𝓀𝒶𝓈𝐻𝑀𝒾𝓇𝒾𝒶𝓃 🇵🇰𝕊︻äデp═p═ë━ᴿ᭄

28.7K posts

𝓀𝒶𝓈𝐻𝑀𝒾𝓇𝒾𝒶𝓃 🇵🇰𝕊︻äデp═p═ë━ᴿ᭄ banner
𝓀𝒶𝓈𝐻𝑀𝒾𝓇𝒾𝒶𝓃 🇵🇰𝕊︻äデp═p═ë━ᴿ᭄

𝓀𝒶𝓈𝐻𝑀𝒾𝓇𝒾𝒶𝓃 🇵🇰𝕊︻äデp═p═ë━ᴿ᭄

@sultanicaliphat

🇵🇰 تجھے یہ ڈر کہ اَللّٰهُ 💎 دیکھ رہا ھے میری یہ لگن💝کہ وہ مجھے دیکھتا رھے I Tasted Death On December 9 2024 Day My Beloved Wife Tasted 😭 DEATH 🇸🇩

Katılım Eylül 2022
1.6K Takip Edilen2.3K Takipçiler
💞Shazia💞
💞Shazia💞@shazia__10·
Hi lovely friend Good evening 🌆
💞Shazia💞 tweet media
English
20
3
32
224
Doctor Sana 🩺
Doctor Sana 🩺@Sana33790·
"خوش فہمیوں کے سلسلے اتنے دراز ہیں کہ ہر اینٹ کو لگتا ہے دیوار مجھ سے ہے"🖤✨
Doctor Sana 🩺 tweet media
اردو
8
3
20
371
𝓀𝒶𝓈𝐻𝑀𝒾𝓇𝒾𝒶𝓃 🇵🇰𝕊︻äデp═p═ë━ᴿ᭄ retweetledi
حَرَمَيْنُ الشَّرِيفَيْن
کعبہ بیت اللہ کے آئیکون پر کلک کریں۔ 🕋
اردو
8
3
69
2.3K
Doctor Sana 🩺
Doctor Sana 🩺@Sana33790·
آپ کے پاس اس وقت رب کی دی ہوئی سب سے خاص نعمت کیا ہے؟ 😊
Doctor Sana 🩺 tweet media
اردو
65
8
133
2.8K
★𝐒𝐀𝐍𝐈𝐀®🌸
لوگ کہتے ہیں "آپ 30 پلس لگتی ہیں"... بھئی، ابھی تو میں نے زندگی جینا شروع کی ہے! 😂 عمر صرف ایک نمبر ہے، اور میرا نمبر ابھی بہت چھوٹا ہے۔ 🤏🏻💅
اردو
32
3
56
2.9K
𝓀𝒶𝓈𝐻𝑀𝒾𝓇𝒾𝒶𝓃 🇵🇰𝕊︻äデp═p═ë━ᴿ᭄ retweetledi
Sultan Bahoo
Sultan Bahoo@H_SultanBahoo·
"Your need is practical knowledge which bestows you uniqueness with Haqq otherwise knowledge without practice is mere insanity." تجھے ضرورت ہے با عمل علم کی جو تجھے حق سے یگانگی بخشے ورنہ بے عمل علم محض دیوانگی ہے ۔ (عین الفقر، ص : 179) alfaqr.net
Sultan Bahoo tweet media
1
24
38
658
★𝐒𝐀𝐍𝐈𝐀®🌸
تندرستی کے لیے جم جانا اور پسینہ بہانا بہترین ہے، لیکن ورزش کے دوران 'پوز' سے زیادہ 'پوسچر' (Posture) اور درست تکنیک پر توجہ دیں تاکہ کمر اور جوڑوں کی چوٹ سے بچا جا سکے۔ 🏋️‍♀️🩺 صرف وڈیو کے لیے نہیں، اپنی صحت کے لیے ورزش کریں! یاد رکھیں، جو آج جم میں غلط تکنیک اپنائے گا، کل اسے میرے کلینک آنا پڑے گا۔ 😉 #HealthTips #GymLife #PostureCorrection #DoctorAdvice #fitness
