Sohail Ahmed

48.1K posts

Sohail Ahmed banner
Sohail Ahmed

Sohail Ahmed

@Sohail2nice

#محبت_مافیا https://t.co/uWBStKRS3m

Denmark Katılım Ekim 2021
3.5K Takip Edilen3.6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Sohail Ahmed
Sohail Ahmed@Sohail2nice·
جو تکلیف ہمیں الله کی طرف متوجہ کرے وہ تکلیف نہیں نعمت ہے اور جو نعمت ہمیں الله سے غافل کرے وہ نعمت نہیں مصیبت ہے الله سے تعلق جوڑنا آسان ہے، اللَّهِ دھتکارتا نہیں ہے، اس کی طرف ہاتھ بڑھاؤ تو وہ خود آگے بڑھ کر تھام لیتا ہے. الله تعالیٰ ھماری غفلتوں کو معاف فرمائے
اردو
77
102
225
19.8K
Sohail Ahmed retweetledi
Humaira ( مروہ صدیقی )
تین بار کا وزیر اعظم نوا شریف جیسا شخص ایک ضعیف بیمار عورت سے ہار گیا ہے تو باقی نون لیگ میں کس کی حیثیت ہے کہ وہ جیت کے اسمبلی میں بیٹھا ہے۔ دنیا کی تاریخ کا بدترین الیکشن 8 فروری 2024 ہے۔
اردو
0
1
4
35
Sohail Ahmed retweetledi
Professor Rose
Professor Rose@369_Sch·
❇️کاش !! اس نورانی چہرے والے ڈاکٹر کی سادہ سی باتیں دوسرے مسیحاؤں کے دل تک پہنچ جائیں آمین 🤲🙏
اردو
8
76
151
2.4K
Sohail Ahmed retweetledi
Shah Nawaz
Shah Nawaz@DoulaShah·
سینیٹ کا ٹکٹ عرفان سلیم کو دے دیا گیا۔۔ عرفان سلیم کے ساتھ ساتھ تمام سوشل میڈیا ورکرز کو بھی مُبارک ہو
Shah Nawaz tweet media
اردو
1
5
11
96
Sohail Ahmed retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
حکومت پر تنقید عوام اور اپوزیشن کا حق ہے مگر ہمارے ہاں چوری کے مینڈیٹ پر آنے والی حکومت بھی خود کو مقدس گائے سمجھتی ہے ابھی تو شکر ہے مقدس گائے سمجھتی ہے مقدس بھینس نہیں ورنہ حکومت کا بھی ٹیکس دینا پڑتا
Shafqat Ch tweet media
اردو
4
69
196
1.6K
Sohail Ahmed retweetledi
Humaira ( مروہ صدیقی )
ایک فیملی ماں ، تین بیٹیوں کو بھوک پیاس میں دیکھ کر دل بہت اداس ہے اس فیملی کو مدد کی ضرورت ہے جن کو مہنگائی اور مال و متاع سستے ترین ہونے کا بھی نہیں پتا اللہ تعالی اس فیملی کے لیے بہتر سے بہترین سبب پیدا فرمائے ربنا اٰتنا فی الدنیا حسنة وفی الآخرة حسنة وقنا عذاب النار امین
اردو
1
10
23
416
Sohail Ahmed retweetledi
🅰🆂🅷🅻🅴🆈 PTI 🇧🇫IPIAN
اگلے ہفتے ۱۰ ہزار PTI عہدیداران اڈیالہ جیل کے باہر بیٹھیں گے تو دباؤ بنے گا! 🔥 #مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی علیمہ خان کا واضح پیغام: اب خاموش بیٹھنے کا وقت نہیں۔ تحریک انصاف کے کارکنوں، اب میدان میں اترو! @TeamiPians
اردو
0
40
19
170
Sohail Ahmed retweetledi
🅰🆂🅷🅻🅴🆈 PTI 🇧🇫IPIAN
پنڈی ڈویژن کے عہدہ داران کو علیمہ خان کی کال (7/4/26) - 🚨🚨 ان کے لیے سفر اسان ہے اور یہ آئیں گے تو حکومت پر پریشر بنے گا۔ #مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی
