Sahi Brog retweetledi

Sahi Brog
1.2K posts

@sahi_brog
Founder IBEX Tours picante food ASM Tazo Food hiker


پرانے آرمی چیف کا کورٹ مارشل چاہتا ھوں۔ عمران خان۔ نئے آرمی چیف سے ملنا چاہتا ھوں۔ عمران خان۔ تجزیہ: میری ہوشیاری دیکھ میں کیا چاہتا ہوں۔




جنرل امجد صاحب جو ارشد شریف صاحب کے قتل پر بھی پراپیگنڈا کرنے سے بعض نہیں آئے تھے پہلے ارشد شریف کے قتل کا الزام طالبان پر لگاتے رہے اور بعد میں @MaryamNSharif اور نون لیگی ناصر بٹ پر لگا کر پراپیگنڈا کرتے رہے۔
