Sobia Batool

6.6K posts

Sobia Batool banner
Sobia Batool

Sobia Batool

@sobiabatool15

Muslim,book lover,student of literatur and philosophy,interested in international affairs,idealist

Punjab, Pakistan Katılım Şubat 2016
734 Takip Edilen1.1K Takipçiler
Sobia Batool
Sobia Batool@sobiabatool15·
بالکل بجا فرمایا۔معید بھائی اگرچہ آپ ایک اچھے جرنلسٹ ہیں۔مگر ڈاکٹر صاحبہ جو آپ کی پرسنیلیٹی کے مسائل کی طرف اشارہ کیا ہے۔وہ جینوئن ہیں۔کھلے دل سے اس پہ غور کیجیے۔خوامخواہ ہر بات کو انا کا مسئلہ نہ بنا لیا کریں۔حلم،بردباری اور عاجزی بڑے پن کی علامت ہیں @MoeedNj
Namkeen Chai نمکین چائے@enigmaakh

بومر طبقے کا اصل مسئلہ عمر نہیں، ذہنی جمود ہے۔ ایک وقت کے بعد جب انسان کو مسلسل سنا جائے، نقل کیا جائے، اس کی ہر بات پر "واہ واہ" ملنے لگے، تو آہستہ آہستہ اسے یہ گمان ہو جاتا ہے کہ اب بہترین رائے صرف اسی کے پاس ہے، بہترین تجزیہ بھی، بہترین اخلاقیات بھی اور شاید عقل کل بھی۔ پھر مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ وہ سننا چھوڑ دیتا ہے اور جو انسان سننا چھوڑ دے، وہ سیکھنا بھی چھوڑ دیتا ہے۔ آج مسلسل چوتھا دن ہے اور ہر پانچویں چھٹے گھنٹے بعد ایک 'تجزیہ کار صاحب' وہی ایک clip، وہی ہاتھ ملانے والی سٹوری، وہی زبردستی کا پیدا کردہ outrage دوبارہ ہر طرف پھینک رہے ہیں، جیسے پوری دنیا کی اخلاقیات کا آخری سرٹیفکیٹ انہی کے پاس ہو۔ مجھے حیرت یہ نہیں کہ لوگ رائے رکھتے ہیں۔ حیرت یہ ہے کہ بعض لوگ ہر موضوع پر حتمی اتھارٹی بننے کی کوشش کیوں کرتے ہیں، خاص طور پر ان موضوعات پر جہاں نہ انکی academic depth ہے، نہ تاریخی شعور ہے، نہ مذہبی علم ہے۔ صرف over confidence ہے۔ اور بعض اوقات confidence، knowledge کا سب سے بڑا حجاب ہوتا ہے۔ اور پھر مسئلہ صرف رائے تک نہیں۔ وہ ایک پوری نسل کو intellectually inferior ثابت کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ صرف اس لیے کہ نئی نسل سوال کرتی ہے۔ لاجک اور reasoning کے ساتھ جواب دیتی ہے اور blind reverence سے انکار کرتی ہے۔ اگر نئی نسل آپ کو challenge کرتی ہے، تو یہ بدتمیزی نہیں یہ ایک زندہ معاشرے کی علامت ہے۔ آپ امریکہ میں رہیں، liberal school of thought مانیں، conservative ہوں، مذہبی ہوں یا secular یہ سب آپ کا حق ہے۔ لیکن خدا کے لیے اپنے ہر personal bias کو intellectual depth کا نام مت دیجیے اور ہر بھونڈے ٹاپک اور اپنے تھکے ہوئے narrative کو قوم کی خیرخواہی بنا کر مت بیچیے۔ کیونکہ ایک وقت آتا ہے جب انسان خود کو 'ہر فن مولا اور عقل کل' ثابت کرتے کرتے، اپنے ہی تضادات کا شکار ہونے لگتا ہے۔ اور بڑی irony یہ ہے کہ انسان اکثر اپنی بے نقابی کسی بڑے scandal سے نہیں، ایک چھوٹی سی ضد، ایک چھوٹے سے ego trip اور ایک غیر ضروری obsession سے کرواتا ہے۔ افسوس اس بات کا نہیں کہ لوگ غلط راستے پر چلے جاتے ہیں۔ ہم سب ایسا کرتے ہیں۔ افسوس اس بات کا ہے کہ کچھ لوگ اپنی انا بچانے کے لیے پوری نسل کو جاہل، جذباتی یا گمراہ ثابت کرنے پر تل جاتے ہیں۔ حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ نوجوان نسل کو جوتے مار مار کے خاموش کروانے کا دور ختم ہو چکا ہے۔ اب لوگ سوال بھی کریں گے، دلیل بھی دیں گے، اور آپ کی hypocrisy کو point out بھی کریں گے۔ اور اگر ہر اختلاف آپ کو اپنی توہین لگتا ہے، تو شاید مسئلہ دوسروں کے لہجے میں نہیں، آپ کے اندر کے خوف کا ہے۔ اللہ ہم سب کو اس تکبر اور نخوت سے بچائے جس میں انسان خود کو عقل کا آخری مرکز سمجھنے لگتا ہے۔ اور اللہ ہمیں ایسے لوگوں کے شر سے بھی محفوظ رکھے جو قوم کے درد سے زیادہ اپنی relevance بچانے میں مصروف رہتے ہیں۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین

