Wohi
25.6K posts

Wohi
@sleepless_10
Be happy All, stay bless, follow for follow back, kindly subscribe Our joint channel if you like to do. 👇RTs are not endorse https://t.co/A2thsVZX6c 😁😄

مسلم لیگ ن/حمایت یافتہ/جن کے حق میں امیدوار کھڑے نہیں کیے؛ لاہور میں 10 سے 12 (maximum 13) سیٹیں حاصل کرسکتی ہے اور پورے لاہور ڈویژن میں 20/22 سیٹیں حاصل کر سکتی ہے۔ آج دن بھر جو پولنگ کی صورتحال رہی اور جتنا میں نے الیکشن کوریج کی؛ صورتحال اسی کے قریب ہی بنتی نظر آتی ہے۔ PTI کا لاہور /پنجاب سے صفایا۔۔! عمران خان ختم شُد۔۔! #Election2024 #ElectionPakistan #Election24 #Pakistan


یہ نواز شریف ہی ہے جس کے آخری دور حکومت میں مہنگائی پچھلے 50 برس کی کم ترین سطح2.53 فیصد پر تھی، بجلی کا یونٹ 7 روپے، ڈالر 105روپے، پٹرول 71، آٹا 37، چینی 55 روپے کلو، سٹاک مارکیٹ 55000 کی بلند ترین سطح پر اور پاکستان جی 20ممالک کی فہرست میں شامل ہونے کی جانب گامزن تھا۔





