

SaYed SalMan ZaiB 🗣️
3.8K posts

@sayed_snzaib
Patriotic Pakistani | Student of IK | Sincerity with PTI for Naya Pakistan | Ex - SVP ISF (اہل بیت - سيد)























مہمند ڈیم پشاور سے 35 کلومیٹر کے فاصلے پر دنیا کا پانچواں بڑا کنکریٹ فیسڈ ڈیم concrete faced-rock- filled Dam (CFRD) جو 800 میگاواٹ ماحول دوست بجلی بنانے گا اور 1.5 ارب کیوبیک میٹر پانی بھی زخیرہ کریں گا خیبرپختونخوا میں اس وقت تاریخ کی سب سے بڑی تیل اور گیس کی دریافت بھی ہو گئی ہے اور خیبرپختونخوا کا حصہ تیل اور گیس پیداوار میں کافی زیادہ ہو گیا ہے خیبرپختونخوا پہلے سے ہی پاکستان میں سب سے زیادہ ماحول دوست بجلی پانی سے پیدا کر رہا ہے اور اب جو نئے پراجیکٹ شروع ہے اس سے پیداوار اور بھی بڑھ جائے گی جیسے داسو ڈیم جس پر کام جاری ہے 4320 میگاواٹ بالاکوٹ ہاڈرو پاور پراجیکٹ 300 میگاواٹ کوہستان میں 500 میگاواٹ پراجیکٹ پر اس سال کام شروع ہونا ہے Lower Spat Gah Hydropower Project 84 MW Matiltan 88 MW Gabral Kalam 36.6 MW Daral Khor Hydropower Plant Tarbela 5th extension 1530 MW 157 MW Maden Swat 69 MW Lawi Chitral, 10.5 MW Chapri Charkhel Kuram and 6.9 MW Mujahideen Power Project Torghar. ان سب پراجیکٹس پر کام جاری ہے دیامیر بھاشا ڈیم جس پر کام جاری ہے خیبرپختونخوا چلاس میں یہ دنیا کا سب سے بڑا concrete-filled gravity dam (272 meters) ہوگا جو 4500 میگاواٹ بجلی پیدا کریں گا کرم تنگی ڈیم 85 میگاواٹ بجلی پیدا کریں گا اس کے علاہ خیبرپختونخوا پہلے سے ہی ہزاروں میگاواٹ تربیلا منگلا اور دوسرے بڑے پراجیکٹس سے پیدا کر رہا ہے ۔ لیکن بدقسمتی سے خیبرپختونخوا میں 18 کھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ عام بات ہے آج سے نہیں دہائیوں سے اس انرجی بحران میں خیبرپختونخوا پاکستان کو سستی بجلی تیل اور گیس دیں رہا ہے اس کے علاؤہ دوسرے معدنیات الگ سے ہیں کروڑوں کنال زمین کو پانی خیبرپختونخوا فراہم کر رہا ہے اس میں مزید اضافہ ہونا ہے لیکن بدقسمتی سے خیبرپختونخوا کو ہمیشہ اس کا جائز حق نہیں دیا گیا ہے ابھی تک ۔ تصویریں مہمند ڈیم کی ہے ۔



