Seemem137
3.3K posts

Seemem137
@seemem137
میں پریوں جیسی نہی ہوں۔ ہاں مگر پریاں مجھ جیسی ضرور ہیں♥️♥️🤗🤗
♥️ Katılım Kasım 2021
61 Takip Edilen22.5K Takipçiler

@IhsaUl @Rabbia223344 جان ہتھیلی پر رکھ کر - کیا مطلب ہے آپکا ؟
مولوی حضرات کیا میدانِ جنگ میں گئے ہوئے ہیں؟
اردو

@Rabbia223344 باقی ٹھیک ھیں 7 نمبر ٹھیک نہیں
علماء جان ھتھیلی پر رکھکر دین کی خدمت کر رھے ھیں
اردو

🚨مندرجہ ذیل باتوں پہ کبھی یقین نہ کریں بھلے کوئی لاکھ قسمیں کھائیں:
۱۔ اسلام آباد سے نئی ہاؤسنگ سکیم کا فاصلہ دو کلو میٹر ہے۔
۲۔ ہوٹل سے حرم کا فاصلہ 500 میٹر ہے۔
۳۔ ہمارا آئل لگانے سے بال واپس آجائیں گے۔
۴۔ ہمارے پاس چھوٹی مکھی کا اصلی شہد ہے۔
۵۔ تصویر بھیج دو دیکھ کر ڈیلیٹ کر دوں گا۔
۶۔ تم اگر غریب بھی ہوتے تو پھر بھی تمہیں پیار کرتی۔
۷۔ علماء دین کی خدمت کر رہے ہیں۔
۸۔ مردانہ کمزوری کا شرطیہ اعلاج موجود ہے۔
۹۔ وعدہ رہا ہم مل کر صرف چمی کریں گے۔
۱۰۔ کمپنی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔
۱۱۔ ایک تعویذ سے سنگدل محبوب آپ کے قدموں میں ہوگا۔👍💯
اردو

@soulat_pasha سہولت پاشا صاحب
آپ کیا اُس سپیشل اور خُفیہ طیارے کے پیچھے پیچھے چھُپ کر وڈیو بنا رہے تھے؟
اور عالم اسلام کا لیڈر جو MbS کا اور پریزیڈنٹ ٹرمپ کا خاص فرینڈ ہے
وہ کیا اڈیالہ میں مراقبہ کرنے گیا ہُوا ہے؟
لعنتِ اخلاص ہے بھئی ایسے ماحول پر اور ایسے حالات و حوالات پر
اردو

ٹرمپ نے سارا قصہ سن کر سعودیہ فون کیا اور اس کے بعد ۔۔۔۔۔۔
سوموار کی رات ریاض سے ایک خفیہ شناخت والا طیارہ اڑا تھا جس کی منزل اور مسافر کی شناخت انتہائی خفیہ رکھی گئی تھی۔ اس کے مواصلاتی نظام بھی بند تھے۔۔۔3 گھنٹے بعد وہ طیارہ نور خان ائیر بیس پر لینڈ کرتا ہے۔
ایک انتہائی اہم شخصیت رن وے پر اس کا انتظار کر رہی تھی.طیارے کو ایک الگ ہینگر میں پارک کیا گیا اور اردگرد دور دور تک کوئی بھی بندہ نہیں تھا سوائے پاکستان کی سب سے اہم شخصیت کے۔۔۔ طیارے کا دروازہ کھلا تو اندر سے آنے والی شخصیت کو دیکھ کر اس اہم شخصیت کی بھی آنکھیں حیرانگی سے پھیل گئیں۔۔۔
آنے والی شخصیت شہزادہ تھا-
دونوں ایک گاڑی میں بیٹھ کر روانہ ہوئے۔۔۔ اس گاڑی کی منزل راولپنڈی کے ایک گاوں کی تھی۔ اس گاوں میں ایک بلند و بالا فیصل والی عمارت کے سامنے گاڑی پہنچی تو پاکستانی شخصیت نے بولا شہزادہ صاحب اڈیالہ جیل آ گئی ہے ۔۔۔
وہاں مخصوص نشست گاہ میں پہنچ کر دونوں عالم اسلام کے سربراہ کا انتظار کرنے لگے۔۔۔ وہ آیا تو دونوں کھڑے ہوئے ۔۔۔تو وہ کسی کیطرف دیکھے بغیر ایک کرسی پر بیٹھ گیا۔۔ شہزادے نے بات چیت کی شروعات کی اور بتانے لگا کہ ہم ایک معاہدے کرنا چاہتے ہیں تو آپ کی اجازت کی ضرورت ہے۔۔
یہ سب سن کر عالم اسلام کا سربراہ پہلے چپ رہا اور بولا ۔۔۔۔۔ میں جیل میں ضرور ہوں لیکن مسلمانوں کے وسیع تر مفاد میں اس معاہدے کی اجازت دیتا ہوں۔ اس کے بعد ہی یہ معاہدہ ممکن ہو سکا۔
تسی کی سمجھے اے چاچے دا کارنامہ اے ۔۔۔ ناں کاکا ناں
ف ب پر کئی جگہ دیکھا
اردو

