™®سالار حیدرPTI

94.2K posts

™®سالار حیدرPTI banner
™®سالار حیدرPTI

™®سالار حیدرPTI

@salaarbloch

#5PanjTani #Karbala #ImranKhan #JaunElia #Baloch #Poet #Dervishious Founder of #Mehfil 🇵🇰🇮🇷🇸🇦🇮🇶🇾🇪🇱🇧

سرگودھا Katılım Ocak 2014
699 Takip Edilen5.5K Takipçiler
™®سالار حیدرPTI retweetledi
Maya
Maya@Maya89407451·
"تم حقیقت نہیں حسرت ہو"🤌🏻🖤
اردو
5
1
20
148
™®سالار حیدرPTI
عشق تم سے کرلوں اگر اجازت ہو؟ تمہاری پلکوں کی چھاؤں میں سسکتی ہوئی یہ حیات رکھ دوں تمہاری آنکھوں کے نیلے سمندر میں خود کو ڈبو دوں، اگر اجازت ہو سالار حیدر
™®سالار حیدرPTI tweet media
اردو
0
0
1
3
™®سالار حیدرPTI retweetledi
غنیاء
غنیاء@fd7861·
کسی کو یہاں نہ تقدیر نہ تدبیر کا ڈر ہے ہر ایک شخص کو بس اپنی تصویر کا ڈر ہے یہ کیسا شہر ہے، سچ بولنا مشکل ہے جہاں لبوں کو خاموشی اور دل کو تحریر کا ڈر ہے میں اپنے خواب کی تعبیر سے کیوں ڈرتا ہوں مجھے تو اب ترے بدلتے ہوئے معیار کا ڈر ہے وہی جو بانٹتا پھرتا تھا حوصلے سب کو اسی کو آج ذرا سی بھی تحقیر کا ڈر ہے عجیب دور ہے، آئینے بھی جھوٹے نکلے ہر ایک چہرے کو اب اپنے ہی ضمیر کا ڈر ہے جو زخم دل پہ لگے تھے، وہی سہارا بنے مگر ابھی بھی مجھے ان کی تفسیر کا ڈر ہے جانے یہ زندگی اب کس طرف لے جائے قدم قدم پہ مجھے اپنی ہی تدبیر کا ڈر ہے #کتاب_زندگی
غنیاء tweet media
اردو
1
0
6
85
™®سالار حیدرPTI retweetledi
Eshaal زہـــرہ
“صرف ایک عام چیک اپ سمجھ کر گئی تھی، لیکن الٹراساؤنڈ کی اسکرین نے ایسا راز دکھایا کہ آنکھوں سے خوشی اور حیرت کے آنسو ایک ساتھ بہہ نکلے” میری ایک patient کی یہ کہانی آج بھی دل کو چھو لیتی ہے۔ شادی کو کئی سال گزر چکے تھے مگر اولاد کی خوشی جیسے اس کے دروازے تک آ کر واپس لوٹ جاتی تھی۔ شروع کے کچھ سال تو امید میں گزرے، پھر دعاؤں میں، اور پھر خاموشی میں۔ ہر مہینے ایک نئی امید بنتی اور چند دن بعد ٹوٹ جاتی۔ گھر والے تسلی دیتے، شوہر حوصلہ دیتا، مگر دل کے کسی کونے میں ایک خاموش دکھ رہتا تھا۔ وقت کے ساتھ اس نے خود کو مضبوط ظاہر کرنا سیکھ لیا تھا، مگر رات کو تنہائی میں اکثر آنکھیں بھیگ جاتی تھیں۔ کئی علاج ہوئے، کئی ڈاکٹر بدلے، دوائیں بھی چلتی رہیں، مگر ہر بار جواب ایک ہی ملتا… “مزید انتظار کریں۔” ایک دن اس نے ہلکے ہلکے پیٹ میں درد اور غیر معمولی تھکن محسوس کی۔ اسے لگا شاید کمزوری ہوگی یا ہارمونز کا مسئلہ۔ ویسے بھی اس کی ماہواری کبھی وقت پر آتی اور کبھی دیر سے، اس لیے اس نے زیادہ توجہ نہ دی۔ مگر شوہر نے کہا، “ایک بار چیک اپ کروا لو، دل کو تسلی ہو جائے گی۔” وہ بس ایک عام چیک اپ سمجھ کر کلینک آ گئی۔ چہرے پر تھکن تھی اور آواز میں وہی مایوسی، جیسے اسے پہلے ہی معلوم ہو کہ جواب کچھ خاص نہیں ہوگا۔ ڈاکٹر نے چند سوال کیے اور احتیاطاً الٹراساؤنڈ کروانے کا کہا۔ وہ الٹراساؤنڈ روم میں جا کر خاموشی سے لیٹ گئی۔ کمرے میں ہلکی روشنی تھی اور مشین کی مدھم آواز سنائی دے رہی تھی۔ اس کے چہرے پر کوئی خاص امید نہیں تھی۔ شاید وہ خود کو پہلے ہی سمجھا چکی تھی کہ “زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں…” جیسے ہی الٹراساؤنڈ شروع ہوا، ڈاکٹر چند لمحوں کے لیے خاموش ہو گیا۔ اس نے اسکرین کو غور سے دیکھا، پھر دوبارہ دیکھا۔ عورت نے ڈاکٹر کے چہرے کی طرف دیکھا اور گھبراہٹ سے پوچھا، “سب ٹھیک ہے نا؟” ڈاکٹر کے چہرے پر آہستہ سی مسکراہٹ آئی۔ “آپ کو کسی نے بتایا نہیں…؟” وہ حیران ہو کر بولی، “کیا مطلب؟” ڈاکٹر نے اسکرین کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا، “مبارک ہو… آپ ماں بننے والی ہیں۔” کچھ لمحوں کے لیے جیسے وقت رک گیا۔ اس نے حیرت سے اسکرین کی طرف دیکھا، پھر ڈاکٹر کی طرف۔ “سچ…؟ مگر… یہ کیسے؟” اس کی آواز کانپ رہی تھی۔ اور پھر ڈاکٹر نے مسکراتے ہوئے ایک اور بات کہی… “اور ایک خوشخبری اور بھی ہے…” وہ چونک کر سیدھی بیٹھی۔ “آپ کے ہاں ایک نہیں… دو بچے آنے والے ہیں۔” یہ سنتے ہی اس کی آنکھوں سے آنسو بہنے لگے۔ مگر یہ وہ آنسو نہیں تھے جو برسوں سے تکلیف میں نکلتے تھے۔ یہ خوشی، حیرت اور شکر کے آنسو تھے۔ وہ بار بار صرف ایک ہی جملہ دہرا رہی تھی، “یا اللہ… واقعی؟” کلینک سے باہر نکلتے ہی اس نے کانپتے ہاتھوں سے شوہر کو فون کیا۔ شوہر نے معمول کے انداز میں پوچھا، “کیا کہا ڈاکٹر نے؟ سب ٹھیک ہے؟” کچھ لمحے خاموش رہنے کے بعد وہ بس رو پڑی۔ شوہر گھبرا گیا، “کیا ہوا؟” اس نے روتے ہوئے کہا، “ہم… ہم ماں باپ بننے والے ہیں…” فون کے دوسری طرف بھی چند لمحوں کی خاموشی چھا گئی۔ اور جب اس نے بتایا کہ “دو بچے ہیں…” تو شوہر کی ہنسی اور رونے کی آواز ایک ساتھ آنے لگی۔ برسوں کا انتظار، خاموش دعائیں، راتوں کی بے آواز سسکیاں… شاید سب کا جواب ایک ہی دن میں مل گیا تھا۔ چند مہینوں بعد اس کے گھر دو خوبصورت بچوں کی ہنسی گونج رہی تھی۔ اور وہ اکثر ایک بات کہتی تھی: “میں تو صرف ایک عام چیک اپ سمجھ کر گئی تھی… مگر اللہ نے اس دن میری پوری دنیا بدل دی…” آپ کی کیا رائے ہے؟ کیا کبھی کسی چھوٹی سی خبر نے آپ کی زندگی بدل دی؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں۔
Eshaal زہـــرہ tweet media
اردو
6
8
48
2.9K
™®سالار حیدرPTI retweetledi
iram shahzadi(ارم رائے)
اس جگہ پر دوبارہ لوٹنے کی کوشش کبھی مت کرنا جہاں سے تم ٹوٹ کر نکلے تھے، جنہوں نے تمہیں ایک بار زخم دیا، وہ اسے دہرانے کی جرات ہمیشہ رکھتے ہیں، معذرت کبھی اعتماد کو بحال نہیں کرتی، اور نیتیں آنکھوں سے دیکھی نہیں جاتیں، جس نے خود کو اس بات کی اجازت دے دی کہ وہ تمہیں پلک جھپکائے بغیر روتا ہوا دیکھتا رہے، وہ اس بات کا مستحق نہیں ہے کہ تم اسے دوسرا موقع دو تاکہ وہ تمہارا بچا کھچا وجود بھی برباد کر دےـ - عمرؔ - 🖋 📜
iram shahzadi(ارم رائے) tweet media
اردو
0
4
14
124
™®سالار حیدرPTI retweetledi
Sonia Ashraf 🇵🇰
Sonia Ashraf 🇵🇰@Tani__Syed·
بنگلہ دیش حکومت نے سیلاب متاثرین کے لیے گھر بنانے کے لیے بنگلہ دیش کی فوج کو 50 کروڑ TK دیے۔ بنگلہ دیش کی فوج نے 25 کروڑ میں گھر بنائے اور باقی 25 کروڑ واپ حکومت کو واپس کر دی
اردو
1
2
13
128
™®سالار حیدرPTI retweetledi
Noshin🦋
Noshin🦋@NIA97622332·
واہ تیرے اجر محبتاں دے واہ تیریاں یار وفاواں مینوں دس تاں سہی اس پیار دے وچ انج دینداۓ کونڑ سزاواں جاہ جاہ تے ظلم کریندا آیائیں کہڑے کہڑے زخم ویکھاواں ساڈے نال تیں سجنڑ انج کیتی جیویں یوسف نال بھراواں
اردو
0
1
1
5
™®سالار حیدرPTI retweetledi
Dear Diary🎀
Dear Diary🎀@lostinnovel·
آپ کے بہترین دوست وہ ہیں جو آپ کی آواز سے آپ کی خوشی اور غم کا اندازہ لگا سکتے ہیں۔
اردو
0
1
3
40
™®سالار حیدرPTI retweetledi
iram shahzadi(ارم رائے)
بے بسی کو شعور آنے دو ۔۔ رہنما یہیں سے نکلیں گے۔۔۔
iram shahzadi(ارم رائے) tweet media
اردو
4
4
19
137
™®سالار حیدرPTI retweetledi
Fareeha Zaheer
Fareeha Zaheer@AlphaLadyo85·
اللہ الحق ہے۔ فَنَجْعَل لَّعْنَةَ اللّهِ عَلَى الْكَاذِبِينَ ( آل عمران : 61 ) پس الّٰلہ کی لعنت ہے جھوٹوں پر َ لَعْنَةُ اللّهِ عَلَى الظَّالِمِينَ ( هود : 18 ) اللّٰہ کی لعنت ہے ظالموں پر
Drop Site@DropSiteNews

🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.

اردو
3
1
17
153
™®سالار حیدرPTI retweetledi
Zaroon
Zaroon@Astheticzaroon·
تم وه آخری تمنا ہو جس کی تکمیل کے بعد_❤ دل دریا برد کر دیں ہم آنکھیں عطیہ کر دیں_🌹
Zaroon tweet media
اردو
7
2
35
292
™®سالار حیدرPTI retweetledi
‏♥️خــͥــᷠــͣــͣــͪــᷜـــــا‏نـــــی🇵🇰
وزیراعظم عمران کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہو جاتی ہے تو واشنگٹن میں پاکستان کو سب کچھ معاف کر دیا جائے گا۔ سات مارچ کو سائفر آیا اور پھر 8 مارچ کو تحریک عدم اعتماد ائی۔
‏♥️خــͥــᷠــͣــͣــͪــᷜـــــا‏نـــــی🇵🇰 tweet media
اردو
3
5
15
140
™®سالار حیدرPTI retweetledi
𝓡𝓪𝓴𝓱𝓼𝓱𝓲 🏏🏏
خالی جگہ پر کریں اور پٹواری حضرات اس پوسٹ دور رہیں پلیز
𝓡𝓪𝓴𝓱𝓼𝓱𝓲 🏏🏏 tweet media
اردو
2
1
2
24
™®سالار حیدرPTI retweetledi
Ayat 🌺
Ayat 🌺@Ayat__Hon_1·
الجھے ہوئے ہیں کب سے اسی ایک سوال میں آتے ہیں ہم بھی کیا کبھی تیرے خیال میں
Ayat 🌺 tweet media
اردو
2
2
4
23
™®سالار حیدرPTI retweetledi
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)
کوشش کریں گھر میں سب بنائیں کیک پیزا، سینڈوچز ، سویٹس، یا ہوم میڈ آرڈر کریں یہ وڈیو ریمائنڈر کے لئیے لگائی صحت پہ کوئ سمجھوتہ نہیں
اردو
6
7
26
1.3K
™®سالار حیدرPTI retweetledi
Seerat Fatima
Seerat Fatima@Urdu_Addab·
کون ہے مستقل مکین یہاں ایک ہجرت تو سب پہ لازم ہے 💔
Seerat Fatima tweet media
اردو
2
2
20
289
™®سالار حیدرPTI
عشق تم سے کرلوں اگر اجازت ہو؟ اک سرگوشی سی کرتی ہوئی ہوا تمہاری ہنسی کا لمس لائی ہے چلو، دل کی بنجر زمیں پر کوئی خواب بو دیں، اگر اجازت ہو؟ زمانے کی اس بھیڑ میں تمہیں چن لیا ہے خود کے لیے یہ اداس شامیں، یہ تنہائیاں تمہارے نام کر دوں، اگر اجازت ہو؟ سالار حیدر
™®سالار حیدرPTI tweet media
اردو
1
1
1
11