اردو
0
0
1
23
Sobia Batool retweetledi
Namkeen Chai نمکین چائے
معید بھائی، کبھی کبھی آپ کی naivety واقعی برداشت سے باہر ہو جاتی ہے۔ آپ اتنی superficial observations کر دیتے ہیں کہ انسان حیران رہ جاتا ہے! اگر کوئی شخص کسی عورت سے ہاتھ نہیں ملاتا اپنے مذہبی یا ذاتی اصولوں کی وجہ سے، تو فورا اسے awkward، backward یا diplomatically weak بنا دینا آخر کون سی intellectual depth ہے؟ کیا واقعی دنیا کے اتنے بڑے بڑے moral crises کے درمیان ہماری analysis اس سطح تک محدود ہو گیا ہے؟ دنیا genocide، corruption، child abuse scandals، wars اور اخلاقی collapse سے بھری ہوئی ہے، مگر آپ جیسے intelligent لوگ بھی کبھی کبھی optics کے جال میں ایسے پھنس جاتے ہیں کہ substance مکمل غائب ہو جاتا ہے۔ ہر چیز کو western social norms کے scale پر measure کرنا sophistication نہیں، بلکہ بعض اوقات انتہائی shallow thinking ہوتی ہے۔ کسی سے ہاتھ نہ ملانا automatically disrespect نہیں ہوتا۔ لوگوں کے اپنے values، principles اور boundaries ہوتی ہیں۔ کبھی کبھی لگتا ہے کہ آپ hidden complexities تو ہر جگہ ڈھونڈ لیتے ہیں، مگر سادہ انسانی principles کو سمجھنے میں unnecessarily superficial ہو جاتے ہیں۔ @MoeedNj
Moeed Pirzada@MoeedNj

Unnecessary! Huge political problem for an Intelligent Man!

