Sabitlenmiş Tweet

@MiftahIsmail وزیر اعظم پاکستان جناب شہباز شریف صاحب اور وزیر خزانہ جناب متاح اسماعیل صاحب سے اپیل ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کی پاکستان آمد پر کسٹم حکام ان کے ساتھ سامان کی تلاشی میں بچوں کے دودھ ٹافیاں چاکلیٹ پرفیوم وغیرہ ضبط کر لئے جاتے ہیں محترم وزیر اعظم صاحب یہ حق تلف بند کروائی جائے
اردو


