اردو
0
36
13
137
Sohail Ahmed retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
اب امریکہ نے ایران پر کوئی غیر روایتی حملہ کیا یا ممنوع ٹارگٹ ہٹ کئے تو جنگ امریکہ کی سرزمین پر پہنچ جائے گی کیونکہ شمالی کوریا کی گزشتہ دنوں 5000 میزائل کی کھیپ میں 15000+ کلومیٹر رینج والے میزائل بھی شامل تھے اور روس کے امدادی سامان کے 10 جہازوں میں سے 8 جنگی سامان کے تھے جن میں جدید ڈرون اور میزائل شامل تھے اگر اب بات آگے بڑھی تو امریکی عوام اپنے سروں پر میزائل پرواز کرتے اور دھماکے ہوتے سنے گی
اردو
79
502
2.2K
56.7K
Sohail Ahmed retweetledi
🅰🆂🅷🅻🅴🆈 PTI 🇧🇫IPIAN
7 اپریل کو اڈیالہ جیل پہنچیں! علیمہ خان کی کال پر 10 ہزار سے زائد PTI کارکنوں کا دھرنا۔ عمران خان صاحب کی صحت اور رہائی کے لیے میدان میں نکل آئیں۔ اب بات کرنے کا وقت نہیں، عمل کا وقت ہے! #مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی @TeamiPians
اردو
1
44
21
183
Sohail Ahmed retweetledi
❥کاسۂ دل❥
❥کاسۂ دل❥@SunshinHRK·
ہر آواز جو حق کے لیے اٹھتی ہے، انقلاب لاتی ہے #مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی
❥کاسۂ دل❥ tweet media
اردو
1
16
4
56
Sohail Ahmed retweetledi
unleashed 2.0
unleashed 2.0@751bn·
ایران کیسے سپر پاور سے ٹکرا گیا۔۔۔۔!!! ایران ایک مہینہ پانچ دن سے عالم کفر سے جنگ لڑ رہا ہے اس کے اندرونی حالات کچھ یوں ہیں: 1- اس وقت تک 35 روزہ جنگ میں کسی ملک سے مالی مدد نہیں لی۔ 2- کھانے پینے کی اشیاء کے لیے اپیل نہیں کی۔ 3- ادویات کی اپیل نہیں کی۔ 4- ملک کے اندر جنگ شروع ہوتے ہی روٹی، پٹرول اور ڈیزل ارزاں کر دیئے گئے ہیں۔ 5- ایک مہینے جنگ اور مسلسل پوری عالم کفر کی شب و روز بمباری کے باوجود ایک بھی ایرانی نے ملک سے ہجرت نہیں کی جبکہ دوسرے ملکوں میں مقیم ایرانی وطن کے دفاع کے لیے واپس آ رہے ہیں۔ 6- لاک ڈاؤن کی اصطلاح کسی ایرانی کو شاید معلوم ہی نہ ہو۔ 7- بڑے بڑے تاجروں نے لکھ کر لگا دیا ہے کہ مال لے جاؤ اور جنگ کے بعد پیسے دے دینا۔ 8- جنگ اور بمباری میں وزراء عوام کے درمیان روڈوں پر امریکی مخالف مظاہروں میں برابر شریک ہیں۔ 9- ایرانی صدر خود شاپنگ مالز پر جا کر ریٹ اور سہولیات چیک کر رہا ہے۔ یہ سب کیسے ممکن ہوا کہ 47 سالہ پابندیوں اور جنگوں میں جکڑے ملک کی عوام پر سکون ہے۔ کیونکہ: 1- نئے سپریم لیڈر نے ذاتی گھر تک نہیں خریدا نہ خرید سکے۔ 2- وزراء اور جرنیلوں کے بچوں پر بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے پابندی ہے۔ 3- حکومتی اراکین اور انتظامیہ بیرون ملک اکاؤنٹ نہیں رکھ سکتے۔ 4- کسی بھی وزیر یا جرنیل کا ملک سے باہر کوئی دوسرا گھر نہیں ہے۔ 