sohail

16.5K posts

sohail banner
sohail

sohail

@soakhtar

I am with #Pakistan ONLY. It is my duty to defend #Pakistan till my last breath. #Pakistan Zindabad.

Islamabad, Pakistan Katılım Aralık 2010
1.8K Takip Edilen1K Takipçiler
sohail retweetledi
K A M I
K A M I@K4mi_i·
جیو کی بدقسمتی ہے کہ ایک اوسط ذہن رکھنے والے شخص کو تیس سے چالیس لاکھ روپے تنخواہ پر رکھا گیا ہے، جبکہ اس کی سمجھ بوجھ ایک عام گلی محلے کے لونڈے سے بھی کم ہے، جو اپنا شعور صدیق جان اور عمران ریاض جیسے لوگوں کو دیکھ کر بناتا ہے۔۔
K A M I tweet media
اردو
12
58
227
2.5K
sohail retweetledi
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
آواز ِ دروں —•— تمام تر ناھمواریوں کے باوجود —— پاکستان اس برادر ملک کا خیر خواہ تھا ، ھے اور رھے گا حکومت پاکستان کا نامساعد حالات کے باوجود اس ناجائز جنگ کا حصہ نہ بننا اور دوستوں کو شکریے کے ساتھ انکی رقم کی فوری واپسی کا فیصلہ نہایت قابل تعریف اور احسن اقدام ھے ، یہ بوجھ جتنی جلدی اتر جاۓ بہتر ھے ، قومی غیرت کایہی تقاضا تھا جو پورا کیا جا رھا ھے ۔۔۔ ھمیں کوئ شک نہیں کہ اسکے بعد بھی پاکستان پر اس جانب سے مزید دباؤ آئیں گے جو ھمیں بلا آخر خود انحصاری کی جانب جانے پر مجبور کر دینگے ۔۔ اللّٰہ کریم پاکستان اور اسکے دوستوں کا نگہبان ھو ۔ آمین یا رب العالمینُ
اردو
10
30
154
4K
sohail retweetledi
🇸🇦 Turki Al-Otaibi 🇸🇦
This news is incorrect. The first person to visit Saudi Arabia at the beginning of the events was the Pakistani army chief, who was received by the Saudi Minister of Defense, Prince Khalid bin Salman. Then, three days later, the Pakistani prime minister visited His Royal Highness Crown Prince Mohammed bin Salman, accompanied by the army chief. The account is located in South Asia, meaning India, and it's well known who is funding you to spread this news.
IIR@IIRNow

BREAKING 🚨 🇸🇦 🇵🇰 Saudi Arabia has reportedly asked Pakistan to repay a USD 6.3 billion loan after Pakistan failed to honor the bilateral defense pact, under which an attack on one is considered an attack on both. ⚡️Saudi officials are reportedly unable to reach Pakistan’s PM & army chief.

