sajid sheikh

7.3K posts

sajid sheikh banner
sajid sheikh

sajid sheikh

@sajidsheikh321

Working with leading Media group 92 News as Senior Reporter. Msc mass communication.Former Reporter DAWN , DUNYA , WAQT , JAAG and GNN.

Rawalpindi, Pakistan Katılım Temmuz 2014
817 Takip Edilen2.5K Takipçiler
sajid sheikh
sajid sheikh@sajidsheikh321·
@ShabanaAyaz3 @writetofahim @CS_Punjab @MaryamNSharif بتایا جا رہا یہ اسپتال انتظامیہ کی مبینہ غفلت کے باعث ہؤا یہ تینوں لوگ پرائیویٹ تھے اور صفائی عملے والے تھے کسی الیاس نامی شخص کا بھی سنا جو ایم ایس کے ہوتے ہوئے بھی اپنی زیر نگرانی اسپتال کے امور کو دیکھ رہا ہوتا ہے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو واقعے کا نوٹس لینا چاہیئے
اردو
0
0
1
14
Shabana Ayaz۔
Shabana Ayaz۔@ShabanaAyaz3·
@sajidsheikh321 @writetofahim @CS_Punjab @MaryamNSharif یہ واقعہ محض اتفاق نہیں، بلکہ سرکاری ہسپتالوں میں حفاظتی معیار اور احتیاطی تدابیر کی عدم موجودگی کی واضح مثال ہے۔ جب علاج کرنے والا ہسپتال اپنے ہی عملے کی جان خطرے میں ڈال رہا ہو تو یہ ناقابل قبول ہے۔ فوری آزادانہ تحقیقاتی کمیٹی قائم کرکے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔
Altındağ, Türkiye 🇹🇷 اردو
1
0
2
10
sajid sheikh
sajid sheikh@sajidsheikh321·
راولپنڈی ڈی ایچ کیو اسپتال انتظامیہ کی مبینہ غفلت یا پھر کچھ اور ۔۔ اسپتال کی چھت پر مرمت کے دوران کولنگ پلانٹ کا کمپریسر دھماکے سے پھٹ گیا 3 افراد تشویشناک حالت میں ہولی فیملی اسپتال کے برن ہونٹ منتقل @writetofahim @ShabanaAyaz3 @CS_Punjab @MaryamNSharif
اردو
1
0
1
39
sajid sheikh
sajid sheikh@sajidsheikh321·
راولپنڈی تھانہ نیو ٹاؤن پولیس نے ماسٹر چابی سے گاڑیاں چرانے والے کار لفٹر سے 1 کروڑ سے زائد مالیت کی 4 گاڑیاں برآمد کر لیں @writetofahim @RwpPolice @HamdaniPSP @OfficialDPRPP
اردو
0
0
0
43
sajid sheikh
sajid sheikh@sajidsheikh321·
تھانہ دھمیال کے علاقے لیاقت کالونی چکری روڈ واقعہ پر سی پی او راولپنڈی سید خالد محمود ہمدانی کا نوٹس @RwpPolice @HamdaniPSP @OfficialDPRPP
اردو
0
0
1
46
sajid sheikh
sajid sheikh@sajidsheikh321·
سی پی او راولپنڈی سید خالد محمود ہمدانی کی پروفیشنل کمانڈ میں راولپنڈی پولیس کی بہترین کارکردگی، ویلڈن @HamdaniPSP @RwpPolice @OfficialDPRPP
اردو
1
0
2
63
sajid sheikh
sajid sheikh@sajidsheikh321·
اسلام آباد پولیس کی جانب سے روکے جانے کے بعد وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کا قافلہ اڈیالہ جیل تک نہ پہنچ سکا @writetofahim @ImranKhanPTI
اردو
0
0
0
52
sajid sheikh
sajid sheikh@sajidsheikh321·
ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج کے باعث معطل کی جانے والی راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس بحال کر دی گئی ، تحریری یقین دہانی تک مزاکرات جاری @writetofahim @Masstransit_PMA
اردو
0
1
7
570
sajid sheikh
sajid sheikh@sajidsheikh321·
پولیس شہداء و غازیوں کی فلاح و بہبود کیلئے سی پی او راولپنڈی سید خالد محمود ہمدانی نے بہترین اقدامات اٹھائے ویلفئیر فلنگ اسٹیشن کے حوالے سے سوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈہ دیکھ کر انتہائی دکھ ہوا خالد ہمدانی پر پورا محکمہ اعتماد کرتا ہے شہداء اور غازیوں کی فیملیز سے پوچھیں
sajid sheikh tweet mediasajid sheikh tweet mediasajid sheikh tweet media
اردو
0
1
3
122
sajid sheikh
sajid sheikh@sajidsheikh321·
راولپنڈی کے الائیڈ اسپتالوں کے گارڈز کا بینظیر اسپتال کے باہر مری روڈ پر تنخواہیں نہ ملنے کیخلاف کمپنی انتظامیہ کیخلاف احتجاج @writetofahim @CS_Punjab
اردو
0
1
2
40
sajid sheikh
sajid sheikh@sajidsheikh321·
شہری چوری شدہ طلائی زیورات وآپس ملنے پر خوشی سے نہال ویلڈن پوٹھوہار ڈویژن راولپنڈی @RwpPolice @HamdaniPSP
اردو
0
0
1
37
sajid sheikh
sajid sheikh@sajidsheikh321·
راولپنڈی ٹیکسلا پولیس نے کروڑوں روپے مالیت کے طلائی زیورات برآمد کر لئے ، ملزم گرفتار @RwpPolice @HamdaniPSP @OfficialDPRPP
اردو
0
0
1
45
sajid sheikh
sajid sheikh@sajidsheikh321·
راولپنڈی پولیس کے انسپکٹر سجاد الحسن کا اعزاز ، ایک بار پھر محکمے کا وقار بلند کر دیا @RwpPolice @OfficialDPRPP
اردو
0
1
3
81
sajid sheikh
sajid sheikh@sajidsheikh321·
ٹیکسلا کے تاجروں کا پیرا فورس اور میونسپل کارپوریشن کیخلاف احتجاج ، دونوں اطراف سے سڑک بند کر دی گئی @writetofahim
اردو
0
0
0
50