@AbdullahGazi313 @soulat_pasha You are 100% right
اُلو کے پٹھوں پاکستانیوں کو بس ڈھینگئں مارنے دیں۔ ان کی سمجھ دانی میں یہ باتیں آنے والی نہیں ہیں ۔
اسرائیل ، ترکی ، سعودیہ اور امریکہ کو اپنا کام کرنے دیں
اردو

@soulat_pasha یہ سارا مذاق اڑانے کے لیے ہے۔فوج کو اپنے کسی کام کے لیے کسی سیاست دان یا حکمران کی ضرورت نہیں۔اگر خان حکومت میں بھی ہوتا تو بھی وہ اس سے پوچھے بغیر ہی فیصلہ کرلیتے؟ لیکن یہ اتحاد ایران کے خلاف انے والی جنگ کے لیے کیا گیا ہے، تاکہ اسرائیل امریکہ سعودی اتحاد کی مدد پاکستان کرسکے
اردو

@SIYASIDERA چٹھہ صاحب بھائی جی یہ دونوں پاکستان کے بہت بڑے دُشمن ہیں۔
اردو

شہباز گل امریکہ میں ڈپریشن کے شکار پاکستانی رفیوجیوں کے ساتھ پنجابی میں کامیڈی شو کر رہا ہے۔
ابھی چموٹا لے کر سب کو 2 , 2 چموٹے مارے گا پھر سب کھلکھلا کر ہنسیں گے اور سب کو ڈپریشن سے ریلیف ملے گا
پاکستان کی جیل سے واپس امریکہ جانے کے بعد اُس کو یہی جاب ملی تھی
Ch Asif Hamaiyon@asif_hamaiyon
مریم جیسے بچوں کی پیدائش پر دائی یہ کہہ کر پیسے نہیں لیتی کی بہن آپکا پہلے ہی بہت نقصان ہو چکا ہے 😂 شہباز گل پنجابی میں ہمارا وطن پروگرام شروع کرتے ہوئے 😂😂
اردو

آج لگتا ہے عمران خان کی اڈیالہ جیل سے پریزیڈنٹ ٹرمپ کے ساتھ فون پر بات ہو گی ٹرمپ نے اپنی inauguration ceremony میں عمران خان کو بہت miss کیا ہو گا۔ کیونکہ ٹرمپ کی عمران خان کے ساتھ بہت دوستی ہے۔
سپیشل رپورٹ
@feroz_narg32591
اردو

Wow, excellent victory
God bless you, God bless America
Elon Musk@elonmusk
My talk today at the Presidential Parade
English
Seemem137 retweetledi
Seemem137 retweetledi

مولوی کے نزدیک فور پلے حرام ہے
بیوی کو چومنا
اس کے جسم کے مختلف حصے چومنے چاٹنے کی بلکل اجازت نہیں
کمرے میں اندھیرا ہونا چاہیے اک دوسرے کی شرم گاہ نظر نہیں انی چاہیے
عورت مرد کا تعلق صرف نسل انسانی کے لیے ہے
تو ہر ذی ہوش انسان باز آجائے گا اس طرح کے ریلیشن سے
#AdultSocial
اردو
Seemem137 retweetledi
Seemem137 retweetledi