English
62
302
1.3K
83K
sohail retweetledi
Wasim Akram.متقی
چلیں آپ کو بتاتے ہیں کہ یوسف رضا گیلانی کی حکومت کیوں برخواست ہوئ- - **1993-96**: بینظیر بھٹو کی دوسری حکومت کے دوران سوئس کمپنیوں SGS اور Cotecna کو پاکستان کے کسٹمز انسپیکشن کا کنٹریکٹ دیا گیا۔ الزام: 6% کمیشن (تقریباً 12 ملین ڈالر) زرداری اور بینظیر کو آف شور کمپنیوں کے ذریعے دیا گیا۔ - **1997**: نواز شریف حکومت نے سوئس حکام سے مدد مانگی۔ سوئس بینک اکاؤنٹس منجمد ہوئے۔ زرداری پاکستان میں گرفتار۔ - **1998**: سوئس حکام نے بینظیر اور زرداری پر منی لانڈرنگ کے الزامات عائد کیے۔ - **اگست 2003**: سوئس جج Daniel Devaud نے دونوں کو **in absentia** (غیر حاضرگی میں) منی لانڈرنگ کا مجرم قرار دیا۔ 6 ماہ معطل سزا، 50 ہزار ڈالر جرمانہ اور 11-12 ملین ڈالر پاکستان کو واپس کرنے کا حکم۔ - **2003-07**: اپیل ہوئی، کیس جاری رہا۔ زرداری جیل سے رہا ہوئے، بینظیر جلاوطن رہیں۔ دونوں نے ذاتی طور پر سوئس عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔ - **اکتوبر 2007**: جنرل مشرف نے **NRO (National Reconciliation Ordinance)** جاری کیا۔ 1986-99 کے درمیان کرپشن کیسز ختم، بینظیر اور زرداری سمیت ہزاروں کیسز معاف۔ سیاسی ڈیل کا حصہ۔ - **دسمبر 2007**: بینظیر بھٹو ایک خودکش حملہ میں ہلاک ہوگئیں - **دسمبر 2009**: سپریم کورٹ نے NRO کو غیر آئینی قرار دیا۔ تمام کیسز دوبارہ کھولنے کا حکم، سوئس حکام کو خط لکھنے کی ہدایت۔ - **2010-12**: پیپلز پارٹی حکومت نے صدر زرداری کی استثنیٰ کے باعث سوئس کو خط لکھنے سے انکار کیا۔ - **اپریل 2012**: سپریم کورٹ نے وزیراعظم **یوسف رضا گیلانی** کو عدالت کی توہین کا مجرم قرار دیا کیونکہ انہوں نے سوئس خط لکھنے سے انکار کیا۔ - **جون 2012**: گیلانی کو وزیراعظم اور پارلیمنٹ کی رکنیت سے نااہل قرار دیا گیا (پاکستان کی تاریخ کا پہلا ایسا کیس) #بھٹو_سے_پاک_پاکستان
Wasim Akram.متقی@dub04686

آج کل بہت چور چور ہورہا ہے تو کچھ یاد ہے کہ پی پی کے سابقہ وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو کس جرم کی سزا کے تحت اپنے عہدے سے ہاتھ دھونا پڑے تھے؟ 🤔🤔🤔