5- سپریم لیڈر محتاط اندازے کے مطابق روزانہ 18 گھنٹے کام کرتا ہے۔ 6- کو ایجوکیشن کے نام پر بے غیرتی کے اڈے نہیں ہیں۔ 7- امریکن یا یورپین سکول کالجز نہیں ہیں۔ 8- تعلیم مفت ہے جس کی وجہ سے ہر دوسرا جوان انجینئر، پی ایچ ڈی اور کم از کم ایم اے پاس ملے گا۔ 9- رات کی تاریکی میں شب خون مار کر ریٹ نہیں بڑھائے جاتے بلکہ حکومت پہلے پارلیمنٹ میں بل پیش کرتی ہے پھر سپریم لیڈر نے فیصلہ کرنا ہوتا ہے اس لیے سال میں ایک آدھی مرتبہ دو تین پرسنٹ ریٹ بڑھ سکتا ہے وہ بھی ریٹ کے ساتھ سپریم لیڈر کے بجٹ سے عوام کو ریلیف دے دیا جاتا ہے۔ 10- گھر میں روٹی پکانا منع ہے جس سے خواتین پڑھ لکھ سکتی ہیں یا اجتماعی پروگراموں میں آسانی سے شرکت کر سکتی ہیں۔ 11- ڈیلیوری کیسز فری ہیں بلکہ بچے کی پیدائش پر کم از کم 20000 روپیہ والدہ کے اکاؤنٹ میں گفٹ بھی ٹرانسفر کیا جاتا ہے۔ 12- علاج میں 70 فیصد حکومت ادا کرتی ہے 30 فیصد مریض۔ 13- چوری ڈکیتی نہیں ہے۔ 14- شاہی کلچر نام کی چیز ہے نہ پروٹوکول۔ 15- بھکاری نہیں ملے گا۔ 16- بے نمازی ہونا عیب سمجھا جاتا ہے۔ 17- سورج غروب ہونے سے طلوع ہونے تک پولیس قاتل کے گھر میں بھی داخل نہیں ہو سکتی کیونکہ وہ وقت اس کی بیوی بچوں کا ہے۔ 18- جیلیں خالی ہیں اور اگر کسی سے جرم ہو بھی گیا تو اسے جیل میں کام دیا جاتا ہے جس کی سیلری اس کے گھر بھیجی جاتی ہے تاکہ اس کی فیملی بجٹ ڈسٹرب ہونے کی وجہ سے غیر اخلاقی جرائم میں مبتلا نہ ہو۔ 19- امام جمعہ کا مقام گورنر سے بالاتر ہوتا ہے تاکہ انتظامیہ من مانی نہ کر سکے ۔جمعہ کے خطبہ میں انتظامیہ کو وارننگ دے دی جاتی ہے۔ 20- وزراء اور صوبائی و ضلعی انتظامیہ کے افسران نماز جمعہ کی پہلی صف میں سب سے پہلے موجود ہوتے ہیں۔ 21- چھوٹے بڑے خاندان کا تصور نہیں ہے سادات اور غیر سادات میں پوری قوم تقسیم ہوتی ہے۔ 22- معلم سر کا تاج ہوتا ہے اسے تھانے یا کچہری میں نہیں بلوایا جا سکتا کیونکہ معلم اور استاد ایسا کام ہی نہیں کرتا۔ 23- نوکر رکھنے کا رواج نہیں ہے۔ 24- ذہنی طور پر ہر شخص مطمئن اور ہشاش بشاش دکھائی دیتا ہے۔ اس جذبے اور قربانی اور پھر سچے ایمان کی وجہ سے اس وقت عالم اسلام اور یہاں تک کہ غیر مسلم بھی ان کی تائید کر رہے ہیں۔ اگر ایسی حکومت سپر پاور بن جائے تو دنیا کے غم ختم ہو جائیں گے۔ درحقیقت یہ وہی عدل و انصاف پر مبنی عالمی حکومت ہے جس کا پوری دنیا کو صدیوں سے انتظار ہے۔ ہر آنے والا دن مسلمانوں کے لیے ترقی کا سورج لے کر نکلے گا۔ اور پوری دنیا پر مسلمان اور اسلام غالب آ جائے گا۔ ان شاءاللہ تعالیٰ العزیز (منقول)
unleashed 2.0 tweet media
اردو
0
12
23
635
Sohail Ahmed retweetledi
AhMeDGujJaRⁱᴾⁱᵃⁿ
AhMeDGujJaRⁱᴾⁱᵃⁿ@Ahmedgujjar804·
