Hasan MD
5K posts

Hasan MD
@shazipower
We are Owners not Orphans of this country Don't Negotiate with Extortionists, They want to change (by force) ur Identity Pakistani to Takfirisim.
Karachi, Pak Katılım Kasım 2012
3.4K Takip Edilen174 Takipçiler

بڑی خبر 🚨 پاکستان نے ابھی ابھی امریکہ کو ایران کی ایک نئی امن تجویز پہنچائی ہے جس میں نیوکلیائی معاہدہ، امریکی پابندیوں کا خاتمہ، آبنائے ہرمز کا دوبارہ کھولا جانا اور جنگ کا مستقل خاتمہ شامل ہے۔
🚨 ایران افزودہ یورینیئم بیلسٹک پروگرامز اور یوآن/تیل کی تجارت کے شیڈو فلیٹ (خفیہ بحری بیڑے) کے علاوہ امریکہ کی تمام شرائط پر راضی ہو سکتا ہے۔
اردو

@TOKCityOfLights لگتا اس پروجیکٹ میں چائنا والے کمیشن اکسڑا مل رہا۔ کرو عیش بڑے ابا 28ویں ترمیم لا رہے ہیں ۔
اردو

حکومت سندھ نے 500 نئی ای وی بسوں کی منظوری دے دی جو کہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلائی جائیں گی۔ سندھ اسمبلی میں رکن ایم کیو ایم پاکستان نصیر احمد نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ منگھوپیر کے علاقے میں کوئی پبلک ٹرانسپورٹ نہیں، میں پہلے بھی آواز اٹھا چکا ہوں کہ بسیں چلائی جائیں۔ سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن نے سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اورنگی، بنارس اور دیگر علاقوں میں بس سروس شروع کریں گے، مختلف روٹس پر بھی نئی بسیں چلائی جائیں گی، تین نئے روٹس شروع کر رہے ہیں،سندھ بھر میں بسوں کا نیٹ ورک بڑھا رہے ہیں۔ شرجیل میمن نے کہا کہ جو نشاندہی کی گئی حکومت اس پر کام کر رہی ہے، حکومت سندھ نے 500 نئی ای وی بسوں کی منظوری دے دی ہے، ٹنڈو الہ یار ،خیر پور اور روہڑی سمیت نئے روٹس شروع کیے ہیں، کراچی میں گلشن معمار سے نیا روٹ شروع کیا ہے۔
#TOKAlert #Sindh #Karachi #EVBus

اردو

پاکستان ایران کو بچانے کے لیے ہر حد تک گیا ھے لیکن ایران کی عقل ٹھکانے نہیں آ رہی یہ پھر بھی بھاگ بھاگ کر انڈیا کی جھولی میں بیٹھ رہا
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ھے ہم نے پروجیکٹ فریڈم پاکستان کے کہنے پر روکا تھا پاکستان نے کہا تھا اگر امریکہ پروجیکٹ فریڈم روک دے تو ہمارا خیال ھے ہم کسی معاہدے تک پہنچ سکتے ہیں اور امریکہ نے پاکستان کی بات مان کر پروجیکٹ فریڈم روک دیا
اردو


بہت بڑی بات لکھ دی ہے آپ نے حیدر بھائی
Haider Naqvi@IamHaiderSN
ریاست کو ہمیشہ محتاط رہنا چاہیے، برائ پیدا کرنے والی ہر دلدل کو صاف کردینا چاہیے یہ نہ ہو کہ وہ اپنے ہی لوگوں کو اُس میں ڈبودے۔
اردو
Hasan MD retweetledi

🚨 BREAKING:
🇦🇪 A drone has struck an electrical generator outside the Barakah Nuclear Power Plant in the UAE's Al Dhafra region, noting the drones came from the western border direction.
- 3 UAVs entered from the western border direction. 2 were intercepted. 1 hit a generator outside the plant's inner perimeter
- No radiation risk reported. The strike hit outside the inner perimeter
- Investigations are underway to determine origin
Source: UAE Ministry of Defence

