Syed Azhar Bukhari🇵🇰

5.4K posts

Syed Azhar Bukhari🇵🇰 banner
Syed Azhar Bukhari🇵🇰

Syed Azhar Bukhari🇵🇰

@shahg

Political Annalist, Activist for Roshan Pakistan, Patriot, Self Employed. Additionally M.A. (Mass Communication) Journalist & Advocate High Court

Multan, Pakistan Katılım Mart 2009
299 Takip Edilen582 Takipçiler
Syed Azhar Bukhari🇵🇰 retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
عوامی مطالبہ بے نظیر بھٹو دور کے لگائے گئے تمام آئی پی پیز کے پاور پرچیز ایگریمنٹس ختم کرو۔ ان کو دی گئی توسیعات، کم قیمت ایندھن کی سہولتیں ختم کرو۔ حکومت جتنی بجلی خریدے، اتنی رقم ادا کرے۔ کیپیسٹی چارجز ختم کرو۔ مشکل وقت ہے، صرف قوم ہی کیوں قربانی دے، یہ بھی قربانی دیں۔ کئی گنا زیادہ منافع کما چکے ہیں۔ آواز اٹھائیں اگر آپ متفق ہیں تو
اردو
286
2.9K
5K
52.4K
Syed Azhar Bukhari🇵🇰 retweetledi
Iranian Force
Iranian Force@MrImranPk·
An Israel Defense Forces soldier is kicking a man who is praying in Jerusalem. Muslims around the world will watch this, say nothing, and remain silent.
English
131
1.7K
2.7K
118.2K
Irum💞
Irum💞@Irumchaudhary20·
اب تو پوری دنیا کا میڈیا کہ ر ہا ہے کہ پاکستانی قیادت نے جنگ عظیم سوم روکی ہے ، وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اور چیف آف ڈیفنس فورسز اور چیف آف آرمی سٹاف سید عاصم منیر کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں -
Irum💞 tweet media
اردو
220
868
2.4K
57.9K
Syed Azhar Bukhari🇵🇰 retweetledi
Pak Views
Pak Views@Ij422·
Prophet Mohammad (ﷺ) is our Role Model.
Pak Views tweet media
Català
12
53
1.2K
5.9K
Syed Azhar Bukhari🇵🇰 retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
ساری بات مقدر کی ہے اسی لیے کہتے آپ انسان سے لڑ سکتے اس کے مقدر سے نہی
RAShahzaddk tweet media
اردو
65
478
2.1K
25.7K
Hania Batool
Hania Batool@haniabatool9·
If yes then who.? ✌️❤️
Hania Batool tweet media
English
59
23
101
3.5K
N A I R A
N A I R A@NAIRA680411·
Can you Solve it ? What is the value of 5+5.?
N A I R A tweet media
English
6.6K
222
1.3K
714.9K
Syed Azhar Bukhari🇵🇰
@MSamiUllah_786 اسرائیلی اس وقت مسلمانوں میں پھیلے سنی شیعہ بھائی چارے سے پریشان ہیں اور وہ تفرقہ بازی پھیلانے کے لئے کئی حربے استمعال کریں گے تاکہ مسلمان تقسیم رہئں اور اسرائیل امریکہ ان کے خلا سر گرم عمل رہے خبردار مسلمانو ان کے بہکاوئے میں نہ آنا اور اپس میں تقسیم نہ ہونا
اردو
1
0
1
454
Maulana Sami Ullah JUI 
Maulana Sami Ullah JUI @MSamiUllah_786·
