Sohaib Awan

1.3K posts

Sohaib Awan

Sohaib Awan

@sohaibawan

a nomad...

Dubai, United Arab Emirates Katılım Ağustos 2010
619 Takip Edilen90 Takipçiler
Sohaib Awan
Sohaib Awan@sohaibawan·
@UmarCheema1 ہم خود کو پہت زیادہ ڈاؤن پلے بھی کرتے ہیں ۔۔ یاسیت بھی زہر قاتل ہے
اردو
0
0
0
3
Umar Cheema
Umar Cheema@UmarCheema1·
پاکستان کے پاس نہ عربوں کیطرح تیل اور گیس ہے امریکہ میں اربوں ڈالر سرمایہ کاری کا بھی کسی سے وعدہ نہیں کیا ہوا،معیشت اور جغرافیہ بھی ترکیہ جیسا نہیں، بس اللہ نے زبان دی ہوئی ہے جس کا استعمال کرتے ہوئے ہم اپنی جگہ بنا لیتے ہیں :)
اردو
528
1.5K
7.9K
164.9K
shivam dixit
shivam dixit@shivamdixit__·
@cyalm Can’t understand why Pakistanis are celebrating too much!! Yes it’s an honour if the peace talks are held in Pakistan. But let the talks be talks! Why are they presenting as if they have won a war !
English
79
2
75
122.7K
cyril almeida
cyril almeida@cyalm·
Rumour is reputation… Asim became a global player today…
English
338
405
3.9K
213.7K
Sohaib Awan
Sohaib Awan@sohaibawan·
@Aladeen_Pro قوم یوتھ کی پاکستان سے نفرت کا لیول، ہندوؤں کی نفرت سے اوپر جا چکا ہے۔
اردو
0
0
0
2
Saudi Arabia Curriculum Books
Saudi Arabia Curriculum Books@saudischoolbook·
@Aadiiroy2 غيرتمند د نر بچے دے ۔بالكل صحى خبره ده دا پاکہ زمرہ نمک حرام لہ پارہ ندہ۔ جی ہاں، یہ درست ہے، یہ زمین غیرت اور بہادری والوں کی ہے، یہاں ناشکرے اور احسان فراموش نمک حرام لوگوں کے لیے کوئی جگہ نہیں۔ جزاك الله خيرا باكستان زنداباد
اردو
4
5
65
2.5K
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
یہ بندہ فوت ھوا تو اس کے بیٹے نے پاکستان سے باھر جانے کے بعد پاکستانی پرچم پر پیشاب کیا تھا۔گاوں کے لوگوں نے قبر واپس بند کردی کہ ھم اپنی مٹی پر اسکو دفن ھونے نھیں دینگے۔
اردو
106
625
2.3K
213.7K
Sohaib Awan
Sohaib Awan@sohaibawan·
@AimalWali یہ کیسی لاجک؟ کل پوری دنیا میں چاند نظر نہیں آیا، لیکن ایک پورے ملک نے عید بھی منا لی، آپ کو اُن کے مسلمان ہونے پہ شک کرنا چاہیے؟ نہیں۔۔۔ لیکن ذہنی حالت پہ شک نہیں یقین ہے کہ درست نہیں۔
اردو
0
0
0
28
Aimal Wali Khan
Aimal Wali Khan@AimalWali·
میں روزِ اول سے یہ کہتا آ رہا ہوں کہ پاکستان میں رویتِ ہلال کمیٹی کی کوئی ضرورت ہی نہیں۔ جب ایک صوبے کی چھ مستند شہادتوں کو نظر انداز کیا جائے، اور خود کو عالم کہنے والے یہ دعویٰ کریں کہ ایک بھی شہادت موصول نہیں ہوئی، تو یہ سنجیدگی نہیں بلکہ ایک مذاق محسوس ہوتا ہے۔ کیا پختونخوا سے آپ کو چاند کی شہادت بھی قابلِ قبول نہیں؟ بھائی لوگوں یہاں پر عبادت سمجھ کر لوگ چاند دیکھنے کا اہمتام کرتے ہیں۔ اگر رویہ یہی ہے تو رویتِ ہلال کمیٹی پشاور زون کے اراکین کو چاہیے کہ وہ آج ہی اپنے استعفے پیش کریں۔ ان کے ایک گواہ کی شہادت تو میڈیا نے بھی ریکارڈ کی ہے۔ بہرحال، پختونخوا کے عوام کو ایک بار پھر اسلامی دنیا کے ساتھ عید مبارک۔
اردو
804
550
3.9K
372.4K
Dr. H
Dr. H@DoctorDiplomat_·
What are you suspending? You never did anything to defend Afghanistan's territorial integrity, it's people, nor launch a counter-offensive inside Pakistan. You were further insulted by Pakistan with this ceasefire. They insinuated that they and only they decide when to start and stop this.
English
2
0
9
4.3K
