Syed Absar Ali

40.2K posts

Syed Absar Ali banner
Syed Absar Ali

Syed Absar Ali

@SyedAbsarAli2

Pakistan,Karachi. Katılım Mayıs 2013
2.3K Takip Edilen1.3K Takipçiler
Syed Absar Ali retweetledi
Ghazi Amir Gujjar
Ghazi Amir Gujjar@GaziAmirGujar·
ارشاد بھٹی: اگر آپ عمران خان کو اتنا بڑا لیڈر سمجھتے ہیں تو جیل جا کر ان سے ملے کیوں نہیں ۔ خلیل ارحمن : یار وہ اتنا بڑا آدمی ہے کہ میں اس بندے کو سلاخوں کے پیچھے نہیں دیکھ سکتا ۔ میری ہمت ہی نہیں پری ۔ بھٹی میرے بس کی بات نہیں ۔ بھٹی آپ ملے ہیں خان کو جا کر جیل ؟ ارشاد بھٹی : میں دو دفع گیا جب شروع کی سماعتوں میں صحافیوں کو آجازت تھی عدالتی سماعت دیکھنے کی ۔ خلیل الرحمن : یار بہت ہمت ہے تمہاری پھر اگر تم ملنے گے۔ لیکن میرے میں ہمت نہیں کہ میں اتنے بڑے انسان کو اس خالات میں جیل میں سلاخوں کے پیچھے دیکھو ۔ خلیل الرحمن: جب میں نے زندگی میں پہلی دفعہ ان کو دیکھا تو قسم سے میں پانچ منٹ بس ان کو دیکھتا ہی رہا میں نے نظریں نہیں ہٹائیں ان سے اور میں نے یہ دیکھا کہ وہ پرائم منسٹر کی کرسی اس انسان کے سامنے بہت چھوٹی تھی ۔ وہ ایک عظیم انسان ہے ۔
Ghazi Amir Gujjar tweet media
اردو
135
1.8K
8.2K
209.5K
Syed Absar Ali retweetledi
SIR Ahmed Khokhar
SIR Ahmed Khokhar@khokhr_pedia·
ایکٹر نعمان مسعود کی التجا🔥🔥🔥 خدا کے واسطے آرام سے کھاو نوچو مت ،مردہ قوم ہیں بھاگے تو نہیں جا رہے ۔🙏
اردو
14
697
1.8K
19.5K
Syed Absar Ali retweetledi
Stranger
Stranger@AsaddRattay·
اسکا باپ تنخواہ نہیں لیتا تھا پہلے ٹنیور میں صرف پندرہ ملیں بنائیں اس کا چاچا بھی تنخواہ نہیں لیتا تھا پاپڑ والے کے اکاؤنٹ سے 15 ارب کی منی لاونڈرنگ کرتا تھا۔ اسکا بھائی کام بھی نہیں کرتا تھا لندن میں فلیٹ خرید بیٹھا😑
اردو
158
2K
5.1K
64.8K
Syed Absar Ali retweetledi
Malik Naeem
Malik Naeem@Naeempk_·
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️ اڈیالہ کے باہر دھرنا
اردو
12
1.2K
1.8K
12.7K
Syed Absar Ali retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
اب سوشل میڈیا کا زمانہ ہے!! دجالی میڈیا پر اربوں روپے سے بنایا گیا بیانیہ سوشل میڈیا پر اس کلپ نے اڑا دیا!!🔥🔥 پاکستانی موجودہ ریجیم کو بدترین ریجیم مانتے ہیں!
اردو
45
1.5K
3.8K
67.2K
Syed Absar Ali retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
یہ 5منٹ کا انٹرویو آپکی زندگی اور سوچ بدل سکتا ہے اگر آپ عمران خان کا نظریہ سمجھنا چاہتے ہے تو.!! سنیں اور ریٹویٹ کرتے جائیں
اردو
32
1.1K
2.4K
23.8K
Syed Absar Ali retweetledi
Sayed Ajmal khan
Sayed Ajmal khan@Ajmal_804·
🔥روس میں نیا قانون نافذ ! پوری اسلامی دنیا روسی صدر کی مشکور ❤
Sayed Ajmal khan tweet media
اردو
48
973
5.8K
49.9K
Syed Absar Ali retweetledi
Farzana Saeed
Farzana Saeed@FarzanaSaeedPTI·
اباد رہے گے ویرانے شاداب رہے گی زنجیریں جب تک دیوانے زندہ ھے پھولے پھلے گی زنجیریں
اردو
59
1K
3.2K
29.9K
Syed Absar Ali retweetledi
Engineer Nibba
Engineer Nibba@EngineerNibba·
نوجوانوں نے سہیل آفریدی کو چوڑیاں پہننے کا مشورہ دے دیا۔ اس کرسی کے لئے اسکو اور کتنا ذلیل ھونا پڑے گا..
اردو
69
2.2K
4.6K
28.2K
Syed Absar Ali retweetledi
Shayan Ali
