pareeshay retweetledi
pareeshay
63.9K posts

pareeshay
@soul8043
Pure Pakistani and Muslim..Alhumdullilah
Gilgit Katılım Mayıs 2014
1.6K Takip Edilen1.4K Takipçiler
pareeshay retweetledi
pareeshay retweetledi

آج ہر حال میں اسکو اڈیالہ کے باہر دیکھنا ھے۔ روک کے رکھنا ٹھوک کے رکھنا ھے
ان سارے فراڈیے کو اب عوام نہیں چھوڑے گی۔
@BarristerGohar

اردو
pareeshay retweetledi
pareeshay retweetledi
pareeshay retweetledi

تو احمد نیازی نے لانگ مارچ کی کال اس لیے واپس لے لی تاکہ پارٹی میں دراڑ نہ پڑے، یہی بات ہے؟
اگر سہیل آفریدی تیار نہیں ہے حقیقی احتجاج کے لیے اور احمد نیازی/خالد خورشید واحد لوگ ہیں جو تیار ہیں، تو پارٹی میں ایسی دراڑ پڑنا بری بات ہے؟ یہ دراڑ ہے یا صفایا؟
@Aleema_KhanPK @Ahmed_khanNiazi @SohailAfridiISF
اردو
pareeshay retweetledi

اپنے مفادات بن کےلیے تم بکے گے ہو ہر کوئی نہیں بکتا احمد خان نیازی
اگر کوئی احمد خان نیازی کو نہیں جانتا تو میں بتاتی ہوں ہم جب بھی خان صاحب کے گھر کی طرف جاتے تھے ہمیشہ احمد خان نیازی سے ملاقات ہوتی تھی ہر وقت خان صاحب کے ساتھ ساے کی طرح رہتے تھے اکتوبر کے احتجاج میں پھر ہماری ملاقات ہوئی تھی بہت خوش اور جوش تھا کے خان صاحب کو رہا کروا کر لے جاے گے ایک شخص خان صاحب کی رہائی کےلیے کہیں سے بھی کوشش کررہا ھے ہمیں اس کا ساتھ دینا چاہیے جن کے پاس طاقت ھے وہ کچھ نہیں کررہے تو جن کے پاس طاقت نہیں ہمیں ان کی طاقت بننا چاہیے اور احمد خان نیازی کی نیت پر کسی کوبھی شک نہیں ہونا چاہیے
اردو
pareeshay retweetledi

یہ دشمن کے خلاف کچھ نہیں کر سکتے بس اپنے لوگوں کو ہی مار سکتے ہیں۔
Stranger@AsaddRattay
یہ بگلہار ڈیم ہے۔ انڈیا نے پاکستان کا پانی بند کر رکھا ہے۔ جرنل صاحب آپ تو کہتے تھے کہ انڈیا نے پانی بند کیا ہم سانس بند کر دیں گے۔ اگلوں نے پانی کیساتھ آپکی بھی بند کردی 😑 آواز
اردو
pareeshay retweetledi

ایک ماں کی فریاد۔۔۔!!
میرا بیٹا فیصل ولد محمد فضل…
جب وہ صرف 15 سال کا تھا، 13 جون 1996 کو اپنے والد کی سختی سے دل برداشتہ ہوکر گھر سے نکلا…
اور پھر کبھی واپس نہیں آیا۔
ہم اس وقت کراچی، سول اسپتال کے قریب رینبو سینٹر کے پاس رہتے تھے۔
بیٹا…
تمہارے جانے کے بعد میری زندگی وہیں رک گئی…
میں نے 1996 سے آج تک ایک بھی رات سکون سے نہیں سوئی۔
ہر دن، ہر رات، ہر دعا میں صرف تمہارا نام ہوتا ہے۔
آج بھی…
جب کسی انجان نمبر سے کال آتی ہے…
یا دروازے پر ہلکی سی دستک ہوتی ہے…
میرا دل دھڑک اٹھتا ہے…
کہ شاید میرا فیصل واپس آگیا ہے…
بیٹا…
اگر یہ پیغام تم تک پہنچ جائے تو بس ایک بار لوٹ آؤ…
میں تم سے کوئی سوال نہیں کروں گی…
کوئی شکوہ نہیں ہوگا…
بس تمہیں گلے لگا کر اپنی باقی زندگی گزار لوں گی۔
تمہارے بغیر میری دنیا ویران ہوچکی ہے…
دنیا بھر کے لوگوں سے اپیل ہے
ایک ماں کے درد کو سمجھیں…
اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں…
شاید کسی ایک شیئر سے یہ آواز فیصل تک پہنچ جائے…
کسی بھی اطلاع کے لیے واٹس ایپ کریں:
03162529829
تاریخ: 7 مئی 2026
#WaliullahMaroof

اردو
pareeshay retweetledi
pareeshay retweetledi
pareeshay retweetledi
pareeshay retweetledi

🚨بریکنگ
اب آخری حل پختون خواہ کی طرف سے پنجاب کے تمام راستوں کو بند کیا جائے ۔
اس کے علاوہ عمران خان کی رہائی یا رسائی کا کوئی راستہ نہیں ہے۔
@VoiceOfIKTeam
@taigr1236

اردو
pareeshay retweetledi
pareeshay retweetledi

پروفیسر محمد مرندی کا ٹویٹ:
🚨🚨
ایرانی عوام کے خلاف ایک بہت بڑے حملے کی تیاری میں متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، قطر، بحرین، کویت اور اردن ٹرمپ رجیم کی مدد کر رہے ہیں۔ اور نیتن یاہو بھی۔
یہ بہت بڑی غداری ہے۔ ایرانی عوام اس غداری کو معاف نہیں کریں گے۔
@s_m_marandi
اردو
pareeshay retweetledi
pareeshay retweetledi
pareeshay retweetledi
pareeshay retweetledi











