Smina 🙋🏫🚙🚕🔰

49.7K posts

Smina 🙋🏫🚙🚕🔰 banner
Smina 🙋🏫🚙🚕🔰

Smina 🙋🏫🚙🚕🔰

@sminabutt18

Sweden Katılım Temmuz 2022
7.5K Takip Edilen7.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Smina 🙋🏫🚙🚕🔰
Smina 🙋🏫🚙🚕🔰@sminabutt18·
انڈیا والو ھن بس کر دیو کیونکہ ساڈے ولوں جواب بس اک و ھی واری آنا جے بار بار نہی
اردو
0
2
14
780
🅰qυαяιυѕ
🅰qυαяιυѕ@waqas29927853·
اس شہر میں سب کچھ ہے مگر سکون نہیں کیونکہ تم جو نہیں ہو، تو کچھ بھی نہیں
🅰qυαяιυѕ tweet media
اردو
8
1
27
238
🅰qυαяιυѕ
🅰qυαяιυѕ@waqas29927853·
𝘈𝘴𝘭𝘢𝘮𝘰𝘢𝘭𝘦𝘬𝘶𝘮 رسول ﷺ نے فرمایا: صدقہ اللہ کے غصے کو بجھاتی ہے اور مصیبتوں کو دور کرتی ہے۔
🅰qυαяιυѕ tweet media
اردو
16
1
32
237
🅰qυαяιυѕ
🅰qυαяιυѕ@waqas29927853·
𝘈𝘴𝘭𝘢𝘮𝘰𝘢𝘭𝘦𝘬𝘶𝘮 حضرت محمد ﷺ نے فرمایا: "جو شخص لوگوں پر رحم نہیں کرتا، اللہ بھی اس پر رحم نہیں کرتا۔" ( صحیح بخاری)
اردو
13
0
25
229
🅰qυαяιυѕ
🅰qυαяιυѕ@waqas29927853·
وہ میرے پیار سے بے خبر کیا رہا، میرا ہر خواب اسی کے نام ہوتا رہا۔ وہ پوچھتا بھی نہیں حالِ دل کبھی، اور میں چپ رہ کر بھی اس کا ہوتا رہا۔ 💔
اردو
9
3
20
280
Smina 🙋🏫🚙🚕🔰 retweetledi
Muhammad Arif
Muhammad Arif@ArifRetd·
یہ چور سیاست دان اس طریقے سے سرکاری افسران کو سہولیات دیتے ہیں اور بدلے میں سرکاری افسران سیاست دانوں کے ذاتی ملازم بن جاتے ہیں۔
اردو
18
687
978
13.6K
Irfan Akbar
Irfan Akbar@majorirfanakbar·
الگ ہی لیول کا بندہ ہے 😂
اردو
19
171
973
60.4K
🇮🇷 IRAN TV 24X7 ™
Do you Support & Standing with Iran's new superme leader? 🇮🇷 1 - ◯ Yes 2 - ◯ No ....See more
🇮🇷 IRAN TV 24X7 ™ tweet media
English
1.2K
309
4K
137.5K
Smina 🙋🏫🚙🚕🔰 retweetledi
🅰qυαяιυѕ
🅰qυαяιυѕ@waqas29927853·
غم تیرے جانے کا بھی ہے لیکن اک بات کھائے جارہی ہے... کون للکارے گا باطل کو تیرے لہجے میں۔؟ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 💔🥲 #Khamenei #Iran #خامنئي
🅰qυαяιυѕ tweet media
اردو
3
4
11
379
🅰qυαяιυѕ
🅰qυαяιυѕ@waqas29927853·
سامنے ہوتا ہے پر مجھے رَدّ کرتا ہے بعض اوقات آئینہ بھی حد کرتا ہے
🅰qυαяιυѕ tweet media
اردو
4
2
8
116
Smina 🙋🏫🚙🚕🔰 retweetledi
Haleema Abubakar🌹
Haleema Abubakar🌹@Miss_Halimatu·
Allahu Akbar 👏
Indonesia
23
393
4K
521.7K
Smina 🙋🏫🚙🚕🔰 retweetledi
Digital update
Digital update@ZafarItaly·
یہاں تو الٹی گنگا بہہ رہی ہے
اردو
13
300
2K
66.8K
Smina 🙋🏫🚙🚕🔰 retweetledi
Muhammad Arif
Muhammad Arif@ArifRetd·
اے مرے دوست! ذرا دیکھ! میں ہارا تو نہیں میرا سر بھی تو پڑا ہے، مری دستار کے ساتھ
Muhammad Arif tweet media
اردو
19
160
575
7.3K
Smina 🙋🏫🚙🚕🔰 retweetledi
Sheikh saira sahiba
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کا بدلہ لینے کے بعد نمازِ جنازہ ادا ہوگا ایران کا بڑا اعلان۔
اردو
5
45
353
3.2K
Smina 🙋🏫🚙🚕🔰 retweetledi
Asif Hameed
Asif Hameed@asifpak·
والدِ محترم کے وڈیو کلپس بہت لوگ شیئر کر رہے ہیں اس تبصرہ کے ساتھ کہ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ نے کئی سال قبل ” پیشنگوئی “ کردی تھی اور وہ بات درست ثابت ہورہی ہے۔ سب سے اہم بات جو لوگ نظر انداز کررہے ہیں کہ ڈاکٹر صاحب رحمہ اللہ نے ان تمام حالات کو بیان کر کے انکا حل بھی تجویز کیا تھا۔ والدِمحترم رحمہ اللہ بار بار خبردار کرتے رہے کہ انفرادی اور قومی سطح پر اپنا معاملہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ درست کرلو ورنہ اللہ کی طرف سے سزا کا معاملہ ہوگا۔ ہم اللہ کو ناراض کرکے کسی خوش فہمی میں نہ رہیں ! یہ کلپ میری درخواست ہے کہ اس کومکمل سنیں اور اسے جس حد تک ہو سکے شیئر کریں۔ اللہ تعالئ ہمیں سمجھنے اور سنبھلنے کی توفیق دے۔ آمین
اردو
84
3.4K
7.6K
197.7K
Smina 🙋🏫🚙🚕🔰 retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
"اللہ اکبر" ہی اصل رشتہ ہے
اردو
77
1.8K
5.8K
94.7K