اردو
29
43
243
8K
Sobia Batool
Sobia Batool@sobiabatool15·
مستقبل میں بہت سے وائرس ہوں گے۔ وہ ایک وائرس بناتے ہیں اور اسے پوری دنیا میں پھیلاتے ہیں تاکہ سرمایہ دارانہ کمپنیاں بہت زیادہ منافع کما سکیں۔ --قذافی
اردو
0
0
0
9
Tariq Malik ™
Tariq Malik ™@ReplyTariq·
وطن کی مٹی گواہ رھنا! وطن کی مٹی عظیم ہے تو عظیم تر ہم بنا رہے ہیں۔ پاکستان زندہ باد۔ 🇵🇰 #PakistanZindabad #Pakistan
Tariq Malik ™ tweet media
اردو
529
1.9K
7.6K
375.7K
Sobia Batool retweetledi
Aleema Khanum
Aleema Khanum@Aleema_KhanPK·
ہماری فیملی نے تمام پارٹی عہدیداران، سینئر قیادت، ایم این ایز، ایم پی ایز اور سینیٹرز سے اپیل کی ہے کہ وہ اس منگل کو اڈیالہ جیل پہنچیں تاکہ حکومت پر دباؤ ڈالا جا سکے کہ: 1. عمران خان کے وکلاء اور اہلِ خانہ کو فوری ملاقات کی اجازت دی جائے۔ 2. عمران خان کو مکمل طبی معائنہ اور علاج کے لیے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے، جہاں ماہر ڈاکٹروں، ان کے ذاتی معالج اور اہلِ خانہ کی موجودگی یقینی بنائی جائے۔ 3. چیف جسٹس ڈوگر اس بات کو یقینی بنائیں کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں کو فوری سماعت کے لیے مقرر کیا جائے تاکہ انہیں اس غیر قانونی قید سے بلا تاخیر رہا کیا جا سکے۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو تنہائی میں قید رکھا گیا ہے، جو کہ بہت بڑا ظلم ہے اور پاکستانی قوانین اور بین الاقوامی انسانی حقوق کے معیارات کی خلاف ورزی ہے
اردو
406
7.7K
15.7K
218.9K
Sobia Batool retweetledi
Noshi Gilani
Noshi Gilani@noshigilani·
قیادت نے عمران خان کو محض ایک پوسٹر تک محدود کر کے رکھ دیا ہے ۔۔ لیکن یاد رہے کہ وقت اپنے فیصلے خود کرتا ہے
اردو
31
351
1.3K
25.5K
Sobia Batool
Sobia Batool@sobiabatool15·
@hinaparvezbutt باجی اتنی سلیکٹو غیرت کیوں؟.شاہ زیب خانزادہ سے عدت اور ماہواری پہ پروگرام کروانے والی نون لیگ کی غیرت ارشاد بھٹی کے حوالے سے بڑی جاگ رہی ہے!؟ خانزادہ کو تو آپ لوگوں نے آسمان پہ چڑھایا ہوا ہے۔۔ارشاد بھٹی کا رویہ یقینا ناقابل قبول ہے۔مگر خانزادہ کے جرائم اس سے کئی گنا بڑے ہیں
اردو
0
0
3
131
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
بے شرمی کی حد ہے، اس شخص کا رویہ انتہائی شرمناک اور قابل مذمت ہے۔ کسی خاتون کے ماضی کو لیکر اسے سب کے سامنے شرمندہ کرنا انتہائی غلیظ حرکت ہے۔ اب مارکیٹ میں ایسے سستے صحافی آ گئے ہیں جو اپنی ریٹنگ کیلئے کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں
میاں عامر 🦁@LegiMian

یہ بشریٰ بی بی کا عدت کیس بنا تو یہ بغیرت انسان ٹی وی پر بیٹھ کر اخلاقیات پر بھاشن دیتا تھا اب کس طرح ایک عورت کی نجی زندگی کے بارے چسکے لے لے کر سوال پوچھ رہا ڈالروں کے بھوکے گِدھوں کو کچھ سمجھ نہیں آ رہی کونسا کانٹینٹ حرام ہے اور کونسا حلال بس مال آنا چاہئیے

