امریکا نے کہا شہید خامنائی کا بیٹا ہمیں ناقابل قبول ہے۔
ایران آج خامنائی کے بیٹے کو سپریم لیڈر چُن لیا۔
دوسری طرف امریکا کے ایک عام سے سیکٹری نے کہا
عمران خان کو ہٹاؤ
اور پاکستان نے اس حکم کی اطاعت کی۔
پاکستان کے زیادہ تر صحافی وہ خچر ثابت ہورہے ہیں جو صرف فوجی ساز و سامان ڈھونے کے کام آتے ہیں۔ اسکے علاوہ یہ لوگ جتنا چارہ کھاتے ہیں یا لید کرتے ہیں اسے اپنی آزادی سمجھ لیتے ہیں۔
چوکیدار سارا سال مجھے مارتا رہا مجھ سے میرے حقوق چھینتا رہا ، آج اس کی ہمساۓ سے کوئ ذاتی لڑائ ہو گئی تو مجھ سے کہتا میرے حق میں بیانیہ بناؤ میرے ساتھ کھڑے ہو جاؤ میں اللہ کی جنگ لڑ رہا ہوں 🤷🏻♂️
سمجھ نہیں آرہی کیا کروں پلیز کوئ دانشور راہنمائ کرے 🙏
نوٹ : اس ٹویٹ کا سیاست سے کوئ تعلق نہیں بلکل ایسے جیسے فوج کا سیاست سے کوئ تعلق نہیں 🥲
sahibzada farhan opens in PSL saim ayub Opens in psl babar azam opens in psl fakhar zaman opens in psl even usman khan has mostly opened in psl khuwaja nafay opens in PSL salman Ali agha bats at 3 i dont understand what on a earth made our coach and captain think that this the right combination in the worldcup 🙏🏽🙏🏽🙏🏽there is the reason why batters who bat at 5,6 gets the highest Bid in leagues around the world and the fast bowler who bowls in depth gets the highest Bid and we dint have Both #Pakistancricket#T20worldcup
یہ مجھے ماردیں گے ذمہ دار عاصم منیر ہوگا
یہ مجھے ماردیں گے ذمہ دار عاصم منیر ہوگا
یہ مجھے ماردیں گے ذمہ دار عاصم منیر ہوگا
یہ مجھے ماردیں گے ذمہ دار عاصم منیر ہوگا
یہ مجھے ماردیں گے ذمہ دار عاصم منیر ہوگا
یہ مجھے ماردیں گے ذمہ دار عاصم منیر ہوگا
لاہور، اسلام آباد، فیصل آباد، ملتان میں اب یونیورسٹیوں اور کالجز کے طلباء کو اپنی حقیقی آزادی کیلئے نکلنا ہوگا
یاد رکھو بنگلہ دیش میں طلباء نے ہی انقلاب برپا کیا ہے
”عمران خان کے سامنے عاصم منیر کی بھی کوئی حیثیت نہیں وہ ایک سرکاری ملازم ہے وہ بھی ریٹائر، عاصم منیر اسرائیل کی جنگ لڑنے بیٹھا ہے اس نے حماس کو ختم کرنا ہے جس دن اس کی ضرورت ختم ہوجائے گی اس کو ہٹا دیا جائے گا۔ یہ جتنے بھی استثناء لے لے نہ اس کو دنیا نے معاف کرنا اور نہ اللہ نے معاف کرنا ہے“۔
نورین خان نیازی
@Noreen_KhanPK
آٹھ فروری وہ پھکی ہے جو ہر بیماری کو جڑ سے اکھاڑ پھینکتی ہے۔
نو مئی ❌ آٹھ فروری ✅
ہم مقبول ہیں ❌ آٹھ فروری ✅
ہم ریاست ہیں ❌ آٹھ فروری ✅
وزیر اعظم نواز شریف ❌ آٹھ فروری ✅
فائز عیسی ❌ آٹھ فروری ✅
عاصم منیر ❌ آٹھ فروری ✅
سکندر سلطان ❌ آٹھ فروری✅
اس وقت ملک میں عاصم لاہ نافذ ہے عدالتی نظام ختم ہوچکا ہے ۔نہ ملک مین جمہوریت ہے نہ ہی کوی قانون ۔۔
ایک ذہنی مریض نے پورے پاکستان کو یرغمال بنایا ہوا ہے ۔
عمران خان
اسی ذہنی مریض نے پاکستان کے حقیقی وزیراعظم کو قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے جبکہ ان کی صحت کے بارے میں معلومات بھی صیغہ راز میں رکھی جا رہی ہیں۔
#قوم_تیار_رہے
#AsimLaw
ایک ماں جس کا بیٹا فوج کی تحویل میں ہے۔ جس کا بھائی تقریبا لاپتہ ہے جس کے خاندان کی عورتوں پر ہفتہ وار تشدد ہوتا ہے ان پر ٹھنڈا پانی پھینکا جاتا ہے۔ یہ اس نورین خانم کی آخری وارننگ ایک مایوس ہوتی بہن کی ایک سسکتی ہوئی ماں کی اپیل ہے۔
یہ ہماری طرف سے سوشل میڈیا کی طرف سے خالی واپس نہیں جانی چاہیے۔
تاحیات استشنیٰ لے کر بھی عمران خان کے نام سے، عمران خان کی آواز سے، عمران خان کے الفاظ سے، عمران خان کے پیغام سے، حتیٰ کہ عمران خان کی ایک جھلک سے بھی خوفزدہ ہونے والا #وہ_بزدل_کون_ہے؟
“اگر جیل میں مجھے کچھ ہوتا ہے تو اس کا ذمہ دار عاصم منیر ہو گا۔ عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ایک #ذہنی_مریض ہے۔ اس میں نہ کوئی اخلاقیات ہیں اور نہ ہی اسلام کی سمجھ۔ اس کی اخلاقی پستی کی وجہ سے پاکستان میں آئین اور قانون مکمل طور پر ختم ہو چکے ہیں اور کسی بھی پاکستانی کے بنیادی انسانی حقوق اب محفوظ نہیں۔”
- عمران خان
پوری قوم کو اور خصوصی طور پر پی ٹی آئی کی لیڈرشپ ممبران اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کو اب نکلنا پڑے گا۔ خان صاحب اور انکی بیوی کو عاصم منیر اور ساتھیوں کی فسطائیت کا سامنا ہے۔ اگر آج ہم مل کر نہ بولے تو یہ یہاں نہیں رکیں گے۔ جو نکل نہیں سکتے وہ سوشل میڈیا پر آواز بلند کریں۔
نظام کے سبھی چہرے بےنقاب ہو چکے ہیں اب فیصلہ عوام کے ہاتھ میں ہے!
اصل یہودی ایجنٹ کون ہے؟ وہ جو دنیا کے ساتھ ساتھ آخرت پر سیاہی انڈیل کر فخر سے فوٹو شوٹ کر رہے ہیں یا وہ جو لا الٰہ الا اللہ کا نعرہ لگانے کی پاداش میں زندان میں قید ہے۔
#AllowAccessToImranKhan
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو