پہاڑیا retweetledi
پہاڑیا
25.8K posts

پہاڑیا
@sardarNaa
#Kashmiri #Pakistani staunch supporter of civiling supremacy striving for the right of kashmiri people #Polities #PMLN
Jammu & Kashmir Katılım Haziran 2020
940 Takip Edilen1.9K Takipçiler
پہاڑیا retweetledi
پہاڑیا retweetledi
پہاڑیا retweetledi
پہاڑیا retweetledi
پہاڑیا retweetledi
پہاڑیا retweetledi

نون لیگ کی پنجاب دشمنی کی چند مثالیں
شہباز شریف صاحب نے بطور وزیراعلی پنجاب پر جو بڑے ظلم کیے ان میں 2010 میں جو این ایف سی کا فارمولا طے ہوا اس میں پنجاب کا حصہ چھ فیصد کم تسلیم کیا پنجاب کا حصہ 57 فیصد بنتا ہے جبکہ اس وقت پنجاب 51 فیصد حصہ لے رہا ہے چھ فیصد کا مطلب ہے ہم ہر سال 500ارب کم لے رہے ہیں
پنجاب کی آبادی بھی زیادہ ہے پھر پنجاب سب سے زیادہ ٹیکس اکھٹا کرتا این ایف سی فارمولے میں ٹیکس اکھٹا کرنے کا وزن زیادہ ہوتا مگر صرف آٹھ فیصد رکھا تو جو صوبے ٹیکس نہی اکھٹا کرتے وہ پنجاب کا ٹیکس لے جاتے پنجاب کا جی ڈی پی میں حصہ ساٹھ فیصد ہے اس پر شہباز شریف نے مزید ظلم یہ کیا کہ پنجاب کے حصے سے مزید 1.8 فیصد بلوچستان کے لئے چھوڑ دیا یہ سو ارب روپیہ بنتا ہے
پنجاب یہ سب کر کے گالیاں بھی کھاتا ہے
اردو
پہاڑیا retweetledi
پہاڑیا retweetledi

اخے عالمی مارکیٹ۔۔
چاچو۔۔۔ایسے لوگوں سمیت
عوام سے 150 روپے سے زائد فی لٹر زیادہ چارج کرتا ہے۔
چاچو۔۔۔عمران خان کے دور جتنا وقت گزار کے پونے چار سال سے وزیراعظم ہے
قرضے ڈبل ہو چکے ہیں۔
ڈالر 180 سے 280 پر ہے
بجلی،آٹا،گیس،چینی
ڈبل،ٹرپل ہو چکیں۔
اور بھی لمبی لسٹ ہے۔
اخے۔۔۔گھر سے نہیں
لا کر تو نہیں دیتا
گھر سے کوئی نہیں لاتا
بہترین پالیسیز اور نظام حکومت قائم کرتا ہے
اور چار سالوں میں خرابی کے بجائے بہتری کر کے دکھاتا ہے
دانشور صاحب
اردو
پہاڑیا retweetledi
پہاڑیا retweetledi

سندھ کو 95 فیصد اور وفاق کو 68 فیصد دینے والے پاکستان کے معاشی دارالخلافہ کراچی کے وسائل پر 18 سال سے قابض پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری ایک سڑک کا ایک حصہ بنا کر پوچھ رہے تھے کہ بتاؤ کراچی کے لیے کیا کیا...؟
پیپلز پارٹی جواب سننے اور دیکھنے کا حوصلہ پیدا کرئے کیونکہ کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے۔
#MQMP #PPP #Karachi #Pakistan #MustafaKamal
اردو
پہاڑیا retweetledi
پہاڑیا retweetledi
پہاڑیا retweetledi
پہاڑیا retweetledi

آئیے آج اپنی دھرتی ماں کے لئے ٹرینڈ بنائیں
#پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور
#پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور
#پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور
#پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور
#پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور
#پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور
#پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور
#پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور
#پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور
#پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور
#پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور
اردو
پہاڑیا retweetledi
پہاڑیا retweetledi
پہاڑیا retweetledi
پہاڑیا retweetledi
پہاڑیا retweetledi













