Sᴀᴊɪᴅ Sʜᴀʜɪᴅ

103.5K posts

Sᴀᴊɪᴅ Sʜᴀʜɪᴅ banner
Sᴀᴊɪᴅ Sʜᴀʜɪᴅ

Sᴀᴊɪᴅ Sʜᴀʜɪᴅ

@spickynspany

Müslim اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْن Ñever bow down against evil....| MMA student | Imranist | We are not beggars nor slaves| Absolutely Not!!

Katılım Ekim 2021
424 Takip Edilen608 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Sᴀᴊɪᴅ Sʜᴀʜɪᴅ
Sᴀᴊɪᴅ Sʜᴀʜɪᴅ@spickynspany·
ایک عمران کو روکنے کے لیے کیا کیا کُتا پن اپنایا جارہا ہے، لیکن کر کے دیکھ لو، عمران کے لئے اللّٰہ تعالیٰ کی طرف سے عزت کے فیصلے ہیں، جو کرسکتے ہو کر کے دیکھ لو۔۔۔۔جو کچھ بھی۔۔۔۔ بالآخر ذلیل تم ہو کر رہو گے۔ یہ گز اور یہ میدان۔۔۔۔۔۔
اردو
8
9
30
0
Sᴀᴊɪᴅ Sʜᴀʜɪᴅ retweetledi
Jvnior
Jvnior@Jvnior·
LIVE FOOTAGE: IDF soldiers always torture Palestinian hostages before executing them. Please don’t let us die in silence. Repost this.
English
678
19.4K
26K
294.5K
Sᴀᴊɪᴅ Sʜᴀʜɪᴅ retweetledi
Jackson Hinkle 🇺🇸
Jackson Hinkle 🇺🇸@jacksonhinklle·
🚨🇮🇪🇵🇸 BREAKING: IRELAND officially recognizes STATE OF PALESTINE
English
328
7.5K
41.4K
484K
Sᴀᴊɪᴅ Sʜᴀʜɪᴅ retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
اسلام آباد راولپنڈی سے پبلک ٹرانسپورٹ تین دن بند رکھنے کا کیا جواز ہے۔ یہاں جی ٹی روڈ اور موٹر وے کو آبنائے ہرمز کیوں بنا رکھا ہے شہر سے شہر جانے والی ٹرانسپورٹ کا سیکیورٹی سے کیا تعلق ؟
اردو
26
227
773
6.4K
Sᴀᴊɪᴅ Sʜᴀʜɪᴅ retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
کچھ لوگ کہہ رہے ہیں خواجہ آصف کی ٹویٹ اسرائیل کو ہضم نہیں ہوئی اسرائیل کی تو سمجھ آتی ہے مگر مسئلہ یہ ہے کہ خود خواجہ صاحب کو بھی ہضم نہیں ہوئی تہہ سے بالا تک الٹیاں ہو گئیں
اردو
11
146
717
6.8K
Sᴀᴊɪᴅ Sʜᴀʜɪᴅ retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
جو چند اہل جنوں تیرے نام لیوا ہیں
اردو
55
1.3K
4.4K
32.8K
Sᴀᴊɪᴅ Sʜᴀʜɪᴅ retweetledi
Jvnior
Jvnior@Jvnior·
Today I woke up crying tears of sadness. 9 year old boy from Gaza was killed by an IDF sniper and no one was allowed to help him.. He bled out to death, all alone. Repost this.
English
199
4.1K
8K
136.3K
Sᴀᴊɪᴅ Sʜᴀʜɪᴅ retweetledi
Shaukat Khanum
Shaukat Khanum@SKMCH·
Shaukat Khanum Karachi: One man had a dream, together we can achieve it. Write ‘100’ in your SMS and send it to 7770 to donate Rs. 100 (+tax) through any network in Pakistan and help us make this dream a reality. #SKMCH #ShaukatKhanumKarachi #SKMKarachiKaKhawabPuraKaro
English
0
111
234
2.2K
Sᴀᴊɪᴅ Sʜᴀʜɪᴅ retweetledi
Mehmood Sheikh
Mehmood Sheikh@MehmoodSheikh12·
سب بچے ایک ہی بات کہتے ہیں، استاد کی مہربانی دو سو دے دیتا ہے، تین سو دے دیتا ہے، او بھائی وہ کام کرتے ہیں، کوئی بھیک تو نہیں دیتے ہو تم؟ استاد اپنے بچے کو سکول سے اٹھا کر یہ کام کیوں نہیں کرواتا رحمت اللّہ اور علی شان موٹر سائیکلوں کی دکانوں پر کام کرتے ہیں، دس ہزار مدد پہنچائی
