sahibjee
97 posts

sahibjee retweetledi

گھریلو پیمانے پر لان اور چھت پر آلو کی کاشت۔
بوریوں میں نہایت سستے خرچے میں کامیاب کاشت۔ ایک توڑا/ بوری 10سے 15 روپے میں مل جاتا ہے۔ اس میں مٹی بھریں اور چار یا پانچ چھوٹے سائز کے آلو 🥔 لگا دیں۔ چند دنوں میں آلو کے پودے اگ آئیں گے۔
ان پودوں کو ساتھ ساتھ مٹی چڑھاتے جائیں اور بوری کو ان فولڈ کرتے (کھولتے) جائیں۔ یہاں مختلف سٹیجز کے آلو کے پودے ویڈیو میں آپکو نظر آرہے ہوں گے۔
کچھ عرصے میں پوری بوری آلوؤں سے بھر جائے گی۔ 3 تا 4 ماہ میں بوری میں 15 تا 20 کلو آلو (بوری کے سائز اور موسم کے مطابق) تیار ہوجائیں گے۔ ہر ہفتے یا دو ہفتے بعد ایک بوری ہارویسٹ کریں اور اپنی فیملی کی ضروریات پوری کریں۔ دوست احباب کو خالص سبزی گفٹ کریں۔
یقین جانیں یہ ایک نہایت قیمتی نیچرل تحفہ ہوگا۔
#potatoes #crop #kitchengardening


اردو


@its_warishaa @Iqra1270 جنگ جتنے کی کوشش کی جاتی ہے جس کی وجہ سے خون خرابہ ہوتا ہے
اردو

@mnz_tbsam786 @Momiikhan22 Ap enjoy kar skti ho zarori ni akely guzry
Filipino

@mnz_tbsam786 Bus billing honi chaye white ho gi to attraction ziada ho ga
English

@mnz_tbsam786 Ap ko b pata ha hath me lety he 6 se 7 inch ho jati ha
हिन्दी