اردو
5
15
27
1.5K
sohail retweetledi
Asmavia Chaudhary🇵🇰
Asmavia Chaudhary🇵🇰@AsmaviaChaudhry·
اگر اپ لوگ ان پڑھ ہیں لکھنا نہیں جانتے اپ کمنٹ نہیں کر سکتے تو کوئی بات نہیں یہ ویڈیو دیکھ تو سکتے ہیں اللہ اپ کی بنائی سلامت رکھے (شاہزیب خانزادہ) نے دریا کو کوزے میں بند کر دیا اس سے بہترین تبصرہ ہو نہیں سکتا؟؟
اردو
11
245
509
13.4K
sohail retweetledi
🇸🇦(هِـمَّة) Himmah
المملكة العربية السعودية وباكستان واحد 🇸🇦🇵🇰🤙
العربية
78
409
2.1K
26.8K
sohail
sohail@soakhtar·
@shaherawan1 سننے میں آ رہا ہے کہہ آپ ارشادات پر بھی عمل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، ان شاءاللہ یہ خوشخبری جلد سننے کو مل سکتی ہے۔ ان شاءاللہ تعالیٰ
اردو
0
0
0
2
Shah e Rawan
Shah e Rawan@shaherawan1·
شکر ہے حکومت نے نظرثانی کردی 80 روپے کم کردیے، میں شاباشی اس دن دوں گا جب بڑی کرسیوں پہ بیٹھے زمینی خداؤں کا فری پیٹرول کوٹہ اور مفت بجلی کوٹہ ختم کیا جائے گا
Shah e Rawan tweet media
اردو
28
119
331
2.2K
sohail retweetledi
میاں عامر 🦁
یہ دونوں فسادی کل رات سے پیٹرول پمپس پر لوگوں کو اشتعال دلانے کیلئے نکلے ہوئے ہیں کہ آپ مہنگا پیٹرول کیوں ڈلوا رہے ہو، آپ پیٹرول پمپ پر لائنوں میں کیوں کھڑے ہو آپ احتجاج کرو ، باہر نکلو، حکومت کو بلیک میل کرو، جلاؤ گھیراؤ کرو ان فسادیوں کا کچھ کریں ورنہ انکی لگائ ہوئ چنگاری پورے ملک کو آگ کی لپیٹ میں لے جائے گ @MohsinnaqviC42
میاں عامر 🦁 tweet mediaمیاں عامر 🦁 tweet media
اردو
128
394
849
27.2K
sohail retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
پنجاب حکومت کا صحافیوں کو ملنے والے 3200 پلاٹ بھی کینسل کرنے چاہئیں سرکاری خزانے سے پلاٹ بانٹنا بند کریں ایسی حرکتوں سے قرضے چڑھتے ہیں پورا ملک پلاٹ بنا کر بانٹ دیا
اردو
29
636
1.6K
10.9K
sohail retweetledi
من السعودية saudi news 🇸🇦
🔴 باكستان حليف صادق وحقيقي للمملكة العربية السعودية .... وهناك اشاعات هندية تدعمها كشمير الخليجية بمباركة صهيونية لتشوية صورة التحالف الباكستاني السعودي ...
من السعودية saudi news 🇸🇦 tweet media
العربية
115
547
2.3K
81K
sohail retweetledi
scorpio♏#DJ 🧓🏻
مزاحیہ پر ہے حقیقی کہانی حقیقت کے چھپے راز جانئیے 😂🤣😂👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻 روسی صدر پوٹن🫵🏻 نے دنیا کو خبردار کیا ہے کہ تیسری عالمی جنگ کو روکنا چاہتے ہیں تو فوراً جاوید چوہدری اور مزمل سہروردی کے ویلاگز پر پابندی لگائی جائے۔ چینی صدر شی جن پنگ🫵🏻 نے بھی شہباز گل کے متعلق خدشات کا اظہار کرتے دنیا کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس کو نہ روکا گیا تو یوان کی قدر گر سکتی ہے اور دنیا کساد بازاری کا شکار ہو سکتی ہے۔ ادھر!!! ایرانی صدر مسعود پزشکیان🫵🏻 نے تشویش کا اظہار کرتے کہا ہے امریکا ہم پر جوہری حملے کرے یا نہ کرے لیکن حامد میر اپنے ویلاگز میں ایران پر جوہری حملے والی باتوں سے باز رہے۔ وہیں نیتن یاہو نے رانا عظیم کے ویلاگ کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے اور وارننگ دی ہے کہ رانا عظیم اپنی حد میں نہ رہا تو جنگ مزید شدت اختیار کر سکتی ہے۔ یاد رہے کہ رانا عظیم نے مستقبل قریب میں نیتن یاہو اور ٹرمپ کی پھانسی کی پیشگوئی کی ہے۔ پاکستان🇵🇰🇵🇰🇵🇰 فریقین کے مابین ثالثی کا کردار ادا کر رہا ہے لیکن ویلاگرز باز نہیں آ رہے۔ آئیے آپ 🫵🏻 چائے پیجئے 🫣😝🫣
scorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet media
اردو
14
34
46
793
sohail retweetledi
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
اگر تو زرائع وزارت خزانہ کی خبر یہ سچ ہے تو پھر قوم کو بتانا چائیے یہ قرض نیازی کنجر نے مُلک پر چڑھایا تھا جسے ن لیگ کی حکومت واپس کرے گی فیکٹ عوام کے سامنے رہنے چائیے تاکہ قوم کو یاد رہے یہ باتیں صدیق پستی جیسے ٹاوٹس نہیں بتائیں گے
اردو
241
776
2.1K
65.5K
sohail retweetledi
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
مفت پٹرول،گیس اور بجلی ڈکارنے والو, تمہارے حصے کا جو بوجھ غریب کے کندھوں پر ڈال دیا جاتاہے وہ دراصل اُن کا پیٹ کاٹ کر دی گئی زکوٰۃ ہے، ذرا سوچنا،کیا یہ واقعی تم پر جائز اور واجب ہے؟
اردو
42
215
534
5.3K
sohail retweetledi
Naziya Goraya🐅🌲📚
Naziya Goraya🐅🌲📚@naziagoraya·
وجاہت صاحب آپ کی ٹویٹ کے بعد منسٹر سے رابطہ کیا ہے۔ وہ مصروف تھے۔ تاہم ان کی ٹیم کے ممبر سے بات ہوئی اس نے کہا کاظمی کو کہو کہ باجی کسی اور کو دے لے۔ منسٹر انٹرسٹڈ نہیں ہے
Wajahat Kazmi@KazmiWajahat

