Sabitlenmiş Tweet

’’آسمان سے کوئی ہمارے لیے یہ کام کرنے نہیں آئے گا، اگر یہ کرنا ہے تو ہم ہی کریں گے‘‘
پروفیسر ڈاکٹر طاہر شمسی
———————
پیارے استاد محترم ، نیک دل ، اصول پسند ، قابل ،
لوگوں کی مدد کرنے والے ، اللہ کے نیک بندے ۔
آپ کے بغیر سب کچھ بہت عجیب سا ہے ۔
آپ بہت یاد آتے ہے 💔 @62Shamsi

اردو




