خود بدلتے نہیں، قرآن کو بدل دیتے ہیں یہ جرات تو مشرکینِ مکہ نے بھی نہیں دکھائی تھی۔ رسولِ اکرم ﷺ نے فرمایا تھا کہ جاؤ، تم قرآن کی ایک آیت لے آؤ مگر یہاں خامنہ ای کی مدح سرائی میں قرآن کی آیات ہی بدل دی گئیں۔ ہم صدیوں سے کہتے آئے ہیں کہ شیعہ تحریفِ قرآن کے قائل ہیں، اور اس کے ثبوت بھی ہم انہی کی کتابوں سے دیتے آئے ہیں، لیکن کچھ کم عقل لوگ بضد تھے کہ ایسا نہیں ہے۔ لاہور میں خامنہ ای کے نام سے ہونے والی اس کانفرنس میں پیچھے بینر پر جو آیت لکھی گئی، وہ درحقیقت غلط ہے۔ اصل آیت کو چھوڑ کر اس میں تبدیلی کی گئی ہے۔ لہٰذا ہماری حکومتِ وقت سے اپیل ہے کہ اس معاملے کو سنجیدگی سے لیا جائے اور فوری طور پر ایکشن لیا جائے۔ قرآن کی آیت میں تحریف کرنے والے جواد نقوی، راجہ ناصر عباس اور سراج الحق سمیت دیگر تمام انتظامیہ کے خلاف توہینِ قرآن اور تحریفِ قرآن کی دفعات کے تحت مقدمات درج کر کے فوری گرفتار کیا جائے۔ اصل آیت اور تحریف شدہ آیت کا موازنہ دیکھیں: "يَوْمَ وُلِدتُّ وَيَوْمَ أَمُوتُ وَيَوْمَ أُبْعَثُ حَيًّا"
Maulana Sami Ullah JUI  tweet media
اردو
129
255
498
32.9K
Syed Azhar Bukhari🇵🇰
@sadafzbaloch بلا شبہ جس کے ماتحت وزیر جیل خانہ جات کے کنٹرول میں پاکستان کاسب سے بڑا فتنہ قید ہے۔ داد تو بنتی ہے
اردو
0
0
0
5
Sadaf Baloch
Sadaf Baloch@sadafzbaloch·
Who is the Best Chief Minister of Pakistan
Sadaf Baloch tweet media
English
501
15
256
36.1K
Syed Azhar Bukhari🇵🇰 retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
آخر تک دیکھیں مزہ نہ آئے تو پیسے واپس
اردو
41
528
1.7K
28.6K
Syed Azhar Bukhari🇵🇰 retweetledi
Hussnain Fahad
Hussnain Fahad@Hussnain_Tweets·
🚨 جاپان کے میرے دوست نے یہ ویڈیو بھیجی ہے کتنے فخر کی بات ہے پاکستان کے لیے 🇵🇰🫡 بس آپ نے زیادہ کچھ نہیں کرنا، صرف ری ٹویٹ کریں، آگ خود بڑھکتی جائے گی!🔥
اردو
36
2.7K
6K
71.5K
Syed Azhar Bukhari🇵🇰 retweetledi
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif@CMShehbaz·
Diplomatic efforts for peaceful settlement of the ongoing war in the Middle East are progressing steadily, strongly and powerfully with the potential to lead to substantive results in near future. To allow diplomacy to run its course, I earnestly request President Trump to extend the deadline for two weeks. Pakistan, in all sincerity, requests the Iranian brothers to open Strait of Hormuz for a corresponding period of two weeks as a goodwill gesture. We also urge all warring parties to observe a ceasefire everywhere for two weeks to allow diplomacy to achieve conclusive termination of war, in the interest of long-term peace and stability in the region. @realDonaldTrump @JDVance @SecRubio @SteveWitkoff @SEPeaceMissions @drpezeshkian @mb_ghalibaf @araghchi
English
8.3K
12.5K
46.9K
15.6M
Syed Azhar Bukhari🇵🇰 retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