Shayan Ali@ShayanA2307·
ایک لائحۂ عمل کی ضرورت ہے۔ ہم بین الاقوامی احتجاج کی کال دینے جا رہے ہیں۔ تیار ہو جائیں۔
اردو
199
1.7K
6K
44K
Syed Absar Ali retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
الجزیرہ ٹی وی بھی عمران خان کی صحت کے متعلق بول پڑا کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی آنکھ کی بنائی چلی گئ ہے جبکہ انہیں علاج کی سہولت نہیں دی گئی نا ذاتی معالج کو ملنے دیا
اردو
27
2.7K
4.4K
24.6K
Syed Absar Ali retweetledi
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)
الگ الگ ذلیل ہونے سے بہتر ہے ایک پارٹی بنا لو۔۔۔ عوام کو آسانی ہوگی ✌️😁 بہترین مشورہ 🔥
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) tweet media
اردو
44
388
878
6.6K
Syed Absar Ali retweetledi
Huma
Huma@Humachughtai·
اتنے عوام سے محبت کرتے ہیں تنخواہیں بھی نہیں لیتے مشکل فیصلے کرتے خون کے آنسو روتے بھی ہیں تو کیوں اپنی زمینیں جائیدادیں جہاز بیچ کر ملک کا قرضہ نہیں اتار دیتے؟؟ کیوں اپنا پیسہ ملک میں نہیں لاتے؟؟ کیوں اپنی عیاشیاں قربان نہیں کر دیتے؟ کیوں تمام حکمران ججز جرنیل بیوروکریٹس اپنی مفت مراعات (بجلی گیس پانی پٹرول سفر صحت)ختم نہیں کر دیتے؟ وزراء کی تعداد کیوں کم نہیں ہوتی ؟ پرانی گاڑیوں میں سفر کیوں نہیں ہوتا؟ بنا تزئین و آرائش سرکاری گھروں میں کیوں نہیں رہ پاتے؟ "ملک مشکل دور سے گزر رہا ہے"جیسا ٹوپی ڈرامہ کب تک چلے گا ؟؟
Huma tweet media
اردو
16
195
249
3K
Syed Absar Ali retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
یہ کارکنان جو گرفتار ہو رہے ہیں ان کے والدین اہل و عیال ہوتے ہیں ان کے روزگار ہوتے ہیں یہ سب کچھ چھوڑ کر اڈیالہ بہنوں سے اظہار یکجہتی کے لیے آتے ہیں اور گرفتار ہو جاتے ہیں لیکن ریا ہو کر اگلے ہی منگل دوبارہ اڈیالہ آ جاتے ہیں یہ کارکنان عمران خان کا سرمایہ ہیں
اردو
20
1.3K
3K
22K
Syed Absar Ali retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
عمران خان کے ساتھ جو کررہے ہیں غلط کررہے ہیں ہم اس کا حساب لیں گے، نورین خان نیازی @Noreen_KhanPK ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan #ImranKhan
Siasat.pk tweet media
اردو
28
854
2.6K
12K
Syed Absar Ali retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
سہیل آفریدی نے کہا ہے جب تک عمران خان کال نہیں دیں گے میں کچھ نہیں کروں گا، عمران خان سے ملاقات بند ہے, کبھی آپ کے لیے سردی آ جاتی ہے، کبھی گرمی، کبھی محرم، کبھی عید، آپ لوگوں نے کچھ نہیں کرنا عمران خان کے لیے، عمران خان کا خاندان غدار ہے آپ لوگ وفادار ہیں بس، احمد خان نیازی
اردو
61
4.6K
11.4K
82.3K
Syed Absar Ali retweetledi
Farzana Saeed
Farzana Saeed@FarzanaSaeedPTI·
Farzana Saeed tweet media
ZXX
76
2.4K
6.6K
40.7K
Syed Absar Ali retweetledi
Jibran Ilyas
Jibran Ilyas@agentjay2009·
میں ہر منگل کو یہاں آتا ہوں اور اس جہاد میں اپنا حصہ ڈالتا ہوں۔اگر عمران خان مجرم ہے تو کھلی عدالتوں میں اس کے کیس سنے جاتے تاکہ دنیا کو اس کے جرائم کا پتہ چلتا۔ اس پر کوئی جرم نہیں، اگر جرم ہوتا تو جیلوں میں چھپ کر ٹرائل نہ ہوتے۔ اڈیالہ سے ایک شہری #اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت
اردو
67
2.8K
7.1K
33.2K