Sabitlenmiş Tweet
Shaher bano
5.5K posts


علی پور کو آفت زدہ قرار دیا جائے۔
ہنگامی بنیادوں پر لوگوں کو سیلاب کے علاقوں سے نکالا جائے۔
جو لوگ نکل آئے انکی بحالی کے لیے اقدامات کیے جائیں۔
#savealipur
اردو
Shaher bano retweetledi

کاپی پیسٹ یا پھر شیئر ضرور کرتے جائیں 🙏🏻
اپنی آواز کو بلند کریں ان لاکھوں سیلاب میں ڈوبے متاثرین کے لئے 😭🙏🏻
#SaveAlipur 🙏🏻
#AliPurFlood2025

اردو
Shaher bano retweetledi

علی پور سیلاب سے متاثر ہے 💔
ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ اپنی آواز بلند کریں۔
براہ کرم ٹوئٹر/ایکس پر ہیش ٹیگ #SaveAliPur استعمال کریں تاکہ دنیا تک یہ پیغام پہنچے اور متاثرہ لوگوں کو فوری مدد مل سکے۔
#savealipur

اردو
Shaher bano retweetledi

پاکستان کے حکمرانو یہ ایک بچہ نہیں بلکہ پوری قوم تمھاری طرف دیکھ رہی ہے کہ اگر ہمارے ٹیکس سے کچھ پیسے بچ جائیں تو ہمیں ہماری سہولیات کےلیے دے دو۔ ہمارے وسیب کو حق دو۔ ہمیں ایک وقت کا کھانا کھانے کے لالے پڑے ہوۓ۔ سہولیات دو 🥺🙏
#SaveAlipur
#SaraikiLivesMatters

اردو
Shaher bano retweetledi

@shrb71 دل کی دنیا اجڑ گئی خوابوں کی قیمت سے غم کے سائے نے چھپا لیے سب رنگ
اردو
Shaher bano retweetledi
Shaher bano retweetledi

@shrb71 واقعی تہجد کی ساعتیں وہ لمحے ہوتے ہیں جب زمین پر انسان سب سے قریب ہوتا ہے اپنے رب کے
اردو