اردو
269
550
1.9K
44.9K
Sobia Batool
Sobia Batool@sobiabatool15·
@xadeejourno یہی اصول شاہ زیب خانزادہ پہ بھی ہونا چاہیے۔۔اس نے تو عورت کی ماہواری پہ پروگرام کررکھے ہیں۔۔ارشاد بھٹی یقینا غلط ہے۔۔شاہ زیب خانزادہ تو بدترین ہے پھر۔
اردو
0
0
1
23
Mubashir Zaidi
Mubashir Zaidi@xadeejourno·
جیو کے پروگرام رپورٹ کارڈ کے شرکاء کو ارشاد بھٹی کا بائیکاٹ کرنا چاہئے جیو کی انتظامیہ کو بھی ایکشن لینا چاہئے
اردو
371
1.1K
4.2K
215.7K
Sobia Batool retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
No television. No books. No human interaction. Just walls to stare at. Imran and Bushra Khan are being tortured in custody by Pakistan's military regime. Barrister Salman Safdar, their lawyer, describes how they are isolated in their tiny, windowless cells in complete isolation for 22-23 hours each day. He termed it "shocking and alarming" that the Jail Superintendent is subjecting Imran and Bushra Khan to punishment beyond their conviction and sentencing, however flawed that may have been. SSP Sajid Baig, who took over as Superintendent of Adiala Jail in January 2026, is widely believed to take his orders from an army colonel who is de facto in charge of Rawalpindi's maximum-security prison. #SubtitledByPTI #FreeImranKhan #EndSolitaryConfinement
English
116
4.8K
9K
433.6K
Sobia Batool retweetledi
Mehdi Hasan
Mehdi Hasan@mehdirhasan·
"Which country in the Middle East has nuclear weapons? It's not Iran, it's Israel... Which country in the Middle East attacked six countries last year? It wasn't Iran, it was Israel." From my Piers Morgan debate with the IDF's @DoronSpielman Full show: youtube.com/watch?v=pkk1AZ…
YouTube video
YouTube
English
956
11.4K
32.7K
472.7K
Sobia Batool retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨علیمہ خان سخت برہم تحریک انصاف اور سہیل آفریدی نکل آئیں جہاں راولپنڈی آئیں اور مستقل بیٹھ جائیں یہ لوگ خوشیاں منا رہے ہیں پاکستان کو کیا فائدہ ہو رہا ہے۔ علیمہ خان
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak

🚨اہم ترین علیمہ خان سیاسی کمیٹی پر برس پڑیں ۔ تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے حکومت کی سہولت کاری کا فیصلہ کر لیا تھا جب انہوں نے حکومت کی سہولت کاری کا فیصلہ کر لیا تھا تو جواب میں کیا یہ عمران خان کا علاج نہیں مانگ سکتے تھے ۔ علیمہ خان

اردو
11
318
780
11.3K
Sobia Batool retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨اہم ترین علیمہ خان سیاسی کمیٹی پر برس پڑیں ۔ تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے حکومت کی سہولت کاری کا فیصلہ کر لیا تھا جب انہوں نے حکومت کی سہولت کاری کا فیصلہ کر لیا تھا تو جواب میں کیا یہ عمران خان کا علاج نہیں مانگ سکتے تھے ۔ علیمہ خان
اردو
14
633
1.6K
31.5K
Sobia Batool
Sobia Batool@sobiabatool15·
ایران پاکستان میں امریکا کے ساتھ معاہدہ بالکل قریب تھا، تاہم واشنگٹن نے مؤقف تبدیل کرتے ہوئے ناکہ بندی کا اعلان کر دیا.. ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی
Seyed Abbas Araghchi@araghchi

In intensive talks at highest level in 47 years, Iran engaged with U.S in good faith to end war. But when just inches away from "Islamabad MoU", we encountered maximalism, shifting goalposts, and blockade. Zero lessons earned Good will begets good will. Enmity begets enmity.