وقت کم ہے اور حالات سنگین اب فیصلہ کرنا ہوگا ڈر کے بیٹھنا ہے یا حق کیلئے لڑنا ہے @TeamiPians #مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی
AhMeDGujJaRⁱᴾⁱᵃⁿ tweet media
اردو
0
21
5
55
Sohail Ahmed retweetledi
Professor Rose
Professor Rose@369_Sch·
❇️ہم چھوٹی عمروں کے تھکے ہوئے لوگ ہیـــں، لیکن ہمیں یقین ہے کہ: * *"لَا يُكَلِّفُ ٱللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا"* "ﷲﷻ کسی بھی جان پر اس کی طاقت سے زیادہ بوجھ نہیـــں ڈالتا"
Professor Rose tweet media
اردو
14
22
57
610
Sohail Ahmed retweetledi
❥کاسۂ دل❥
❥کاسۂ دل❥@SunshinHRK·
مشکل وقت ہی اصل چہروں کو بے نقاب کرتا ہے—آؤ کل ثابت کریں کہ ہم اپنے خان کے ساتھ ہیں ہر حال میں۔ ظلم کے سامنے جھکنا نہیں! #چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
❥کاسۂ دل❥ tweet media
اردو
0
8
10
67
Sohail Ahmed retweetledi
Zahid Mehmood Qurashi
Zahid Mehmood Qurashi@ZahidMe96303113·
@PakPMO سی ڈی اے کی سرپرستی میں قبضہ مافیا کی بدمعاشی۔جہاں دکانوں کےکرایے 1000 پر فٹ سےبھی زیادہ ہیں۔وہاں سی ڈی اے نے اپنے چہتوں کو مفت میں ایک مکمل کنٹینر رکھ دیا اور دکانداروں کا کاروبار ٹھپ کر دیا۔ کئی درخواستوں کےبعد بھی ملازمین اپنی ہٹ درمی پر قائم۔ تاجر رل گیا۔
Zahid Mehmood Qurashi tweet mediaZahid Mehmood Qurashi tweet mediaZahid Mehmood Qurashi tweet media
اردو
1
2
2
61
Sohail Ahmed
Sohail Ahmed@Sohail2nice·
سی ڈی اے عملے کی غیر قانونی حرکتیں اور اپنی قومی زمہ داریوں سے تجاوز مرکز آئی /8 انتہائی غیر قانونی کیبن پھولوں اور غباروں کے @dcislamabad @membercda
Sohail Ahmed tweet mediaSohail Ahmed tweet mediaSohail Ahmed tweet mediaSohail Ahmed tweet media
اردو
0
26
25
880
Sohail Ahmed retweetledi
‏پاکستانی
‏پاکستانی@Skipper_444·
موسیٰ ورک کی گمشدگی صرف ایک فرد کا مسئلہ نہیں، یہ پورے معاشرے کی آواز دبانے کی علامت ہے جہاں اختلافِ رائے کو جرم کہا جائے وہ کچھ بھی ہوسکتی ہے لیکن جمہوریت ہرگز نہیں ہوتی موسیٰ ورک بھی فرحان ورک جیسا دلا ہوتا تو تلوے چاٹ کر نکل جاتا لیکن موسیٰ کھرا سونا نکلا #ReleaseMusaVirk
‏پاکستانی tweet media
اردو
0
8
10
144
Sohail Ahmed retweetledi
🅰🆂🅷🅻🅴🆈 PTI 🇧🇫IPIAN
بریکنگ: 🚨 “اسلام آباد معاہدہ” کے نام سے ایک ڈیل کی اطلاعات۔ 🇵🇰 🇺🇸🇮🇷 ابھی تک دونوں فریقوں کی جانب سے کوئی باضابطہ بیان سامنے نہیں آیا. پاکستان امریکہ کے اشاروں پر ایران کی طرف بات چیت لے جا رہا ہے، لیکن ایران جانتا ہے کہ یہ معاہدہ امریکہ کو فائدہ دے گا۔ مجھے لگتا ہے کہ مذاکرات ناکام ہوں گے. #IranIsraelWar
🅰🆂🅷🅻🅴🆈 PTI 🇧🇫IPIAN tweet media
اردو
1
5
10
256