Sayed Farhad Shah
126 posts

Sayed Farhad Shah
@sayedfarhadshah
Founder & Chairman of Youth Developmemt Society Pakistan (Reg), CEO KP Youth Jirga| Social Activist| Entrepreneur| Peace Promoter|








سوات کے سب سے سینئر منجھے ہوئے نمایاں جرنلسٹ فیاض ظفر کی نوآبادیاتی قانون 3MPO کے تحت گرفتاری کی شدید مذمت کرتاہوں۔ فیاض ظفر سوات کے عوام کی آواز ہے، امن کی آواز ہے، دہشتگردی کے خلاف سوات یونیورسٹی میں طالبات کی ہراسانی کے خلاف انظامیہ کی کرپشن کے خلاف ماضی قریب میں انہوں نے طاقتور انداز سے آواز اٹھائی ہے، ان کو بولنے کی ،آواز اٹھانے کی سزا دی جارہی ہے، یہ بدترین فسطایت ہے، شدید ترین سنسرشپ ہے، فیاض ظفر فالج اور اعصابی امراض سے متاثرہ ہیں،اور ان کی صحت ٹھیک نہیں ہے۔صحافیوں کو 3MPO کے تحت گرفتار کرنا صحافت کا گلہ گھونٹنا پریس اور میڈیا کو زنجیریں اور ہتھکڑیاں ڈالنا ہے جسے کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا، حکومت فوری طور پر 3MPO واپس لے اور فیاض ظفر کو رہا کرے. #ReleaseFayazzafar
