اردو
20
13
178
20.2K
𝓀𝒶𝓈𝐻𝑀𝒾𝓇𝒾𝒶𝓃 🇵🇰𝕊︻äデp═p═ë━ᴿ᭄ retweetledi
سرالاسرار
سرالاسرار@serrulasrar·
حضور علیہ الصلوۃ والسلام کا فرمان ہے:- " مومن اللہ تعالی کے نور سے دیکھتا ہے-" سرالاسرار ص نمبر 141 alfaqr.net sultanbahoo.net #SayingsOfSultanBahoo
اردو
2
23
30
87
𝓀𝒶𝓈𝐻𝑀𝒾𝓇𝒾𝒶𝓃 🇵🇰𝕊︻äデp═p═ë━ᴿ᭄ retweetledi
صاحبِ لولاک
صاحبِ لولاک@sahibelolak·
دلیل اور عقل اسی کی ملکیت ہے اور ہر چیز پر اسی کا تصرف ہے اگر وہ چاہے تو اپنے کسی فعل کو بھی انسان کے لیے دلیلِ راہ بنا دے اور اسے منزل آشنا کر دے اگر چاہے تو اسی فعل کو حجاب کی شکل دے دے اور انسان منزل سے بھٹک جائے۔ صاحب لولاک ص107 #SayingsOfSultanBahoo #SultanBahoo
اردو
3
19
23
72
𝓀𝒶𝓈𝐻𝑀𝒾𝓇𝒾𝒶𝓃 🇵🇰𝕊︻äデp═p═ë━ᴿ᭄ retweetledi
محک الفقرکلاں
محک الفقرکلاں@Mehk_ul_faqr·
" پوشیدہ، بے ریا اور مقبولِ خدا نیک و صالح عمل تصور اسمِ اللّٰہُ ذات ہے جس سے بندہ معرفتِ الٰہی حاصل کر کے نجات یافتہ ہو جاتا ہے ۔" محک الفقر کلاں ص 26 #SayingsOfSultanBahoo #SultanBahoo
اردو
1
26
35
86
𝓀𝒶𝓈𝐻𝑀𝒾𝓇𝒾𝒶𝓃 🇵🇰𝕊︻äデp═p═ë━ᴿ᭄ retweetledi
شمس العارفین
شمس العارفین@Shms_ul_Arifeen·
اےعز یز صاحب حاضرات اسم اللہ ذات فقیروں کو اللہ تعالیٰ نے ایسی قوت عطاء کر رکھی ہے کہ اگروہ علم کیمیا کی تفصیل یا سنگ پارس موکل فرشتوں سے طلب کر لیں تو اسم اعظم کی برکت سے موکل فرشتے اسی وقت غیب الغیب سے لا کر حاضر کر دیتے ہیں شمس العارفین ص نمبر 9 Alfaqr.net
اردو
5
28
44
116
𝓀𝒶𝓈𝐻𝑀𝒾𝓇𝒾𝒶𝓃 🇵🇰𝕊︻äデp═p═ë━ᴿ᭄ retweetledi
نُورالھدیٰ
نُورالھدیٰ@noor_ul_hudaa·
"جو شخص اخلاص و یقین اور اعتقادِ خاص کے ساتھ اِس کتاب(نورالھدیٰ) کو ہمیشہ اپنے مطالعہ میں رکھے گا وہ واقفِ اسرار ہو جائے گا اور اُسے ظاہری مرشد سے تعلیم و تلقین کی حاجت نہیں رہے گی۔" نورالھدیٰ صفحہ 03 #SayingsOfSultanBahoo @H_SultanBahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net
اردو
3
29
36
88