I believe that ministers like education minister, information minister, IT minister, or the one with more public and media interaction, should be good looking and also have command over the language. I apologize, but you do not meet both of these criteria. I think Maryam Sahiba should make a smart and eloquent MPA the education minister - @MaryamNSharif

اردو
10
6
59
3.3K
Shah e Rawan
Shah e Rawan@shaherawan1·
Sabee kazmi کی ٹوئٹ نے رلادیا مودی نے سونیا گاندھی کی عیادت کی لیکن یہاں کیا ہورہا ہے؟؟؟؟ بس بھائ نصیبوں کی بات ہے خان کی اسیری کے دوران حکمران ویسا ظرف نہیں رکھتے جیسے نواز شریف کی قید کے دوران حکمران اعلیٰ ظرف تھے۔ترتیب سے دیکھیں اور موجودہ حکمرانوں کو آئینہ دکھائیں بلکہ شرم دلائیں ۔۔۔۔۔ اور تمام انصافی بھائ یہ پوسٹ نونیو کے منہ پہ ماریں۔۔۔۔۔ 1-جولائ 2018 میاں نواز شریف کی بیگم کلثوم نواز انتہائ سیریس حالت میں لندن ہسپتال میں داخل تھیں میاں نوازشریف اور مریم نواز کو انکی خاص فکر نہیں تھی وہ انہیں اسی حالت میں وینٹیلیٹر پہ چھوڑ کے پاکستان آگئے 2-ایسے حالات میں خان کی پارٹی کی خدا ترسی دیکھیں کہ ہسپتال کے عملے کے لباس میں کلثوم نواز کے کمرے تک اپنے "سپاہی" بھیجے گئے جو ویڈیو بناکے اور تصویریں لے کے رپورٹ کریں کہ ہسپتال میں انکی نگہداشت اور علاج کی سہولیات ٹھیک سے دی جارہی ہیں یا نہیں؟؟ 3- حالانکہ میاں نواز شریف جولائ 2018 میں اپنی مرضی سے جیل گئے مگر اس وقت کے خدا ترس وزیراعظم نے دورہ امریکہ میں اعلان کیا کہ پاکستان میں موسم گرم ہوتا ہے اس لئے پاکستان جاتے ہی نواز شریف کو جیل میں ایئر کنڈیشنر کی سہولت فراہم کروں گا 4- میاں صاحب نے مریم نواز صاحبہ کو لیڈر بنانا تھا اس لئے انہیں بھی اپنی مرضی سے جیل کرائ لیکن پھر بھی اعلیٰ ظرف حکمرانوں نے انکی حفاظت کے پیش نظر انکے باتھ روم میں خفیہ کیمرے لگوائے 5- میاں صاحب اڈیالہ جیل سے بیوی کی طبیعت کا پوچھنے کے لئے لندن فون کرتے تھے لیکن زیادہ بات کرنے سے انکی طبیعت خراب نہ ہوجائے اس لئے خدا ترس سرکار نے انکے فون کرنے کے منٹ محدود کردئے اسی لئے بیوی کی موت کے دن بھی فون پہ انکی بات نہیں کرائ گئ بلکہ جیلر نے بعد میں بنفس نفیس انہیں بیرک میں بیگم کلثوم نواز کی رحلت کی خبر دی، 6- 13ستمبر 2018 کو بیگم کلثوم نواز کے جنازے میں شرکت کے لئے میاں صاحب اور مریم نواز کو سرکار نے تین دن کی ضمانت پہ رہائ دی اپ نیچے اس دن کی نواز شریف کی تصویر دیکھیں کیسے ہٹے کٹے اور فریش لگ رہے ہیں اس سے ظاہر ہوا کہ جیل میں انہیں کتنی بہترین سہولیات فراہم کی گئیں تفصیل درج ذیل ہے ۔۔۔ 