ℚมℰℰℕ🖤💫

48.4K posts

ℚมℰℰℕ🖤💫 banner
ℚมℰℰℕ🖤💫

ℚมℰℰℕ🖤💫

@queen69727346

💔شاید یہی تھی اس کی محبت کی انتہا💔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💔مجھ کو بھی اس نے چن دیا دیوار عشق میں💔

💫💞 ✨ Katılım Ocak 2018
93 Takip Edilen2.9K Takipçiler
Yahya 🇵🇰
Yahya 🇵🇰@Yahyabatooq·
ناشتہ تیار۔۔۔۔چلو آجاو کیڑے نکالو ٹماٹر کیوں ہیں کالی مرچ زیادہ کیوں؟لال مرچ کیوں نہیں 😝
Yahya 🇵🇰 tweet media
اردو
26
0
61
1.4K
ℚมℰℰℕ🖤💫
ℚมℰℰℕ🖤💫@queen69727346·
نی میرا اعتبار کر لے.. تیرےبن نی کسے ول تکدہ 😊 🖤#Queen.
اردو
3
2
11
259
ℚมℰℰℕ🖤💫 retweetledi
Xahid
Xahid@Xahid806·
انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں! 🎤✨ سیماب لاؤنج کے زیرِ اہتمام ایک شاندار میوزک مقابلہ “سپیس آئیڈل” کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ 📅 3 مئی، بروز اتوار ⏰ پاکستانی وقت کے مطابق شام 8 بجے پہلے مرحلے میں اندراج شدہ سریلی آوازیں اپنی صلاحیتوں کا جادو جگائیں گی۔ 🔹 مقابلے کے اصول: • پانچ ججز پر مشتمل پینل مجموعی طور پر 50 میں سے نمبرز دے گا • ہر جج کے پاس 10 نمبرز ہوں گے • ججز کا فیصلہ حتمی تصور ہوگا • اردو، ہندی اور پنجابی گیت گانے کی اجازت ہوگی • کسی بھی قسم کے غیر اخلاقی/ولگر گیت کی اجازت نہیں ہوگی • بیک گراؤنڈ میوزک (کروکے) استعمال نہیں کیا جا سکے گا • اضافی مائک یا کسی سافٹ ویئریا ایکو کے ذریعے آواز میں تبدیلی کی اجازت نہیں ہوگی • پہلے مرحلے میں 50فیصد بہترین آوازوں کا انتخاب کیا جائے گا • بعد ازاں یہ مقابلہ مرحلہ وار فائنل تک پہنچے گا • دوسرے مرحلے سے تیسرے مرحلے میں دس بہترین آوازیں کوالیفائی کریں گی • کانٹے دار فائنل مقابلہ تیسرے مرحلے سے منتخب ہونے والی آخری پانچ آوازوں کے مابین ہوگا • مقابلہ برابر ہونے کی صورت میں اضافی مقابلہ کرایا جائے گا • منتخب شرکاء کی غیر حاضری کی صورت میں انہیں مقابلے سے خارج تصور کیا جائے گا • اسپیس آئیڈل ونر کو ملے گا 💯 Dollars کا نقد انعام 💵 • دوسری پوزیشن پر آنے والے کو ملے گا پچاس Dollars کا نقد انعام 💵 • تیسرے نمبر پر آنے والے کو ملے گا 25 Dollars کا نقد انعام 💵 🎉 پہلے مرحلے میں حصہ لینے والے تمام شرکاء کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد — آپ ہی اس محفل کی اصل رونق ہیں! تفصیل درج ذیل ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ @crescent7765 @RehmanMomi123 @mohsin39231079 @voiceofIk_804 @bornappetiteyou @Vocalist30 @GalileoGabi @Panacea_011 @amna_naeemxxx @mursh4ca @QueenMohaya @musiqalii @kashmala__khan @ChaudhryyUmar_ @farhadmalik19 @adilkhan8th @ZahidSaleem123 @pti_ullah46239 @PoojaGhaziabad @BabuUmar786 @BindinggSpell @HashirRao17 @HibbaNoor786 @khanzaib1997 @CongenialSoul @moodicloud @xhah_alam @NaveedWahla18 @Fouziagogi1 @gul1610330 @FahadAli3310 @IzharSoomr75326 📢 دنیائے ایکس (ٹوئٹر) سے گزارش ہے کہ ہماری اس کاوش کو کامیاب بنانے میں ہمارا بھرپور ساتھ دیں۔ یہ صرف ایک مقابلہ نہیں بلکہ فن، تفریح اور مثبت اظہار کا ایک خوبصورت پلیٹ فارم ہے۔ آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ افتخار ہوگی۔ آئیں، مل کر موسیقی کے اس سفر کو یادگار بنائیں! 🎶🔥 @comphortor @Saqiflance @TayyabO03 @seemi_f @Xahid806 @Faiza_Ali_Hasan @mamdu2020 @p33rxaada
اردو
14
20
53
3.7K
ℚมℰℰℕ🖤💫 retweetledi
◦•●◉✿ Arzoo G ✿◉●•◦
@AmatulM @queen69727346 کہ تم میری سوچ ہو کوئی تمھیں سوچے کیوں 🌺 تم میری چاہت ہو کوئی تمھیں چاہے کیوں 🌺 تم میرا آئینہ ہو کوئی تمھیں دیکھے کیوں 🌺 اور تم میری دعا ہو کوئی تمھیں مانگے کیوں
اردو
1
2
3
44
ℚมℰℰℕ🖤💫 retweetledi
◦•●◉✿ Arzoo G ✿◉●•◦
@AmatulM @queen69727346 سنا ہے وہ راتوں کو جاگتا ہے اسے کہنا سوتے ہم بھی نہیں 🌺 سنا ہے وہ چھپ کے روتا ہے اسے کہنا ہنستے ہم بھی نہیں 🌺 سنا ہے مجھے بہت یاد کرتا ہے اسے کہنا بھولے ہم بھی نہیں 🌺 سنا ہے وہ وفا کا دعوی کرتا ہے اسے کہنا بے وفا ہم بھی
اردو
1
2
3
47
ℚมℰℰℕ🖤💫 retweetledi
⚖️(مونا)NEELUMRUBAB❤LOVE F ALL HATERD F N❤🌹💙🌹
@Fake_account_20 @queen69727346 سنا ہےوہ انتظارکرتا ہے اسےکہنا کہ بھولےہم بھی نہیں سناہےہم آرزو ہیں اس کی اسےکہنا کہ عام وہ بھی نہیں سناہےمحبت ہےاسےہم سے اسےکہنا کہ نفرت ہمیں بھی نہیں سناہےشعلہ ہیں اس کی آنکھیں اسےکہنا کہ شبنم ہم بھی نہیں سناہےخوبصورت ہےآواز اس کی اسےکہنا بدصورت ہم بھی نہیں ✍️از۔نیلم رباب لندن
⚖️(مونا)NEELUMRUBAB❤LOVE F ALL HATERD F N❤🌹💙🌹 tweet media
اردو
0
2
4
38
Umair
Umair@Umair2023_·
لڑکے ٹینشن میں بھی لڑکیوں کو نظر انداز نہی کرتے
اردو
9
23
141
14.3K
Umair
Umair@Umair2023_·
لڑکیوں کو کوئی ڈریس بھی آسانی سے پسند ہی نہی اتا وہ کچھ نیاء اچھوتا دوسروں سے بلکل مختلف ڈریس پہننا پسند فرماتی ہیں Dedicated to stylish ladies ⁦@halfaehalfhuman⁩ ⁦@MohsinSaleha
اردو
4
6
18
1K