Mario Nawfal@MarioNawfal
🇺🇸🇮🇷✈️ The U.S. military airbridge into the Middle East is still running at full capacity today. A deal has not been signed. The planes know this.
English

پنکی اپنے رشتہ داروں کے ساتھ۔
Faizullah Khan فیض@FaizullahSwati
عدلیہ ، استغاثہ ، پولیس اور نظام کے منہ پہ ملی کالک
اردو

@ashoswai @murtazasolangi 1st please go to Dubai and face the war flames you desired.
English

محسن نقوی کے تہران دورے کے بعد سامنے آنے والی تفصیلات
امریکہ کی جانب سے ایران کو جنگی ہرجانہ ادا نہیں کیا جائے گا
400 کلو گرام افزودہ یورینیم امریکہ کے حوالے کیا جائے گا
صرف ایرانی ایک جوہری تنصیب برقرار رہے گی
ایران کے منجمد اثاثوں کا 25 فیصد بھی نہیں دیا جائے گا
مذاکرات تمام محاذوں پر جنگ کے خاتمے سے مشروط ہوں گے
دوسری جانب ایران کی جانب سے پیش کی گئی 5 شرائط
تمام محاذوں خاص طور پر لبنان میں جنگ کا خاتمہ
ایران پر پابندیوں کا خاتمہ
ایران کے منجمد اثاثوں کی واپسی
ایران کو جنگی ہرجانے کی ادائیگی
آبنائے ہرمز پر ایران کی خودمختاری کو تسلیم کیا جائے
بی بی سی فارسی کے مطابق بعض ایرانی میڈیا اداروں نے خبر دی ہے کہ تہران نے ’امریکی فریق کی جانب سے پاکستانی ثالث کے ذریعے موصول ہونے والی تجاویز کے بعد گزشتہ رات اپنا مؤقف پاکستانی حکام تک پہنچایا
ایران آبنائے ہرمز کی بھتہ خوری پر اڑا ہوا ہے جنگی ہرجانہ مانگ رہا ہے
دونوں شرائط پر دنیا راضی نہیں ہے یوں پھر پاکستان پر مسلط کردہ تین ماہ کی معاشی دہشتگردی کا ہرجانہ بھی ایران کو دینا پڑے گا
ساری گیم ڈالراں دی اے بس
اردو

The drone strike igniting a fire at UAE’s Barakah Nuclear Power Plant in Al Dhafra is Iranian terrorism executed by Tehran’s proxies or direct assets.
Iran and its rogue militia network (Houthis, Hezbollah-linked groups & Iraqi militias) are endangering civilian nuclear facilities, millions of lives, and regional stability.
This must stop. GCC, Pakistan & Türkiye: hold Iran accountable or these proxies will be dismantled by force. No more red lines crossed.
#IranianTerror #BarakahAttack #StopTheProxies
Al Jazeera Breaking News@AJENews
BREAKING: Drone strike causes fire at nuclear power plant in Abu Dhabi 🔴 LIVE updates: aje.news/36vepz?update=…
English
Hasan MD retweetledi

@RT_com World is still unable to understand that this War is Religious and not political or for oil, its Zionists agenda of Greater Israel.
Even the people believed in #Armagedom but not accepting the truth.
#Greatwarisstarted #Zionistsagenda #GreaterIsrael
English

World is still unable to understand that this War is Religious and not political or for oil, its Zionists agenda of Greater Israel.
Even the people believed in #Armagedom but not accepting the truth.
#Greatwarisstarted #Zionistsagenda #GreaterIsrael
RT@RT_com
Trump to Iran MID CEASEFIRE: It was calm before the storm
English

@xadeejourno World is still unable to understand that this War is Religious and not political or for oil, its Zionists agenda of Greater Israel.
Even the people believed in #Armagedom but not accepting the truth.
#Greatwarisstarted #Zionistsagenda #GreaterIsrael
English

@ShamaJunejo نا ممکن جس کام میں کمیشن زیادہ اور لگانا کم ہو صرف وہی کام ہوتا ہے
اردو
Hasan MD retweetledi