7- انہیں 8 بیرک کا پورا احاطہ دیاگیا جوگنگ مشینیں اور ورزش سہولیات دی گئی تھیں انہیں باقاعدگی سے دیسی مرغ دیسی گھی میں تل کے دئے جاتے رہے ناشتے میں چقندر کا جوس دہی چپاتی بسکٹ اور کھجور دی جاتی، دوپہر کے کھانے میں دیسی مرغ، مٹن، کڑی پکوڑا،دہی،چپاتی سلاد اور گرین ٹی دی جاتی رات کے کھانے میں دلیہ کوکونٹ جوس اور انگور دئے جاتے اسکے علاوہ دن میں تین مرتبہ ڈاکٹر انکا چیک اپ کرتے تھے 8- بیگم کلثوم نواز کے جنازے میں شرکت کے لئے اس وقت کے اعلیٰ ظرف حکمران نے سینیئر وزراء کا وفد اور وزیر اعلیٰ بوزدار کو بھیجا پھر اگلے دن میاں نواز شریف کے پاس بذات خود تشریف لے گئے اور فاتحہ خوانی و تعزیت کی، جبکہ اج ایک مظلوم قیدی 8×8 کی کابک میں بند ہے جسکی اونچائ مشکل سے 5 فٹ ہے اسی پنجرے میں ڈیڑھ فٹ بائ ڈیڑھ فٹ کا باتھ روم ہے جس میں بندہ کھڑا ہوسکتا ہے لیکن بیٹھ نہیں سکتا اسی کابک میں کچن بھی ہے جسکے چولہے کی گرمی سے کابک جہنم بن جاتا ہے اور اے سی کے نام پہ ہاتھ سے جھلنے والا پنکھا دیا ہوا ہے پینے کے پانی کے لئے چھوٹا مٹی کا گھڑا ہے جس میں کائ جمی ہوتی ہے باقی جو جگہ بچتی ہے اس میں بندہ صرف کروٹ کے بل لیٹ سکتا ہے کیوں کہ بچی ہوئ جگہ کی چوڑائ صرف سوا فٹ ہے۔۔۔۔۔خدا کسی کو دشمن بھی کم ظرف نہ دے😭
Shah e Rawan tweet mediaShah e Rawan tweet mediaShah e Rawan tweet mediaShah e Rawan tweet media
اردو
10
26
85
2.3K
sohail retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
حکومت ہر سال اربوں روپے اخبارات کے میڈیا کے اشتہارات پر لگاتی ہے یہ سب بھی مکمل بند ہونے چاہیے یہ ایک بہت بڑا کھاتا اور اس پر کرپشن بھی بہت ہے
اردو
10
262
694
5.5K
sohail retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
اگر سب پیٹرول قیمتوں میں 137 روپے اضافے پر راگ درباری گاتے اس کی تعریفیں کرتے رہتے تو یہ 80 روپے بھی واپس نہی ہونے تھے حکمران کو اصل بات بتانا بھی ایک بہت بڑا جہاد اور نیکی ہے اس کا فائدہ حکمرانوں کو ہی ہوتا ہے
اردو
60
410
1.6K
13.8K
sohail retweetledi
عمران خان
عمران خان@lmrankhanISP1·
خواتین و حضرات بات تو اب کھل گئی باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ مئی پاک بھارت جنگ میں دبئی نے پاکستان پر دباؤ ڈالا تھا کہ بھارت پر جوابی حملے نہ کریں ورنہ دو ارب ڈالر واپس کریں اور اب پھر وہی بلیک میلنگ ہوئی سعودی عرب کی دوستی اور جنگ کو مزید نہ پھیلانے کی کوشش دبئی کو ہضم نہیں آئی لیکن حافظ صاحب کسی کو خاطر میں نہیں لاتے دو ارب ڈالر اس کی منہ پر مار دی
اردو
5
69
358
13K