Sameer Khan
581 posts

Sameer Khan
@sameerhai70
Bollywood and Celebrities Business and Financial News Food, Fashion & Lifestyle Hindi Music
Jhelum Katılım Mayıs 2016
215 Takip Edilen69 Takipçiler
Sameer Khan retweetledi
Sameer Khan retweetledi

مظفرآباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آزاد جموں و کشمیر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں مظفرآباد پہنچ گئے، جہاں وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل راٹھور نے رفقاء سمیت ان کا استقبال کیا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ریاستی انتخابات تک آزاد جموں و کشمیر میں قیام کریں گے، اس دوران مختلف اضلاع میں جلسوں سے خطاب، انتخابی سرگرمیوں میں شرکت اور عوام کے سامنے پاکستان پیپلز پارٹی کا انتخابی منشور پیش کریں گے۔
@BBhuttoZardari
#آزاد_کشمیر_کا_نشان_تیر
اردو
Sameer Khan retweetledi

مظفرآباد میں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیرِ صدارت آزاد جموں و کشمیر کے ریاستی حکام، پارٹی عہدیداران اور ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس ہوا، جس میں انتخابی مہم کا جائزہ لیا گیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی ہر دور میں کشمیری عوام کے ساتھ کھڑی رہی ہے، احتجاج کے بجائے مذاکرات اور آئینی جدوجہد ہی مسائل کا حل ہیں، آزاد کشمیر کے نوجوانوں کو بااختیار بنانا ہوگا، قومی فورمز پر مؤثر نمائندگی ضروری ہے، اور وہ انتخابات تک آزاد کشمیر میں رہ کر انتخابی مہم کی قیادت کریں گے۔
@BBhuttoZardari
اردو
Sameer Khan retweetledi

کشمیر نہ بھارت کا اٹوٹ انگ ہے، نہ کسی کی جاگیر؛ کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کے مطابق ہونا چاہیے۔ قائدِ اعظم محمد علی جناح اور شہید ذوالفقار علی بھٹو کے اصولی مؤقف کی روشنی میں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کشمیری عوام کے حقوق، بااختیار نمائندگی، روزگار، ترقی اور خوشحالی کے لیے پُرعزم ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی ہر دور میں کشمیری عوام کی آواز بنی ہے، آج بھی ان کے جمہوری، آئینی اور عوامی حقوق کے ساتھ کھڑی ہے، اور آئندہ بھی رہے گی۔
نئی نسل کا نیا عہد، بااختیار آزاد جموں و کشمیر۔
@BBhuttoZardari
#آزاد_کشمیر_کا_نشان_تیر
اردو
Sameer Khan retweetledi

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر کے معاملے پر ٹرتھ اینڈ ری کنسیلیشن کمیشن کے قیام کا مطالبہ کردیا، مظفرآباد میں پارٹی عہدیداران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس کمیشن میں سزا و جزا کے ساتھ حقائق کو سامنے لایا جائے۔
@BBhuttoZardari
اردو
Sameer Khan retweetledi
Sameer Khan retweetledi

آزاد کشمیر میں پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت نے آٹھ ماہ میں جتنے کام کئے پچھلی تمام حکومتوں نے 10 سالوں میں نہیں کئے. یہ پاکستان پیپلز پارٹی ہی ہے جو کشمیری عوام کا درد سمجھتی ہے اور ان کے ساتھ کھڑی ہوتی ہے.
27 جولائی کو انشاءاللہ پورے کشمیر میں تیر چلے گا.
@BBhuttoZardari
#آزاد_کشمیر_کا_نشان_تیر
اردو
Sameer Khan retweetledi

آزاد کشمیر میں اس وقت واحد پاکستان پیپلز پارٹی ہے جس کے پاس ہر حلقے میں امیدوار ہے. جبکہ دیگر سیاسی جماعتیں دوسروں سے امیدوار لیکر میدان میں اتار رہے ہیں.
ہم کشمیر کی جیت پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت کو تحفے میں دیں گے.
@BBhuttoZardari
#آزاد_کشمیر_کا_نشان_تیر
اردو
Sameer Khan retweetledi

کشمیر میں پاکستان پیپلز پارٹی کی موجودہ حکومت صرف چھ ماہ کی تھی اور اس چھ ماہ میں پورے کشمیر میں ریکارڈ ترقیاتی کام ہوئے. تعلیم ہو یا صحت. انفراسٹرکچر ہو یا کمیونیکیشن، پاکستان پیپلز ہر شعبے میں اول رہی.
انشا اللہ 27 جولائی کو تیر چلے گا اور یہ ترقی کا سفر یوں ہی جاری رہے گا.
میرپور آزاد کشمیر کے مئیر کی گفتگو
@BBhuttoZardari
#آزاد_کشمیر_کا_نشان_تیر
اردو
Sameer Khan retweetledi
Sameer Khan retweetledi

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی انڈونیشیا- پاکستان سرمایہ کاری اور تجارتی فورم میں شرکت اور خطاب
@MuradAliShahPPP
اردو
Sameer Khan retweetledi
Sameer Khan retweetledi
Sameer Khan retweetledi

From rooftop parkour to a helicopter extraction all in 15 seconds 🚁
An ultra-realistic Hollywood spy thriller generated with @budgetpixel
English
















