Soviba Siddiqui

163 posts

Soviba Siddiqui banner
Soviba Siddiqui

Soviba Siddiqui

@SVibasidd

Member of TEAM_SR 💫

Katılım Nisan 2026
259 Takip Edilen279 Takipçiler
Soviba Siddiqui retweetledi
Abdul Muqeet
Abdul Muqeet@Muqeet_26·
انشاء اللہ بہت جلد تحریک کے تمام معاملات بہتر ہو جائیں گے اور نظم و ضبط مزید مستحکم ہوگا۔ منافقین کی تمام چالیں ان پر ہی الٹ جائیں گی اور وہ اپنی ناکامی پر حسرت کریں گے۔ ہم اپنے قائدین کے مشن کو پوری قوت کے ساتھ آگے بڑھاتے رہیں گے۔
Abdul Muqeet tweet media
اردو
0
9
12
34
Soviba Siddiqui retweetledi
Rana Shoaib
Rana Shoaib@RShoaib_H·
وہ ہمارا محبوب، ہمارا مرشد، ہمارا سب کچھ تاحیات ہمارا واحد رہنما، ہماری آنکھوں کا نور۔۔۔۔ حافظ سعد حسین رضوی حفظہ اللہ تعالیٰ
Rana Shoaib tweet media
اردو
0
16
20
93
Soviba Siddiqui retweetledi
آخری چٹان
آخری چٹان@with_SHR_·
آپ ہی ہیں امید پاکستان اے ہمارے امیر تا حیات قاہد تا حیات رہمنا حافظ سعد حسین رضوی
آخری چٹان tweet media
اردو
0
6
7
22
Soviba Siddiqui
Soviba Siddiqui@SVibasidd·
ہم نے اپنے قائد کے ہاتھ پر موت کی بیعت کی ہے۔۔۔۔۔دنیا ادھر کی ادھر ہو جائے ہم اپنا حل نبھائیں گے۔ تا حیات رہنما سعد رضوی 👑 میرے سلطان
اردو
0
4
7
29
Soviba Siddiqui retweetledi
عبدالمقیت 🇵🇸💖
جو لوگ حق کے راستے کو اختیار کرتے ہیں کبھی تنہا نہیں ہوتے۔ ان کے ساتھ اللّٰہ کی مدد، اس کی رحمت اور اس کی نصرت شاملِ حال رہتی ہے۔ آزمائشیں ضرور آتی ہیں، راستہ مشکل بھی ہوتا ہے، مگر یہی مشکلات ان کے ایمان کو مضبوط اور ان کے عزم کو پختہ کرتی ہیں۔
اردو
0
18
20
101
Soviba Siddiqui
Soviba Siddiqui@SVibasidd·
You are my soul...... 💔🥀
English
0
11
12
66
Soviba Siddiqui
Soviba Siddiqui@SVibasidd·
ہم نے اپنے قائد کے ہاتھ پر موت کی بیعت کی ہے۔۔۔۔۔دنیا ادھر کی ادھر ہو جائے ہم اپنا حل نبھائیں گے۔ تا حیات رہنما سعد رضوی 👑 میرے سلطان
اردو
0
14
13
61
Soviba Siddiqui
Soviba Siddiqui@SVibasidd·
سانحہ مریدکے کو 200 دن سے زائد گزر چکے مگر ظلم اب بھی جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان اور اہلِ سنت کی تاریخ کا وہ خونی سانحہ، جس کے بعد لاشوں کی بھی بے حرمتی کی جاتی رہی۔
اردو
0
2
3
10
Soviba Siddiqui
Soviba Siddiqui@SVibasidd·
سانحہ مریدکے کو 200 دن سے زائد گزر چکے مگر ظلم اب بھی جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان اور اہلِ سنت کی تاریخ کا وہ خونی سانحہ، جس کے بعد لاشوں کی بھی بے حرمتی کی جاتی رہی۔
اردو
0
7
8
24
Soviba Siddiqui
Soviba Siddiqui@SVibasidd·
4 مئی یومِ شہادت💔 عاشق رسولﷺ سلطان فاتح علی خان ٹیپو شہید رحمۃ اللّٰہ علیہ🫶🏻👑
