موتی بزار اسکول پنڈی retweetledi
موتی بزار اسکول پنڈی
1.4K posts

موتی بزار اسکول پنڈی
@soodiG59
comedy.sports.politics...
Katılım Mayıs 2009
2.9K Takip Edilen871 Takipçiler

@ImranRaizKhan Already u saw now..90% people nation said NO
English

@IamHaiderSN @s_i_ma1 سمجھ نئ آئ اے کسطرح خان ولد ھو گیا۔۔سنا ھے اسکو وزارت نئ ملی
اردو

بڑے پلیٹ فارم پر بیٹھ کر بات کرنے کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ آپ کتنا بڑابھی جھوٹ بول دیں وہ وائرل ہوجاتا ہے اور عوام سچ کی تحقیق نہیں کرتی اور حامد میر صاحب تو ویسے بھی بات کو اسپن کرنے کے چیمپئن ہیں ۔ اگر عمران خان رہائ نہیں چاہتا تو پھر یہ روز کا رونا دھونا کس بات کا ہے اگر ڈیل نہیں چاہتا تو بیٹے دوڑ دوڑ کر امریکہ کیوں جاتے ہیں کہ وہاں کے حکمرانوں کو پاکستان کے حکمرانوں سے بات کرنے پر تیار کریں صاف ظاہر ہے بات کا مطلب ڈیل ہے ۔خان چاہتا ہے ڈیل سے رہا بھی ہوجاؤں اور حامد میر جیسے صحافیوں کے ذریعے یہ تاثر بھی بناۓ رکھوں کہ میں ڈٹا ہوا ہوں ۔ جب آپ میر صاحب سے اس بات کا ثبوت مانگے گے تو وہ صحافت کے پیچھے چھپ جائیں گے کہ ہم اپنے ذرائع نہیں بتاتے ۔

اردو

@Maj_Marwat @AsimSau 1 crore jurmana kuj ni. .iss se ki zada mila hoga ye bat kr k
Eesti

@AmirHQureshi خدارا انکے ساتھ 5 اور کرکٹرز بھی ھیں۔اور اکا دکا ریٹایئرڈ پلیئرز ان پڑتا حیات پابندی لگائی جائے انکی وجہ سے آج تین سال ھوگئے ٹیم کی حالت بھت خراب ھو گئ ھے۔انکی کپتانی میں ٹ افغانستان۔زمبابوے۔انڈیا امریکہ سریی لنکا سے ھاری
اردو

فوری تحقیقات کا حکم دیا جائے- NCCIA (نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی) 24 گھنٹے کے اندر بتا دیگی کہ یہ حرکت نسیم شاہ نے خود کی تھی کیونکہ ہیک ہوا اکاؤنٹ اتنی جلدی بحال نہیں ہوتا-
اسکے بعد نسیم شاہ پر تاحیات کرکٹ کھیلنے پر پابندی لگائی جائے اور اس زہریلی یوتھیا فیملی کے دیگر دونوں بھائیوں کو بھی نکال باہر کیا جائے- ان افغان نسل لوگوں کو قوم کی طرف سے دی گئی عزت راس نہیں آتی-
#BanNaseemShah
@MohsinnaqviC42
@TallalPMLN
@NCCIAOFFICIAL
@FIA_Agency

اردو

اب معافیاں مانگنے کا کیا فائدہ؟؟
زرائع کے مطابق نسیم شاہ بہت بڑا بلنڈر کر چکا ھے۔ اب وہ مسلسل معافی کے پیغام بھجوا رہا ھے، لیکن اگر اسے وزیراعلی پنجاب معاف بھی کر دیں، پھر بھی اسے پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کا سامنا کرنا ہو گا۔
۔۔۔۔۔۔۔
ایک تو اس گھٹیا انسان نے غلطی کی اور اپنی اوقات سے اوپر کام کیا، دوسرا فورآ معافی مانگنے کے بجائے پہلے اپنے مینجر پر مدعا ڈال دیا اور جب مینجر نے بولا ایسا گھٹیا کام میرا نہیں ھے تو پھر اکاؤنٹ ہیک ہونے کا ٹویٹ کر دیا۔ جب دیکھا اس ٹویٹ میں گالیاں پڑ رہی ہیں تو پھر کمنٹ آف کر دیے۔۔
مریم نواز اگر اسے معاف نہیں کرتی تو اسکا پورا کیرئیر تباہ ہو جائے گا۔

اردو

کسی بھی عوامی عہدیدار شخصیت کی تضحیک کرنا آزادیِ اظہار نہیں بلکہ بدتہذیبی ہے۔ نسیم شاہ کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خلاف استعمال کیے گئے الفاظ انتہائی افسوسناک اور غیر پیشہ ورانہ ہیں۔
ایک قومی کھلاڑی کو زیب نہیں دیتا کہ وہ سیاسی تعصب میں آکر ملک کے سب سے بڑے صوبے کی منتخب وزیر اعلیٰ کی عزتِ نفس کو مجروح کرے۔ پی سی بی کا شوکاز نوٹس جاری کرنا ایک درست اقدام ہے تاکہ مستقبل میں کوئی بھی کھلاڑی اپنی حد سے تجاوز نہ کرے۔
اختلافِ رائے ضرور کریں، مگر اخلاقیات کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں۔
#MaryamNawaz #NaseemShah #PCB #RespectAuthority #Punjab #PakistanPolitics

اردو

@summandar01 @AmirHQureshi جناب یہ تو بات کرکے ھو گیا۔مگر 5 اور بھی ھیں۔۔انکی وجہ ملکی ٹیم نئ جیت پارئ۔انکو نکالیں اور پھر دیکھیں
اردو

@NadzPk90 @shaistaawan @MaryamNSharif پٹھان کھلاڑی ۔تمھاری بستی کیلیئے کافی ھے یہ اگر اس نے یہ پکچر دیکھ لی تو
اردو

"وہ صرف ایک لیڈر نہیں ہے، وہ ہر دل کی ملکہ ہے۔ پنجاب کی شان ہے۔ مہربان، عقلمند، خوبصورت، خوش اخلاق، اور متاثر کن۔" مریم نواز سلامت رہو۔ @maryamnsharif 👑❤️

اردو

@Hussnain_Tweets No any sportsman involve in politics in any country..
English
























