

sohaib jalal
191 posts






Weekly Twitter Space on "A Khow Wit" We will be sharing & discussing some amazing Khowar anecdotes (قصہ), Epigrams (نکتہ) & Apothegms (معقولہ) of famous Chitrali witty personalities. Saturday - 10:00 PM at @Sia_Goosh will be Co-host @Anwar65508505 Kindly retweet for max reach




M/o PD& SI stndng in solidarity wt Glbl & Nat communities to prtct rights of women will run 16 Days Campaign Against GBV-Also, it's launching ‘Gender Unit’ to bld enabling env to ensure tht women pursue thr careers/educ/roles&to prtct their rights granted by Constitution & Islam!



یہ پروگرام 2014 میں شروع ہوا تھا لیکن گزشتہ دور حکومت میں بند کر دیا گیا تھا۔ اس پروگرام کے تحت تربیت پانے والے نوجوان ہر شعبے میں پالیسی سازی پر کام کرنے میں مہارت حاصل کریں گے۔ پروگرام کی لانچنگ کے موقع پر YDFs سے وفاقی وزیر جناب احسن اقبال نے حلف لیا #YDF2022 #IqbalKeyShaheen

فلسفہ اقبال اور پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام کےتحت، وفاقی وزیر منصوبہ بندی جناب احسن اقبال نے وزارت منصوبہ بندی میں ینگ ڈویلپمنٹ فیلو کے پروگرام کا باقائدہ آغاز کر دیا۔اس پروگرام کے تحت نوجوانوں کو پبلک سیکٹر میں کام کرنے کا موقع دیا جا رہا ہے #PMYouthDev #YDF2022 #IqbalKeyShaheen