اردو
0
9
12
36
Soviba Siddiqui
Soviba Siddiqui@SVibasidd·
موجودہ صورتحال دیکھ کر واضع ہو گیا کہ حسینیت کے علمبردار صرف اور صرف لبیک والے ہیں🥺
اردو
0
3
4
46
Soviba Siddiqui retweetledi
Rana Shoaib
Rana Shoaib@RShoaib_H·
تا دمِ آخر ہمارا رہنما سعد حسین رضوی ہـــــم نے مـــانـــا ہے ان کو اپنا امـــــام🫀👑
اردو
0
24
33
214
Soviba Siddiqui retweetledi
Rana Shoaib
Rana Shoaib@RShoaib_H·
سانحہ مریدکے کو 200 دن گزر گئے ابھی تک قیادت جبری گمشدگی کا شکار ہے، کارکنان جیلوں میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رہے،گھروں اور دکانوں پر تالا لگے جا رہے ہیں،اہلِ خانہ پرمسلسل دباؤ ڈالا جا رہا ہے اور ہراساں کیا جا رہا ہے۔ میڈیا آج بھی بھنگ پی کر سو رہا، یادرہے ظلم مٹ جائے گا۔
اردو
0
25
28
207
Soviba Siddiqui retweetledi
Rana Shoaib
Rana Shoaib@RShoaib_H·
جب تک دم میں دم ہمارا رہبر و رہنما صرف سعد بن خادم حسین💕
Rana Shoaib tweet media
اردو
0
13
14
96
Soviba Siddiqui retweetledi
رضوی شیر
رضوی شیر@1hy92·
قسم کھائی ہے ساتھ نبھانے کی راستے مشکل ہوں یا آساں ۔ #نوائےسحر
رضوی شیر tweet media
اردو
0
17
40
256
Soviba Siddiqui retweetledi
آخری چٹان
آخری چٹان@with_SHR_·
ہماری پونچھ کی شان اسیر ناموس رسالت اسیر لبیک یا اقسام مارچ لاہور تا امریکن ایمبسی۔۔ اپ کو شادی کی ڈھیروں مبارکباد۔۔۔ اللہ تعالی ہم سب کو مشن رضوی پہ چلنے کی توفیق عطا فرمائے
آخری چٹان tweet media
اردو
1
9
11
44
Soviba Siddiqui retweetledi
آخری چٹان
آخری چٹان@with_SHR_·
شاگرد امیر المجاہدین مفتی عمر فاروق رضوی صاحب کے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔۔۔ اور ان کے اکاؤنٹ کی پرموشن کریں۔۔۔ انشاءاللہ تعالی 9 مئی بروز ہفتہ رات نو بجے یہ ہماری سپیس میں مہمان خصوصی ہوں گے @MUFQofficial
آخری چٹان tweet media
اردو
0
13
9
93
Soviba Siddiqui retweetledi
طوبیٰ تبسم عطاریہ
ہم ایک مضبوط آواز بن کر منظم طریقے سے اپنی تحریک کا بیانیہ دنیا تک پہنچانا چاہتے ہیں آئیے اس نظریاتی سفر میں ہمارا دست و بازو بنیں!! "ٹیم سعد رضوی وومن ونگز" کا حصہ بننے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں شمولیت کے لیے ان اکاؤنٹ کے (DM) میں پیغام بھیجیں @svibasidd @Wafadar84
طوبیٰ تبسم عطاریہ tweet media
اردو
1
11
14
108
Soviba Siddiqui
Soviba Siddiqui@SVibasidd·
Release the TLP leader‼️ 200 days since the Muridke incident—citizens protesting for Palestine faced brutality. If Articles 16, 17, and 19 guarantee protest and free speech, why this oppression?
English
0
6
6
14