عید الاضحی مبارک! 🕋
ابراہیم علیہ السلام کی سنت کو زندہ رکھتے ہوئے، اللہ کے نام پر قربانی دینے کا یہ مقدس موقع ہمیں سکھاتا ہے کہ اللہ کی رضا کے لیے سب کچھ قربان کیا جا سکتا ہے۔
آپ سب کو عید کی بہت بہت مبارکباد!
#عيد_الأضحى_المبارك #عيد_الأضحى
2K فالوورز پورے ہو گئے
ہر ایک کا دل سے شکریہ جو ساتھ چل رہے ہیں، سپورٹ کر رہے ہیں اور ہنسی خوشی بانٹ رہے ہیں۔ یہ صرف نمبر نہیں، آپ کی محبت ہے!
#2KFamily#ThankYou#2KFollowers