرنے کی ڈیمانڈ کی جائے...
اردو
26
224
542
6.2K
Armaghan Saeed 🇵🇸 🇵🇰⚔️ 🐾🩺
@KirmaniAsif جو پمپس عام طور پر کمپنی کی ملکیت نہیں ہوتے، وہاں یہ کام ہوتا رہتا ہے۔ کمپنی اونر پمپس پر ایسی کوئی شکایت نہیں سنی کبھی
اردو
0
0
0
15
Dr. Syed Asif Kirmani
Dr. Syed Asif Kirmani@KirmaniAsif·
لاہور: سب نہیں تو اکثر پٹرول پمپس پورا لیٹر پیٹرول / ڈیزل نہیں دیتے جبکہ پمپ میٹر ایک لیٹر دکھاتا ہے، آج اسکا ذاتی تجربہ ہوا جب علیحدہ بوتل میں ایک لیٹر ناپا ، احتجاج پر مینیجر نے بقایا پورا کیا ، لعنت اس حرام خوری پر اور وہ بھی ماہ رمضان میں ، پھر کہتے ہیں رزق میں برکت نہیں رہی!
اردو
34
130
692
22.5K
Armaghan Saeed 🇵🇸 🇵🇰⚔️ 🐾🩺 retweetledi
life
life@lifeee_99·
پھلوں کو کلو کے حساب سے تولا جاتا ہے۔ جواھرات کو قیراط کے حساب سے تولا جاتا ہے۔ سونے کو گرام کے حساب سے تولا جاتا ہے۔ لوہے کو ٹنوں کے حساب سے تولا جاتا ہے۔ مگر سورۃ الزلزال میں بتایا گیا ہے کہ فَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُ نیکیوں کو زرات کے حساب سے تولا جائے گا تا کہ اہل ایمان کو ایک ذرے کے برابر نیکی کا بھی اجر عطا کیا جا سکے۔
life tweet media
اردو
34
222
1K
28.3K
Armaghan Saeed 🇵🇸 🇵🇰⚔️ 🐾🩺 retweetledi
اہلِ وفا
اہلِ وفا@Ahlay_Wafa·
بزرگوں کو تبرک کی طرح رکھو مکانوں میں بلائیں رد کئے جانے سے گھر آباد ہوتے ہیں!
اہلِ وفا tweet media
اردو
7
27
108
1.2K
🌻 پاگل آنکھوں والی ✨
تیرے قریب آنے سے دل میں ہلچل سی مچ جاتی ہے.. ایسے لگتا ہے کہ جیسے دل کے حقدار آۓ ہیں🔥♥️
🌻 پاگل آنکھوں والی ✨ tweet media
اردو
5
1
9
136
Armaghan Saeed 🇵🇸 🇵🇰⚔️ 🐾🩺
@ammarkhanyasir میرا بھی پیکیج ختم ہوا تو اس سے پہلے ہی میں ڈیٹا کے لیے دوسری سم آن کر چکا تھا۔ پھر بھی دو دن بعد دیکھا تو 50 روپے سے زیادہ بیلنس غائب ہوچکا تھا جب کہ نا کوئی میسیج کیا میں نے نا کال۔ کوئی سروس بھی ایکٹو نہیں تھی۔ اللہ ہی پوچھے ان ظالموں کو جو ہر طرح سے عوام کو لوٹ رہے ہیں۔
اردو
0
0
0
78
Ammar Khan Yasir
Ammar Khan Yasir@ammarkhanyasir·
گزشتہ روز PRA نے موبائل ٹیرف اور غیر مجاز کٹوتیوں کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔ ہماس بات کو appreciate کرتے ہیں کہ کم از کم ادارہ نے ردعمل دیا ،یہ ایک مثبت قدم ہے۔ لیکن چند نہایت سنجیدہ سوالات ہیں جن کا جواب ضروری ہے۔ موبائل نیٹ ورکس کمپنیوں کے خلاف ہماری مہم تقریبادس دن چل رہی ہے اور ہم بار بار پی ٹی اے کو متوجہ کررہے تھے یقینا آج کا اسٹیٹمنٹ اچانک جاری نہیں ہوا ہوگا۔ ظاہر ہے اس سے پہلے مختلف موبائل کمپنیوں جیز، زونگ، ٹیلی نار، یو فون وغیرہ کے ساتھ میٹنگز اور مشاورت ہوئی ہوگی۔ انہی بات چیت کے بعد یہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہوگا۔ لیکن سوال یہ ہے کہ آج اسی دن جب یہ اسٹیٹمنٹ جاری ہو رہا ہے، مجھے اب بھی درجنوں میسیجز موصول ہو رہے ہیں کہ لوگوں کے نمبرز پر نئی سروسز ایکٹیو ہوئیں اور کٹوتی ہوئی۔ اگر جس دن ریگولیٹر بیان جاری کر رہا ہے، اسی دن نیٹ ورکس اس کی روح پر عمل نہیں کر رہے تو آگے کیا ہوگا؟ کیا یہ ریگولیٹری رِٹ کی کمزوری نہیں؟ ہم ایک دس دن سے یہ مہم چلا رہے ہیں اور پورے پاکستان سے سینکڑوں اسکرین شاٹس موصول ہو چکے ہیں۔ روزانہ 5، 10، 25، 50 روپے کی کٹوتیاں — بغیر واضح اجازت کے۔ اب یہاں پہ PTA سے سوالات یہ ہیں: • پچھلے ایک سال میں کتنی ویلیو ایڈڈ سروسز بغیر رضامندی کے ایکٹیویٹ ہوئیں؟ • کیا ان کا فرانزک آڈٹ ہوگا؟ • کیا صارفین کو خودکار ریفنڈ دیا جائے گا؟ • کیا ذمہ دار کمپنیوں پر جرمانہ ہوگا یا صرف ہدایات جاری ہوں گی؟ • تھرڈ پارٹی وی اے ایس نیٹ ورک کو بند کرنے کے لیے کیا عملی میکانزم ہے؟ • کیا کوئی ڈیڈ لائن دی گئی ہے یا سب کچھ “ہدایت جاری کر دی گئی” تک محدود رہے گا؟ آپ ریگولیٹری اتھارٹی ہیں۔ آپ کا قیام ہی صارفین کے حقوق کے تحفظ کے لیے ہوا ہے۔ اگر صارفین رل رہے ہوں، ان کی جیب سے روزانہ کٹوتیاں ہو رہی ہوں اور وہ بے بس ہوں — تو پھر ریگولیٹری نظام کہاں کھڑا ہے؟ ہم شفافیت چاہتے ہیں۔ ہم سخت اور قابلِ نفاذ اقدامات چاہتے ہیں۔ ہم ماضی کی کٹوتیوں کا حساب چاہتے ہیں۔ لولی لنگڑی وضاحتوں اور لالی پاپ بیانات سے کام نہیں چلے گا۔ عملی اقدامات، انکوائری، آڈٹ، جرمانے اور ریفنڈ یہی اعتماد بحال کریں گے۔ یہ مہم جاری رہے گی ان شاءاللہ عمار خان یاسر
Ammar Khan Yasir tweet mediaAmmar Khan Yasir tweet media
اردو
107
715
1.5K
31.6K
Farrukh
Farrukh@Farrukh_VA·
@khutbatululama آپ کی معلومات ۹۰٪ غلط ہیں، اللّٰہ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے۔ آمین۔ ہر سنی سنائی بات آگے مت پھیلایا کریں
اردو
1
0
3
24
خطبات العلماء
خطبات العلماء@khutbatululama·
قادیانی مصنوعات - مُضرِایمان ، مُضرِ رمضان رمضان کریم کی مبارک ساعتوں میں اپنے سحر و افطارکو قادیانیوں کی مصنوعات و مشروبات سے محفوظ بنائیں۔ حضور خاتم النبیین ﷺ کے باغیوں کا سوشل بائیکاٹ کر کے نبی کریم ﷺ سے محبت کا حق ادا کریں۔
خطبات العلماء tweet media
اردو
4
85
87
1.9K
Soulat Pasha
Soulat Pasha@soulat_pasha·
سائل : کیا جماع کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟ عمومی جواب : جی ٹوٹ جاتا ہے ! غامدی صاحب کا جواب : علمِ اصولِ فقہ اور مباحثِ علمِ حدیث کے عمیق مطالعے سے یہ امرِ واقع روزِ روشن کی طرح عیاں ہو جاتا ہے کہ شریعتِ مطہرہ کے احکامات کا استنباط ہمیشہ نصوصِ قطعیہ پر مبنی ہوتا ہے۔ محدثینِ عظام اور فقہائے کرام نے روایات کی اسنادی حیثیت اور متن کو پرکھنے کے لیے جو کڑے معیارات مقرر کیے ہیں، ان کی رو سے احادیثِ صحیحہ اور روایاتِ ضعیفہ کے مابین ایک نہایت واضح خطِ امتیاز کھینچا گیا ہے۔ مزید برآں، احکاماتِ شرعیہ کی حتمی تفہیم کے لیے ناسخ اور منسوخ کا علم از بس لازمی ہے، تاکہ ایسا نہ ہو کہ کسی متروک یا منسوخ روایت کو بنیاد بنا کر کوئی غیر مدلل موقف اختیار کر لیا جائے۔ مفسداتِ صوم (روزہ توڑنے والے عوامل) کے باب میں جب ہم دلائلِ شرعیہ کا بغور جائزہ لیتے ہیں، تو ائمہ مجتہدین کا مدلل و مبرہن موقف ان تمام قیاس آرائیوں کو یکسر باطل کر دیتا ہے جو محض شاذ آراء پر استوار ہوں۔ چنانچہ قرآنِ مجید کی نصوصِ صریحہ، احادیثِ صحیحہِ ثابتہ اور اجماعِ امت کی روشنی میں کی جانے والی اس تمام تر عالمانہ بحث و تمحیص کا حتمی، قطعی اور ناقابلِ تردید نتیجہ یہی مستنبط ہوتا ہے کہ حالتِ صوم میں دانستہ طور پر عملِ جماع (مباشرت) کا ارتکاب کرنے سے روزہ قطعی طور پر فاسد ہو جاتا ہے (یعنی روزہ ٹوٹ جاتا ہے)، اور اس فعل پر قضا کے ساتھ ساتھ شرعاً کفارہِ مغلظہ بھی واجب الادا ٹھہرتا ہے۔۔۔!
اردو
126
50
639
123K
Tabana Khan
Tabana Khan@Tabana_khan·
How it is possible to wake up at 3 am for tahujjud,sehri,test revision, attend 7 am department,then study the whole day and sleep at 11 pm and still trying to function as a normal human?
English
14
0
135
6.3K
Armaghan Saeed 🇵🇸 🇵🇰⚔️ 🐾🩺 retweetledi
Qaiser Ahmed Raja
Qaiser Ahmed Raja@qaiseraraja·
علامہ صاحب حق ادا کر رہے ہیں ❤️
اردو
18
88
361
6.5K