shabbir dev

929 posts

shabbir dev banner
shabbir dev

shabbir dev

@shabbir_dev

Educationist, Chief Executive at EAST School of innovation, Motivational speaker, MPhil ELM

Katılım Aralık 2012
362 Takip Edilen800 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
shabbir dev
shabbir dev@shabbir_dev·
@AajKamranKhan ایک شخص 24 کروڑ کی آبادی کو چیلنج کر گیا علاج بھی وہی ڈاکٹر کرے گا جس نے بیماری کی تشخیص کی تھی
shabbir dev tweet media
اردو
0
23
42
694
shabbir dev
shabbir dev@shabbir_dev·
@IRanMediaco Our prayers for Iran But Iran must save itself for better future planning and preparation int light of present war experiences
English
0
0
0
6
Iran News 24
Iran News 24@IRanMediaco·
BREAKING: Iran's IRGC Statement: "Self-restraint is over. Our response will now be carried out without any consideration, depriving the U.S. and it's allies of oil and gas for years. If the U.S. Army crosses red lines, our response will exceed the region’s boundaries."
English
2.2K
7.2K
27.9K
1.7M
shabbir dev
shabbir dev@shabbir_dev·
@AFP Where was G7 during Gaza genocide
English
0
0
0
4
AFP News Agency
AFP News Agency@AFP·
#BREAKING G7 demands 'immediate and unconditional' halt to Iran attacks: statement
AFP News Agency tweet media
English
835
465
1.2K
619.3K
shabbir dev
shabbir dev@shabbir_dev·
@IsraelMFA Once again Jews are becoming the sign of hatred through out the world due to their bad conduct. Sometime it looks you are not human
English
0
0
0
6
Israel Foreign Ministry
Israel Foreign Ministry@IsraelMFA·
Iranian proxy Hezbollah launches unprovoked rocket attacks from Lebanon. Israeli civilians are the target. This is the reality now in northern Israel.
Israel Foreign Ministry tweet media
English
5.2K
390
1.5K
977.6K
shabbir dev
shabbir dev@shabbir_dev·
@IsraelMFA So what ! You killed thousands of the civilians in Gaza.
English
0
0
0
9
shabbir dev
shabbir dev@shabbir_dev·
@tayyabaraja_ پی ٹی ائی اپنے لیڈر کی بے وقوفی کی وجہ سے انجام کو پہنچ گئے لیڈر لائی الگ ہے دوسروں کے مشروں پر چلتا رہا اپنے پاس ناکل ہے نہ بصیرت
اردو
0
0
0
15
Tayyaba Rajah🇵🇰
Tayyaba Rajah🇵🇰@tayyabarajah·
یہ ویڈیو ہر ذہنی مریض کے منہ پر تھپڑ ہے جسیے لگتا ہے ایسے اوچھے ہھتکنڈوں سے ہم ڈر جائیں گے۔ واٹر کینن سے بھیگ جانے گرنے چوٹیں آنے کے بعد بھی ہم پرعزم مسکرا رہے تھے۔ ایک دوسرے کو سنبھالتے ہم پھر سے جزبہ جنُون سے سرشار۔ تاریخ عمران خان کے خاندان اور ساتھیوں کی یہ مزاحمت سنہری حروف میں لکھے گی۔ پاکستان زندہ باد، عمران خان زندہ باد۔
اردو
142
3.4K
8.9K
74.9K
shabbir dev
shabbir dev@shabbir_dev·
شکریہ عمران خان صاحب کا
اردو
0
0
0
12
shabbir dev
shabbir dev@shabbir_dev·
//ڑ0ڑ ؟؟!0
اردو
0
0
0
17
shabbir dev
shabbir dev@shabbir_dev·
@PakMilitaryClub Real hero of Pakistan 1000 Nawas Shareef 1000 Zardari 1000 Imran Khan are worthless before this iron man
English
0
0
0
4
shabbir dev
shabbir dev@shabbir_dev·
@ARYSabirShakir تم لوگ باہر بیٹھ کر مسلسل جھوٹ بول رہے ہو اور ملک میں آگ لگا رہے
اردو
0
0
0
2
shabbir dev retweetledi
Khalid Khan (KK)
Khalid Khan (KK)@KhalidKhan211·
@iqrarulhassan ڈاکٹر میتھیو لوئس، جنہیں جمائمہ نے 2004 میں طلاق سے پہلے نفسیاتی مشیر کے طور پر رکھا تھا، ٹاک ٹی وی یو کے پر آ کر سب کچھ بتا دیا "عمران ایک زہنی مریض، شدید نرگسیت اور خود پسندی کا شکار ہے اور یہ شادی چل ہی نہیں سکتی تھی، میں نے پہلے ہی جمائمہ کو خبردار کر دیا تھا علاج سے انکار
اردو
0
1
0
137
shabbir dev
shabbir dev@shabbir_dev·
@SenatorMushtaq @Pak_PalForum فلحال غزہ میں پاکستانی فوج کا جانا ایک بہت بڑی کامیابی نظر ا رہا ہے مستقبل میں اس کا کیا کردار ہوتا ہے یہ بعد میں دیکھا جائے گا
