S Baloch

7.7K posts

S Baloch banner
S Baloch

S Baloch

@sahar382

Bio ko kia karna h

Khushab, Pakistan Katılım Mart 2013
145 Takip Edilen110 Takipçiler
S Baloch
S Baloch@sahar382·
@PromoBoostX Woman can't take divorce through court according to Islam.
English
0
0
0
4
🚀Sania Batool🇵🇰
🚀Sania Batool🇵🇰@PromoBoostX·
کچھ عورتیں اپنے شوہر سے تنگ آ کر عدالتی کاروائی کے زریعے طلاق لے لیتی ہیں ۔ مگر بہت سے لوگ اس کاروائی کے خلاف ہیں کہ جب تک شوہر نہ چاہے عورت زبردستی طلاق نہیں لے سکتی۔ اسلامی اور قانونی حیثیت سے آپ اس بارے کیا کہیں گے ۔ یہ ایک علمی مشورہ ہے اگر ممکن ہو تو رائے پیش کیجئے گا
اردو
104
4
113
4.8K
🚀Sania Batool🇵🇰
🚀Sania Batool🇵🇰@PromoBoostX·
الحمدللہ مجھے مبارک باد دیں🙈 کچھ مہینوں سے کاغذی کاروائی چل رہی تھی آج نوٹس کنفرم مل گیا۔ اب میں اسکول ٹیچر نہیں بلکہ پروموشن ہو گئی پرنسپل۔۔ الحمدللہ ثم الحمدللہ ۔ آپ سب لوگوں کی دعاؤں کا بہت شکریہ آپکی اپنی ثانیہ بتول ♥️
اردو
303
20
513
8.7K
🚀Sania Batool🇵🇰
🚀Sania Batool🇵🇰@PromoBoostX·
کیا کوئی پڑھا لکھا لڑکا مل جائے گا جو کھیتی باڑی کا کام سمبھالنا جانتا ہو ، امرود اور مالٹوں کے باغات کے بارے جس کو جان کاری ہو ؟ کہ کس موسم میں باغات یا فصلیں لگانا مناسب ہے ، کون سے فرٹیلائزرز یا اسپرے کب اور کس موقع پر استعمال کرنے ؟؟ مزدور اور آنے جانے کا بندوبست میری طرف سے ہوگا
اردو
134
3
138
10.4K
Tahir 🍁
Tahir 🍁@_TahirZainab·
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ Today an extraordinary soul returned to Allah. Men like him are not born often. May Allah elevate his ranks among the righteous and grant him Jannat ul Firdous.
Tahir 🍁 tweet media
Română
2
0
2
142
S Baloch
S Baloch@sahar382·
@Badass1ZQ1 Kuch ziada hi pease Nazar AA raha h aap ko dekh kar
हिन्दी
0
0
1
42
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
جب زندگی اداس کر دے پہاڑوں پر چلے جایا کریں بہت سکون ملے گا
Ruthless ZQ tweet mediaRuthless ZQ tweet media
اردو
182
16
748
49K
🚀Sania Batool🇵🇰
🚀Sania Batool🇵🇰@PromoBoostX·
ویسے اگر یہاں میرا رشتہ کسی ایکس والے دوست سے جڑ جائے اور شادی ہو جائے۔ پھر میرا شوہر فیوچر میں بچوں کو بتائے گا کہ آپکی مما کی پوسٹ آتی تھی میں لائک کمنٹ کرتا تھا پھر اچانک ہماری کہانی لائک کمنٹس سے محبت میں بدل گئی🙈🙈
اردو
163
6
199
5.1K
Shanzay
Shanzay@Shanzaybj3·
Hello 49... Happy Birthday to me!! 🥳🎉
Shanzay tweet media
English
154
15
640
9K
scorpio♏#DJ 🧓🏻
scorpio♏#DJ 🧓🏻@Saba5670·
I beat cancer! 🎉 Can someone congratulate me for never giving up? میں نے کینسر کو شکست دی! 🎉 کیا کوئی مجھے ہار نہ ماننے پر مبارکباد دے سکتا ہے؟
scorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet media
401
102
1.5K
27.4K
S Baloch
S Baloch@sahar382·
@PromoBoostX @RaheelABC Aap ko Zindagi guzarne k liay kisi py trust to Karna pade ga beshak kisi Ghar k bade ki help sy na k akele
Indonesia
0
0
0
1
S Baloch
S Baloch@sahar382·
Post your badge on a social media platform (Fireside Forum, X, Instagram, etc.) using #PiOpenNetwork. After sharing, return here and submit your post link to enter the raffle.
S Baloch tweet media
English
0
0
0
13
Tanveer Awan
Tanveer Awan@hTanveerAwan·
Drop your name...! I will make one for You 🤗
Tanveer Awan tweet media
English
7.3K
265
6.2K
983.3K
Tanveer Awan
Tanveer Awan@hTanveerAwan·
سائبر سیکیورٹی ایکسپرٹس سالانہ لاکھوں ڈالرز کمارہے ہیں۔ میرے پاس Basic سے Expert Level تک سائبر سیکیورٹی کا 500 ڈالر کا Paid کورس ہے۔ جو میں آپ کو بالکل Free میں دے رہا ہوں۔ کورس لینے کیلئے مجھے فالو کریں (تاکہ میسج کرسکوں) لائک اور ریٹویٹ کریں (لازمی) رپلائی میں Security لکھیں
Tanveer Awan tweet media
اردو
3.3K
1.7K
3.7K
447K
Jason Hood
Jason Hood@JasonKHood·
اس وڈیو نے مجھے رونے پر مجبور کر دیا اللہ تعالیٰ برباد کرے جس نے بھی اس ملک کا یہ حال کیا 😭
اردو
600
3.3K
6.5K
294.4K
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
🚨جرمن امیگریشن کا سنہری موقع آپ سے وعدہ کیا تھا کہ صرف سیاست پر نہی لکھوں گا بے شمار معلومات جو لوگوں کی زندگی بدل سکتی مگر میں لکھتا نہی جرمنی میں اس وقت بے شمار جاب موجود مگر لوگ نہی ہیں نوے ہزار تو ائرپورٹ ورکر چاہیں اس لیے جرمنی نے یکم جون سے امیگریشنیں کھولی ہے اس نے ایک سکیم Opportunity Card شروع کی آپ اگر چھ پوائنٹس پورا کرتے تو آپ کو جرمنی آنے اور جاب ڈھونڈنے کا ویزا دیا جاتا ہے بنیادی طور پر سکلڈ کیٹیگری کے ویزے ہیں جو ایک سال کے لیے دیا جاتا ہے بہت سنہرا موقع ہے لازمی ٹرائی کیجئے نوٹ : آپ نے جو سوال کرنا وہ کمنٹ میں کیجئے میسج پڑھنا اور ایک ایک کو جواب دینا مشکل ہے یہاں کمنٹ میں سب کو رہنمائی مل جاتی ہے
RAShahzaddk tweet media
اردو
180
330
1.1K
179K
S Baloch
S Baloch@sahar382·
@YousafSamreen تو جو کچھ انھوں نے پاکستان کے فوجیوں کو زمینیں اور مراعات دی اس سے ہی ہے سارا فساد شروع ہوا ہے
اردو
0
0
0
17