Shanzay 73
14.5K posts

Shanzay 73
@shanzasaj
Human Right Activist/Social worker and Trainer. I have the strength to over come the impossible & I use to make big DEAL out of small THINGS😴🤔 :)
🇬🇧 London Katılım Nisan 2011
1.9K Takip Edilen2.4K Takipçiler

@AdvHifsaGillani He is very clever he knows he will get ministry sooner. These people have no values and self-esteem
English

اس ویڈیو کو دیکھ کر مجھے فواد چودھری صاحب پر ترس آگیا ہے۔ کیا کیا کرنا پڑتا ہے انسان کو ایک عہدے کے لئے۔
فواد بھائی میرا مشورہ ہے تولنا بند کردیں۔ سیاست کے بغیر بھی انسان زندہ رہ سکتا ہے۔
آپ کے پاس جتنا عزت تھا وہ پی ٹی آئی نے چھین لیا ہے۔ اب آپکے پاس صرف ۔۔۔ ؟ 🙏
@fawadchaudhry
@HibaFawadPk @PTIofficial
اردو

شیر افضل مروت وہ شخص ہے جس نے عمران خان کو ڈکٹیٹر کہا، نااہل کہا، سوشل میڈیا کی ہر چیز کا ذمہ دار عمران خان کو ٹھہرایا، یہی نہیں، اس نے علیمہ خان پر ایجنسیوں کی ایجنٹ ہونے کا الزام لگایا اور عمران خان کی بہنوں کے لیے فسادن عورتیں جیسے گھٹیا اور شرمناک الفاظ استعمال کیے
اب اگر یہ سب کچھ سننے کے بعد بھی کوئی شخص صرف ذاتی مراسم، پرانے تعلقات یا ذاتی احسانات کی بنیاد پر ایسے انسان کو دوبارہ پارٹی میں لانے یا پارٹی کیڈران کیساتھ مروت کی قربتیں بڑھانے کے خواب دیکھ رہا ہے تو اسے یہ سمجھ لینا چاہیے کہ وہ نظریے سے نہیں، تعلق داری سے سیاست کر رہا ہے۔
یہ کوئی معمولی سیاسی اختلاف نہیں کہ کل گالی دو، کردار کشی کرو، خاندان پر حملے کرو، پھر چند ذاتی تعلقات کی بنیاد پر سب کچھ معاف کر کے دوبارہ گلے لگا لیا جائے اگر عمران خان کے خاندان کی تضحیک، پارٹی کو نقصان پہنچانے اور نظریے پر حملوں کے بعد بھی کسی کی ہمدردیاں مروت کے ساتھ ہیں تو وہ شخص عمران خان اور اس کے کارکنان کا دشمن ہے
واضح بات ہے عمران خان، اس کا خاندان اور اس کا نظریہ کسی کی ذاتی دوستیوں، بیٹھکوں یا تعلقات سے چھوٹا نہیں جو شخص یہ لکیر مٹانے کی کوشش کرے، وہ چاہے کتنا ہی قریبی کیوں نہ ہو، کارکن اسے اپنے مؤقف کے خلاف ہی سمجھیں گے

اردو
