اردو
0
21
41
1.2K
Sᴀᴊɪᴅ Sʜᴀʜɪᴅ retweetledi
Imran Afzal Raja
Imran Afzal Raja@ImranARaja1·
ایک طرف پاکستان میں مذاکرات ہو رہے ہیں دوسری طرف ایسا لگتا ہے جیسے جنگ کی تیاری چل رہی ہے آخر پلان کیا ہے ؟؟ ۔۔ کن شرائط پر کیا معاہدے کیے گئے ہیں اور یہ کس طرح پاکستان کے مفاد یا نقصان میں ہیں اگر عوام کی نمائندہ حکومت ہوتی تو پہلے اس پر پارلیمان میں بحث کرواتی مگر یہاں تو ۔۔۔ !
Imran Afzal Raja tweet media
اردو
46
306
742
11.2K
Sᴀᴊɪᴅ Sʜᴀʜɪᴅ retweetledi
Mehmood Sheikh
Mehmood Sheikh@MehmoodSheikh12·
یا اللّہ - یا اللّہ - یا اللّہ رحم 🙏 ایسی بے بسی؟ ایسی کسمپرسی؟ بابا محمد علی کو پانچ ہزار مل گیا
اردو
0
21
23
188
Sᴀᴊɪᴅ Sʜᴀʜɪᴅ retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
جو چھت غریب مزدور کو عمران خان نے دی تھی، وہ پنجاب کی نام نہاد ماں چھین رہی ہے۔ داتا دربار کے قریب پناہ گاہ کی نئی عمارت گرائی جا رہی ہے۔ صحت کارڈ کے بعد احساس پروگرام کے تحت بننے والی پناہ گاہیں بھی گرنا شروع ہو گئیں۔ عوام کی فلاح کے لیے شروع کیے گئے عمران خان حکومت کے منصوبوں کو ختم کرنے سے عمران خان کا نام ختم نہیں ہوگا، بلکہ تمہارے خلاف عوام کی نفرتیں بڑھیں گی۔ #FreeTheVoiceOfPakistan
اردو
13
599
1.3K
12.9K
Sᴀᴊɪᴅ Sʜᴀʜɪᴅ retweetledi
Khurram Zeeshan
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan·
Happy birthday to @Kasim_Khan_1999 We appreciate your efforts at international forums for our great leader and your father @ImranKhanPTI . We assure you that we all stand with him till our last breath as he is the only hope for the people of Pakistan after Allah
Khurram Zeeshan tweet media
English
34
1.5K
5.3K
23.8K
Sᴀᴊɪᴅ Sʜᴀʜɪᴅ retweetledi
Mehmood Sheikh
Mehmood Sheikh@MehmoodSheikh12·
باریش ٹوپی والے ستر سالہ غلام حسین اینٹیں ڈھوتے ہیں، جو ان کا دل کرے دے دیتے ہیں، چپ کر کے لے لیتا ہوں، نہ بھی دیں تو گزارا کرنا پڑتا ہے دراصل بھٹہ کے سب مزدوروں کو مقروض کیا جاتا ہے اور ساری زندگی قرضہ کاٹتے رہتے ہیں کیونکہ اتنی سخت محنت کوئی مجبور مقروض ہی کر سکتا ہے 5000 مدد
اردو
1
39
42
405
Sᴀᴊɪᴅ Sʜᴀʜɪᴅ retweetledi
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
ایرانیوں کا مقصد بھی واضح ہے اور تاریخ بھی درست ہے۔اپنے ساتھ مناب سکول کے شہید بچوں کے بستے لا کر انہوں نے دنیا کو یہ پیغام دیا ہے کہ ایران بچوں کے قاتلوں سے مذاکرات کرنے جا رہا ہے کسی مہذب ملک سے نہیں۔
Ahmad Farhad tweet media
اردو
15
1.1K
3.3K
13.6K
Sᴀᴊɪᴅ Sʜᴀʜɪᴅ retweetledi
Mehmood Sheikh
Mehmood Sheikh@MehmoodSheikh12·
بزرگ باغ علی مکمل نابینا ہیں، جوان پُتر آسرہ تھا، فوت ہو گیا ہے شبیر احمد کی 90 فیصد بینائی نہیں ہے، لہٰذا ریہڑی ایک ہی جگہ کھڑی کر کے زور سے آواز لگا کر گاہک کو متوجہ کرتے ہیں دس ہزار امداد پہنچا دی گئی
اردو
0
25
28
229