Syed Imran Shafqat
10.6K posts

Syed Imran Shafqat
@SImranshafqat
Journalist, Traveller,@TellingswithIS
Lahore, Pakistan Katılım Şubat 2011
397 Takip Edilen112.9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet


مریم نواز صاحبہ کی ساری کوششوں کو سرکاری ملازمین اپنی اپنی حثیت اور اختیار کے اعتبار سے برباد کررہے ہیں ، مریم نواز صاحبہ @MaryamNSharif کو سرکاری جنتا کا بھی کچھ کرنا پڑے گا ورنہ عوام یونہی دھکے ہی کھاتے رہیں گے
M.sudheer Qureshi@MSUDHEERQURESHI
**افسوسناک: کوٹ رادھا کشن ہسپتال میں خواتین پر ملازم کا تشدد!** دوا لینے آئی 7 ماہ کی حاملہ خاتون سمیت 3 خواتین کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔ وزیر اعلیٰ @MaryamNSharif نوٹس لیں؛ کیا ہسپتالوں میں بھی مائیں بہنیں محفوظ نہیں؟
اردو

@SImranshafqat آپ حل لکھ دیں چائے تو ویسے ہی آپ کیلئے ہر وقت حاضر ہے۔جب دل چاہے غریب خانے پر تشریف لائیں
اردو

ایک ایسا ہی نشتر خواجہ آصف صاحب کا افغانستان سے امریکی انخلاء پر بھی دیکھنے کو ملا تھا “ طاقتیں تمھاری اور خدا ہمارا ہے “ مگر پھر خواجہ آصف صاحب کو اسمبلی فلور پر کھڑے ہوکر افغانیوں کو کوسنے دینے پڑے جو دنیا نے دیکھے ، اب خواجہ سعد رفیق صاحب نے بھی ایک ایسا ہی نشتر اپنے ہنر کدہ سے برآمد کیا ہے ، خدا نہ کرے اس نشتر کا انجام بھی وہی ہو جو افغانیوں کی خون کی سفیدی نے خواجہ آصف صاحب کو دکھایا ۔
@KhSaad_Rafique
@KhawajaMAsif

اردو

@SImranshafqat یہ تو خواجہ سعد رفیق نے اپنی خواہش یا سمجھ کا اظہار کر دیا۔افغانستان اور ایران کے معاملے میں زمین آسمان کا فرق ہے لیکن پھر بھی آپ کھل کر ایران کیلئے حل تو بتائیں؟؟
اردو
Syed Imran Shafqat retweetledi

پچھلے ایک سال میں اسٹیبلشمنٹ طاقتور ہوئی ہے: عمران شفقت
@_Mansoor_Ali
@SImranshafqat
#HumNews #LatestNews #Pakistan
اردو
Syed Imran Shafqat retweetledi

Happy birthday @AzazSyed may you have many many more Ameen ❤️❤️
Sheraz Gardazi@SheerazShah3
Happy birthday to my dear brother @AzazSyed always keep smiling, 🤲🌷.
English

وزیراعلی پنجاب کی بتائی ہوئی ریڈ لائن
@MaryamNSharif
Muhammad Umair@MohUmair87
لاہور میں سرکاری بس(سپیڈو بس) کے عملے کا بچی پر تشدد
اردو

@SImranshafqat محترمہ مریم نواز کی کارکردگی بہترین ہے اور اسکے وسائل کا استعمال اپنی جگہ ہے لیکن ڈسپلن اور بچت کا احساس بھی ہونا چاہئے اور آپ حضرات سے بھی اپیل ہے ایسی خبروں کے علاوہ انتہائی عوامی مسائل پر زیادہ فوکس رکھا کریں پنجاب کے مسائل اور بھی ہیں شکریہ
اردو

پنجاب حکومت کے پاس وزیراعلی پنجاب کے استعمال کے لئے اس وقت دو جہاز ہیں ۔ کل ایک جہاز پر مریم نواز صاحبہ میاں نوازشریف کے ساتھ نئے جہاز پر اسلام آباد پہنچیں اور مری چلی گئیں ۔ دوسرے جہاز پر ایک وزیر کا صبح نو بجے اسلام آباد جانا اور شام کو واپس لاہور آنا ہوا۔ پوٹوہار سے ایک رکن اسمبلی کا دعوی ۔ فرماتے ہیں کہ یہ معلومات درست ہیں اور اس کے دستاویزی ثبوت بھی ان کے پاس موجود ہیں ۔
اردو
Syed Imran Shafqat retweetledi

پاکستان اپنی بساط سے زیادہ امن کوششیں کرچکُا ہے اور مسلسل کررہا ہے دونوں فریقوں کو سجھا رہا ہے لیکن ہونی کو ٹالنا مشکل ہے احساس برتری ہی تباہی کا باعث بنتا ہے ایران کو اپنی تاریخ پر ناز ہے اور دوسرے فریق کو اپنی ٹیکنالوجی اور طاقت کا زُعم ہے اور اصل فریق اپنے مزہبی ایجنڈے (گریٹر اسرائیل ) کی تکمیل چاہتا ہے
اردو