اردو
0
1
1
37
Sobia Batool
Sobia Batool@sobiabatool15·
فارم47 کی حکومت نے نجانے کس چیز کا نام "میرٹ" رکھا ہوا ہے۔یعنی اتنے اہم عالمی ایونٹ کے لیے ان کے پاس نہ کوئی پائے کا صحافی ہے نہ رپورٹر۔حالت یہ ہے ملکی میڈیا ہاؤسز خبریں،بین الاقوامی میڈیا سے کاپی پیسٹ کر رہے۔یعنی اپنے ہی دارلحکومت میں ہونے والے معاملات رپورٹ کرنے کی اہلیت نہیں
Sobia Batool tweet media
اردو
0
0
0
28
Sobia Batool retweetledi
Steve Hanke
Steve Hanke@steve_hanke·
#PAKWatch🇵🇰: 4 years ago today, IMRAN KHAN led HUNDREDS OF THOUSANDS of Pakistanis into the streets of Islamabad. Now, my good friend Captain PAK remains ILLEGALLY incarcerated. FREE IMRAN KHAN.
English
166
3.7K
12.6K
232.5K
Sobia Batool retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
ایک طرف ایرانی وفد نے کہا ہے کہ وہ نہ امریکیوں کے سامنے بیٹھیں گے نہ تصویریں بنائیں گے، جنہوں نے ہمارے ایک لاکھ پچیس ہزار گھر اور عمارتوں پر بمباری کی، ہمارے انفراسٹرکچر کو تباہ کیا، ہماری تاریخی عمارتوں اور پلوں کو نقصان پہنچایا، جنہوں نے ہمارے بہترین لوگ شہید کر دیے ہم ان کے ساتھ بیٹھ کر دانت نہیں نکال سکتے۔ ہم علیحدہ کمرے میں بیٹھے گے۔ وہاں سے وچولوں کے ذریعے بات چیت کریں گے۔ دوسری طرف پنجاب سے عقل و خرد سے عاری فیشناں ماری ایک ناری نے بادشاہ ناسلامت سے درخواست کی ہے کہ اس کی ملاقات جے ڈی وینس سے کروا دیں پلیز۔ وہ اسے کہنا چاہتی ہے دال اینڈ چاول آر ویٹنگ فار یو! پلیز جے اینڈ اوشا کم ٹو مائی ہاؤس!
اردو
65
817
3.7K
93.3K
Sobia Batool retweetledi
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
If Khawaja Asif does not get sacked or at least delete his post it would only mean one thing that Israel has succesfully sabotaged the peace process and Iranian delegation is not coming to Pakistan as of now and Khwaja Asif did what he was told to do!
English
185
351
1.5K
76.8K
Sobia Batool
Sobia Batool@sobiabatool15·
اسرائیلی وزیر خارجہ کا ردعمل: "اسرائیل ان کھلی ہوئی یہود دشمنی پر مبنی بہتان تراشیوں کو نہایت سنجیدگی سے دیکھتا ہے۔یہودی ریاست کو "کینسر زدہ" کہنا دراصل اس کی مکمل تباہی کا مطالبہ کرنے کے مترادف ہے۔ اسرائیل ان دہشت گردوں کے خلاف اپنا دفاع کرے گا جو اس کی تباہی کا عزم رکھتے ہیں۔
Sobia Batool tweet media
اردو
0
1
4
157
Sobia Batool
Sobia Batool@sobiabatool15·
@JimmyVirkk صحیح بات بھی اگر بےوقت کی جائے تو اس کا نقصان ہے۔۔۔اب تھوڑا تھوڑا سمجھ آرہا ہے یہ فارم 47 یکدم انقلابی کیوں بنے
اردو
0
0
9
772
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
اسرائیلی وزیر اعظم نیتیں یاہو کی خواجہ آصف کو وارننگ: "پاکستان کے وزیر دفاع کا اسرائیل کو تباہ کرنے کا مطالبہ اشتعال انگیز ہے۔ یہ ایسا بیان نہیں ہے جو کسی بھی حکومت کی طرف سے برداشت کیا جا سکتا ہو، خاص طور پر اس کی طرف سے نہیں جو امن کے لیے غیر جانبدار ثالث ہونے کا دعویٰ کرتی ہے۔"
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰 tweet mediaJimmy Virk - Imranian 🇵🇰 tweet media
اردو
71
204
914
56.1K
Sobia Batool
Sobia Batool@sobiabatool15·
شاباش خواجے۔۔۔👍
اردو
0
0
4
174