Sabitlenmiş Tweet
jutt 804
3.2K posts

jutt 804
@saim0359
I love Imran Khan and I will fight for truth and truth We overseas Pakistanis only believe in Imran Khan 🇵🇰
Katılım Şubat 2024
237 Takip Edilen3.6K Takipçiler
jutt 804 retweetledi
jutt 804 retweetledi
jutt 804 retweetledi

پاکستان کی شرح نمو 6 فی صد سے 3 فی صد پر لا کر قسمت بدل دی۔
پاکستان کا بیرونی قرضہ 88 ارب ڈالر سے 138 ارب ڈالر پر لا کر قسمت بدل دی۔
بیرونی سرمایہ کاری 1 اعشاریہ 81 ارب ڈالر سے 0 اعشاریہ 98 ارب ڈالر پر لا کر قسمت بدل دی۔
ڈالر کی قیمت 184 روپے سے 279 روپے تک پہنچا کر قسمت بدل دی۔
پیٹرول کی قیمت 149 روپے فی لیٹر سے 321 روپے فی لیٹر تک پہنچا کر قسمت بدل دی۔
تجارتی خسارہ ساڑھے تین ارب ڈالر سے بڑھا کر 3 ارب 71 کروڑ ڈالر تک پہنچا کر قسمت بدل دی۔
پاکستان کو دہشت گردی کے عالمی انڈیکس میں 6 فی صد اضافے کے ساتھ پہلے نمبر پر پہنچا کر قسمت بد دی۔
کامیاب خارجہ پالیسی کے تحت اپنے پڑوسی ملک افغانستان کے ساتھ جنگ میں الجھ کر قسمت بدل دی۔
داد تو بنتی ہے عباسی صاحب۔

اردو
jutt 804 retweetledi

کشمیر میں ایران کے لیے عطیات کی ’ریکارڈ توڑ‘ مہم: ’شوہر کی آخری نشانی دو کنگن رہبر اعلی کی یاد میں دے دیے‘
bbc.in/4uNAnF7
اردو
jutt 804 retweetledi
jutt 804 retweetledi

پاکستان کے بےضمیر ججوں کے ظلم کی ایک اور داستان
30 مارچ 2024 کو گوجرانولہ میں ATC جج نتاشہ نسیم سپرا نے بغیر ثبوت کے انتہائی عجلت میں 51 تحریک انصاف کے کارکنان کو 5-5 سال کی سزائیں دیں
یہ سزا ایک پیشی پر معطل ہو جاتی لیکن
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم کی سربراہی میں جسٹس شہباز رضوی نے یہ مقدمہ آج تک مسلسل لٹکایا ہوا ہے
ان 51 میں سے ایک قیدی محمد قاسم کھولھر دوران قید ہی وفات پا چکے ہیں-
باقی 50 کی بھی تین سال جیل میں پورے ہونے والے ہیں-
#ShameOnJudges
اردو
jutt 804 retweetledi
jutt 804 retweetledi

کارکن خرم ذیشان عمران خان رہائی تحریک کی موبیلائیزیشن میں گھر گھر، گاوں گاوں جائے گا۔ عمل۔کافی وقت آج ہے، آنے والا کل نہیں۔
جس نے ہمیں صحیح معنوں میں لا الہ الاللہ کا مفہوم اپنے عمل سے سمجھایا، اسے کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے۔
ہماری تحریک حقیقی آزادی، یعنی مساوات، معاشرتی انصاف اور اس نظام ریاست مدینہ کے سنہرے اصولوں پر ایک جدید اسلامی فلاحی ریاست کا قیام ہے جس کا خواب علامہ اقبال اور قائد اعظم نے دیکھا تھا، جس کو پایہ تکمیل تک ان شاء اللہ عمران خان پہنچائے گا
اس تحریک کی پہلی سیڑھی عمران خان کی فوری رہائی ہے۔ سب کو سڑکوں پہ نکلنا ہوگا
Shehr Bano Official@OfficialShehr
سینٹر خرم ذیشان نے عمران خان رہائی مومنٹ کے دوران ساری قیادت سے عمران خان کی رہائی کی تحریک میں ورکرز کے ساتھ مل چلنے پر زور دیا اور سب کو اپنا قبلہ درست کرنے اور عملی طور پر میدان میں آنے کی آخری وارننگ دی ۔۔۔ عمران خان کے حقیقی آزادی کے فلسفے کو ڈنکے کی چوٹ پر بیان کیا اور بتایا کہ سیاسی بونے عمران خان کے نام پر اسمبلیوں میں پہنچے لیکن خان کی رہائی کے لئے 26 نومبر کے بعد مجرمانہ خاموشی پراختیار کی
اردو
jutt 804 retweetledi

جو لوگ پاکستان میں حقیقی جمہوریت، حقیقی آزادی، آزاد عدلیہ ، آزاد میڈیا چاہتے ہیں وہ اب چپ نہیں بیٹھیں گے وہ سڑکوں پر آئیں گے، وہ لڑیں گے تمہاری آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بولیں گے کہ تمہاری کوئی پالیسی ہمیں پسند نہیں ہے ہم تمہاری بند کمروں میں بنائی گئی ہر پالیسی کی مخالفت کریں گے ۔ جو عوامی مفاد میں نہیں ہوگی ہم اس کسی بھی پالیسی کو نہیں مانیں گے۔ وزیراعلی سہیل آفریدی
اردو
jutt 804 retweetledi
jutt 804 retweetledi

شہباز شریف اور ان کے سرپرستوں کیلئے کیا بہتر نہیں ہے کہ امریکہ جاکر ٹرمپ کی خدمت کریں اور پاکستان کی جان چھوڑیں،شہباز شریف اور ان کے سرپرست کہہ رہے ہیں کہ اسرائیلی و امریکی جارحیت کے خلاف جو پاکستانی ایران کے حامی ہیں وہ ایران چلے جائیں۔ہر باضمیر، غیرت مند پاکستانی امریکی اسرائیلی درندگی کے خلاف سینہ سپر ہوکر ایران کے ساتھ کھڑا ہے۔ بہتر ہے کہ ٹرمپ اور نیتن یاہو کے ساتھی امریکی ٹکٹ کٹالیں،کہ اسرائیل کی نابودی قریب ہے ان شاء اللہ۔

اردو
jutt 804 retweetledi
jutt 804 retweetledi
jutt 804 retweetledi
jutt 804 retweetledi
jutt 804 retweetledi

🚨🇺🇸🇮🇷 BREAKING: “There are NO NEGOTIATIONS underway with the United States.”
“We reject Trump’s claim about negotiations, and the Islamic Republic of Iran will not accept any form of talks until its objectives in the war are achieved.
Trump’s remarks represent a retreat from his previous threats, but Iran’s positions have not changed. It is also emphasized regarding the Strait of Hormuz that this passage will remain closed to aggressors.”
- Per sources in the Iranian Foreign Ministry
English