Zabihullah (..ذبـــــیح الله م )
Temporary Suspension of Defensive Operations (Rad-ul Zulm) The security and defense forces of the Islamic Emirate of Afghanistan hereby announce a temporary suspension of the “Defensive Operations (Rad-ul Zulm)” on the arrival of the blessed Eid-ul Fitr. 1/4
English
268
250
1.5K
248.7K
Sohaib Awan
Sohaib Awan@sohaibawan·
@IEAUrduOfficial روئے زمین پر انوکھا اور اکیلا آپ کا ہی دین ہے۔ مسلمانوں کے ہاں تو کل دنیا بھر میں کہیں بھی عید نہیں— ماسوا خوارج
اردو
0
0
0
23
امارتِ اسلامی اردو
امارتِ اسلامی اردو@IEAUrduOfficial·
افغانستان کی سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق، کل جمعرات کو چھوٹے عید (عیدالفطر) کا پہلا دن ہوگا۔ اسلامی امارت اپنے تمام ہموطنوں کو عید کی مبارکباد پیش کرتی ہے۔
اردو
188
133
1.6K
82.1K
Sohaib Awan
Sohaib Awan@sohaibawan·
@ArmanIYI @AzazSyed وزیر اعظم عمران خان نے خود بیچا۔۔۔ وہ تھوڑی کوئی کٹھ پتلی وزیر اعظم تھا
اردو
0
0
0
9
𝒜𝓉𝓉𝒶 
𝒜𝓉𝓉𝒶 @ArmanIYI·
@AzazSyed باجوہ نے کشمیر کا سودا کیا تھا۔۔۔۔بقول حامد میر
اردو
2
0
2
249
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
Breaking : امریکی انٹیلی جینس تھریٹ رپورٹ میں کشمیر کو بھارتی یونین کے حصے کے طور پرلکھا گیا ہے ۔
Azaz Syed tweet media
اردو
86
78
376
24.2K
Sohaib Awan
Sohaib Awan@sohaibawan·
@soulful7867 @MarioNawfal No, she’s right. Indian missiles get lost in the midway as their Jets fall abruptly. Poor pajeets are good at diwali firecrackers only
English
13
0
4
1K
Mario Nawfal
Mario Nawfal@MarioNawfal·
What the hell is going on? Why did Tulsi just state Russia, China, North Korea, Iran, AND Pakistan are all building advanced missiles, nuclear & conventional, that can hit the U.S, and are becoming a threat?
English
2.2K
2.4K
12.2K
1.9M
DC Islamabad
DC Islamabad@dcislamabad·
اسلام آباد انتظامیہ کا عیدالفطر کے موقع پر شہریوں کے لیے اہم اقدام ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر شکرپڑیاں نیشنل پارک، لیک ویو پارک اور دامنِ کوہ کو 20 سے 23 مارچ 2026 تک فیملی پارکس قرار دے دیا گیا ہے تاکہ عوام اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ محفوظ اور خوشگوار ماحول میں تفریح سے لطف اندوز ہو سکیں۔
DC Islamabad tweet media
اردو
55
52
284
36.3K
Sohaib Awan
Sohaib Awan@sohaibawan·
@najamwalikhan آپ واقعتاً یہ سمجھتے ہیں کہ یہ کلٹ “ملک کی خاطر” اپنے زہریلے بیانیے کو چھوڑ دے گا؟؟ آپ کو بے وقوف کہنا نامناسب ہے، سادہ لوح کہہ لیتا ہوں۔
اردو
0
0
0
45
Najam Wali Khan
Najam Wali Khan@najamwalikhan·
کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر آپ یوتھیوں کے ساتھ مل کر عرب ریاستوں کے خلاف سوشل میڈیا مہم جاری رکھیں گے تو اس کا نتیجہ کیا نکلے گا؟ سعودی عرب میں 26 لاکھ، متحدہ عرب امارات میں 20 لاکھ پاکستانیوں سمیت مجموعی طور پر ان ریاستوں میں 55 لاکھ سے زائد پاکستانی ہیں۔ جو ہماری 38 ارب کی ریمی ٹینسز کا 60 فیصد بھیجتے ہیں۔ ان ریاستوں میں نہ جمہوریت ہے نہ عدالتی نظام۔ ایک حکم ہو گا اور تمام پاکستانی واپس ہو جائیں گے۔ اس کا مطلب ہے کہ پچاس ساٹھ لاکھ بے روزگاروں کی فوج اترے گی ( یعنی اتنے گھرانے مجبور، لاچار) اور اس کا مطلب ہے کہ ڈالر کی آمد بند، یہی ڈالر چار پانچ سو کا ملے گا اور اس کے نتیجے میں مہنگائی کا طوفان۔ یوتھیوں سے درخواست ہے کہ انہوں نے خیبرپختونخوا کے لئے جو تباہی چنی اسے پورے پاکستان پر مسلط نہ کریں۔ یہاں بے روزگاری، مہنگائی اور تباہی صرف پٹواریوں، جیالوں اور جماعتیوں کے لیے نہیں آئے گی۔ روٹی اور بجلی ان کی بھی مہنگی ہو گی۔ وہ اپنے مہاطمع کے دئیے ویژن پر جس شاخ کو کاٹ رہے ہیں ان کی تشریف بھی اسی پر اٹکی ہوئی ہے۔ وہ جس کشتی میں سوراخ کر رہے ہیں اس میں وہ خود بھی سوار ہیں۔ برائے مہربانی امن کی تبلیغ کریں ورنہ جنگ دوسرے ممالک میں ہی اچھی لگتی ہے، زیادہ شوق ہو تو اپنا گھر گرا کے دیکھیں۔۔۔ درخواست گزار نجم ولی خان
اردو
85
109
476
15.3K
Sabir Mehmood Hashmi
Sabir Mehmood Hashmi@SabirMehmood26·
ہماری افواج آپریشن غضب للحق میں فتنہ الخوارج اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف فیصلہ کن جنگ لڑ رہی ہے دوسری طرف یہ ضلع خیبر کی ویڈیو ہے اور یہ سہیل آفریدی کا آبائی ضلع ہے، فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں نے سڑک پر اسلحے سمیت ویڈیو بنائی گاڑی پر گشت کیا اور نکل گئے۔اب آپ بتائیں کہ یہ سب کچھ سہولت کاری کے بغیر ممکن ہے؟ خیبرپختونخوا حکومت ان دہشت گردوں کو تحفظ فراہم کرتی ہے بھتہ دیتی ہے اور سہولت کاری کرتی ہے۔سرحد پار آپریشن کے ساتھ ساتھ سرحد کے اندر بھی تگڑے آپریشن کی ضرورت ہے۔
اردو
30
308
655
27K
Tariq Rana
Tariq Rana@TariqRa26331582·
@iqrarulhassan واہ سید زادے واہ یہ بھی اپنے آپ کو انسان کہتا ھے جس آدمی کا اقتدار ساڑھے تین سال رھا یہ اس سے ہر وقت سوال کرتا ھے اور جن زرداری اور نواز شریف خاندان نے 70سا و 45سال سے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا ان سے سوال کرتے اس کی زبان کسی کا چاٹنے چلی جاتی ھے شرم کرو اپنے گریبان میں جھانکو
اردو
2
0
9
603
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
اخے چھبیس کروڑ لوگوں کے ملک میں نہ کوئی مولوی ٹھیک ہے، نہ کوئی صحافی ٹھیک ہے، نہ کوئی سیاستدان ٹھیک ہے، نہ کوئی یوٹیوبر ٹھیک ہے۔۔۔ بس ایک وہ آدمی ٹھیک ہے جس نے سیاسی زندگی کے ہر موڑ پر فاش غلطیاں کیں اور بار بار دہرائیں۔ اسے کہتے ہیں شخصیت پرستی اور ذہنی غلامی۔
اردو
1.1K
875
3.7K
139.4K
Sohaib Awan
Sohaib Awan@sohaibawan·
@IEAUrduOfficial نہ یہ روس ہے اور نہ امریکہ، یہ تمہارہ باپ پاکستان ہے۔ اور باپ باپ ہی ہوتا ہے 💪
اردو
0
0
0
5
امارتِ اسلامی اردو
امارتِ اسلامی اردو@IEAUrduOfficial·
افغانستان پر حملہ ، ٹی ٹی پی بہانہ یا پھر امریکہ کا منصوبہ
اردو
45
129
596
15.4K
Sohaib Awan retweetledi
cyril almeida
cyril almeida@cyalm·
Maybe the only good thing in all of this… Imran isn’t PM…
English
351
202
1.9K
187.2K
Senator Allama Raja Nasir
Senator Allama Raja Nasir@AllamaRajaNasir·
As a citizen of a respectable nation, I find it unacceptable that PM @CMShehbaz, in his televised speech, failed to call out the United States - the real culprit behind the aggression against Iran - and didn't acknowledge Iran's right to self-defense. Why was he so reticent? Mr. Shehbaz, Pakistan stands with justice, not imperial puppets. And that's not all - Shehbaz didn't even welcome the appointment of Ayatollah Mojtaba Khamenei as Iran's new Supreme Leader. He didn't do so because of Trump's fear. He acted not as a leader, but as a real coward.
English
1K
2.5K
7.7K
501.3K