راولپنڈی. @SuthraPunjabPK کا اصل چہرہ!
چار دن سے کیمپیکٹر گاڑی نہیں آئی، علاقہ کچرہ کنڈی میں تبدیل ہو گیا۔@rwmc10 کی کھڑی گاڑیوں میں پٹرول اور ڈیزل ڈالنے کی تحقیقات ہونی چاہیے۔شہریوں کا @CMComplaintCell سے مطالبہ ٹرانسپورٹ افسران کی مجرمانہ غفلت
پر فوری ایکشن لیا جائے۔
@SMUReforms