اردو
0
0
0
5
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
اگر نیتن یاہو ترکی کو اپنا دشمن اور ہمیں اپنا ہمدرد سمجھ رہا ہے تو یقین جانیئے یہ اللہ کی بارگاہ میں ہمارے خلاف سنگین ترین FIR ہے. حماس کو غیر مسلح کرنے کیلئے پاکستان آرمی بھیجنا فلسطین سے سنگین غداری ہے۔ @Pak_PalForum
اردو
184
2.8K
6.6K
84.2K
shabbir dev
shabbir dev@shabbir_dev·
@SenatorMushtaq @Pak_PalForum فلسطین میں حماس 70 ہزار مسلمانوں کی لاشیں گرانے کی ذمہ دار ہے اپنے سے 10 ہزار گنا طاقتور ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانا ویسے ہی غیر شرعی ہے نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس وقت تک پورا من جدوجہد کی جب تک کفار کے مقابلے میں کم از کم ایک تہائی عسکری طاقت حاصل نہ کر لی
اردو
0
0
0
7
shabbir dev
shabbir dev@shabbir_dev·
@iqrarulhassan پی ٹی ائی اب محض برین واش جاہلوں کی جماعت بن کے رہ گئی
اردو
0
0
0
3
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
کون کون آمین کہے گا؟؟ اگر کوئی اِس وقت اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر تحریک چلا رہا ہے یا لانچ کیا جا رہا ہے تو اس پر بھی خدا کی لعنت اور اگر کوئی آج سے پہلے اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے لانچ کیا گیا یا اسٹیبلشمنٹ کی گود میں بیٹھ کر حکومت کرتا رہا تو اس بے غیرت پر بھی لعنت۔ اگر کوئی اِس وقت نوجوانوں کو خود اقتدار میں آنے یا وزیراعظم بننے کے لیے استعمال کر رہا ہے تو اس پر بھی لعنت اور اگر کسی نے آج سے پہلے نوجوانوں کو اپنے اقتدار اور وزیراعظم بننے کے لیے استعمال کیا ہے اور اب بھی کر رہا ہے تو اُس بے غیرت پر بھی خدا کی لعنت۔ کہیں آمین 🤲
Iqrar ul Hassan Syed tweet media
اردو
1.3K
410
2.3K
195.7K
shabbir dev
shabbir dev@shabbir_dev·
@iqrarulhassan پی ٹی ائی کے کارکنان کے کمنٹس کا معیار چیک کریں
اردو
0
0
0
3
shabbir dev
shabbir dev@shabbir_dev·
@iqrarulhassan میرا مشورہ ہے کہ انتخابی سیاسی جماعت مت بنائیں پاکستان میں الیکشن لڑنا اور جیتنا کرپٹ پریکٹسز کے بغیر ممکن نہیں یہ ایک فن ہے جس میں اپ کامیاب نہیں ہو سکتے ایک سیاسی پریشر گروپ بنائیں جس میں تمام سیاسی جماعتوں کے معتدل لوگ شامل ہو سکیں جو عوام دشمن پالیسیز کے خلاف اواز اٹھا سکیں
اردو
0
0
0
4
shabbir dev
shabbir dev@shabbir_dev·
@iqrarulhassan عمران خان جس کا ائی کیو لیول ایک 10 سال کے بچے سے زیادہ نہیں ہے اس کے بارے میں حکیم سعید اور ڈاکٹر اسرار احمد کی پروڈکشنز کو 100 فیصد درست جانتا ہوں اس سے محض دجالی میڈیا نے لیڈر بنایا ہے ورنہ اس کے پلے کچھ بھی نہیں ہے باشعور اور محبت وطن لوگوں کو اگے انا چاہیے
اردو
0
0
0
8
shabbir dev
shabbir dev@shabbir_dev·
@SSEHBAI1 تبدیلی کے ناکام ہونے کے بعد قوم کو اب ڈاکٹر طاہرالقادری کے انقلابی بیانیہ اکی طرف بڑھنا ہو گا اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے
اردو
0
0
3
31
SHAHEEN SEHBAI
SHAHEEN SEHBAI@SSEHBAI1·
بلّے کے ڈر سے سارے چوہے پھر ایک کھڈے میں جمع ہو گئے- چوہوں کے سردار نے کہا ہم نے پہلی شادی میں اتنا زور لگایا تھا جسکی وجہ سے ہم اب دوبارہ شادی کر رہے ہیں اور سب کے لئے مزید بلیاں اور چوزے پیدا کریں گے - عوام ایک طرف -- اور یہ سارے مل کر بھی مقابلہ نہیں کر سکے اور وردی والوں کی غیر قانونی امداد کے بغیر یہ تو "وڑ" گئے تھے - اب یہ شادی کتنی دیر چلے گی پتا نہیں - ہرایک دولہا ہے دلہن ڈھونڈ رہے ہیں - باقی آپ کو معلوم ہی ہے
اردو
106
652
2.1K
99.1K
shabbir dev
shabbir dev@shabbir_dev·
@soldierspeaks عادل راجا نے پہلے بھی pti کو مروایا اب رہی سہی کسر مزید نکال دے گا
اردو
0
0
2
20
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
ہاں وائی حافظ دس فیر چس آئی آ عوام نے لاہ پا کے تیرے ہتھ پھڑائی آ ہن تیرے دن تے تھوڑے ای باقی آئی تیری موت بن کے پی ٹی آئی آ
اردو
679
4.4K
17.8K
387.5K