🚨🚨ہر یوتھیے تک پہنچا دو یہ تھا اصلی ایبسولوٹلی ناٹ آخری عمر میں قبر کی مٹی خراب کرتی محترمہ ماہ پارہ صفدر کو بتاؤ تمھاری نواز شریف سے نفرت اپنی جگہ مگر ایٹمی دھماکوں کے وقت امریکی صدر کی پانچ کالوں کی تفصیل اور نواز شریف کا Absolutely Notتو کال کرنے کی تصدیق تو کال کرنے والے امریکی صدر نے اپاپنی کتاب My Life میں کر دی ہے آنہوں نے 1998 کے پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کے تناظر میں نواز شریف کو فون کرنے کا ذکر اپنی کتاب میں کیا ہے، خاتون نے زندگی میں کتاب کبھی پڑھی نہی مگر اس کتاب کے صفحہ نمبر 865 پر کلنٹن نے لکھا ہے کہ بھارت کے ایٹمی تجربات کے بعد انہوں نے نواز شریف کو متعدد بار (کئی فون کالز) کیے تاکہ پاکستان کو دھماکے نہ کرنے پر قائل کیا جائے۔ انہوں نے شریف کو واضح طور پر بتایا کہ اگر پاکستان restraint (تحمل) کا مظاہرہ کرے تو اسے معاشی فوائد، پابندیاں ہٹانے، اور بہتر تعلقات کی پیشکش کی جا سکتی ہے۔ کلنٹن نے اسے “truly priceless opportunity” قرار دیا کہ پاکستان اپنی سیکیورٹی اور عالمی حیثیت بہتر بنا سکتا تھا۔ کتاب کا صفحہ بھی لگا دیا ہے مگر نواز شریف نے صاف انکار کر دیا اور چھ جوابی ایٹمی دھماکے کر دیے تھے دھماکے کے اگلے دن کی امریکی اخبار نیویارک ٹائم کا تراشہ بھی ہے کہ کلنٹن کی اپیل مسترد کر دی گئ تھی تم تاریخ ختم نہی کر سکتے مگر اس کوشش میں جہالت سے اپنا منہ سیاہ کر سکتے ہو
RAShahzaddk tweet mediaRAShahzaddk tweet mediaRAShahzaddk tweet media
اردو
72
1.4K
2.8K
52.3K
Syed Azhar Bukhari🇵🇰
@ikhtiarwali @kdastgirkhan 5 نومبر 2021 میں اٹک میں کی گئی تقریر کو AI سے بنایا گیا ہے ایران جنگ یا 400/500 تیل کی قیمت والا حصہ۔ پلیز ڈیلیٹ کریں @irshadabbasikhan547/post/DWqG_kUiB4N?xmt=AQF0Ac-e5ipWzRJsY-AH4k5Mj5EY4QHLhVFiS24C1k5aoA" target="_blank" rel="nofollow noopener">threads.com/@irshadabbasik
اردو
0
0
0
65
Ikhtiar Wali
Ikhtiar Wali@ikhtiarwali·
پیارے دوست مزمل اسلم صاحب ! اب اپنے بیٹے کو یہ ویڈیو دکھائیں اور بتائیں کہ جب عالمی جنگ شروع ہو جاتی ہے تو حالات بہت خراب ہو جاتے ہیں، بات تو آپکو بھی سمجھ آتی ہے لیکن سچ بولیں گے تو مشیری سے فارغ کر دینگے
Muzzammil Aslam@MuzzammilAslam3

بیٹے نے سوال کیا پاپا لائف میں فرسٹ ٹائم کتنا کا پٹرول دلوایا تھا۰ یاد کر کے بتایا 7 لیٹر 101 روپے کا 1995 میں۰ پھر سوال کیا پاپا عمران خان کے ٹائم پر کتنے کا تھا بتایا 1050 روپے 7 لیٹر پھر خود جواب دیتا ہے اور بولتا ہے اب 3206 کا 7 لیٹر آئے گا۰ اور 308 روپے مہنگا ہوگیا 4 سال میں

اردو
288
379
1.1K
66.5K
Fan Mazzi Tunnde
Fan Mazzi Tunnde@Maziitundee·
Brain test 98% failed If you solve this, you deserve $2000
Fan Mazzi Tunnde tweet media
English
10.4K
261
2.6K
948.3K