Tauqeer Abbas ✍️🇵🇰
2.7K posts

Tauqeer Abbas ✍️🇵🇰
@t_01617
سکون صرف نماز اور اللہ تعالیٰ کے ذکر میں

رہنما پیپلزپارٹی شرمیلا فاروقی کا صدر کے دستخط کے بغیر آرڈیننس کو غیر آئینی قرار دے دیا کہتی ہیں آرڈنینس جاری کرنا تھا تو صدر مملکت کے دستخط اور مرضی سے کرتے،صدر کی مرضی کے بغیر ہی اسلام آباد بلدیاتی آرڈیننس جاری ہوا،صدر کی مرضی کے بغیر ہی اسلام آباد بلدیاتی آرڈنینس جاری ہوا

کیا بھارتی چینلز کو انٹرویو دینے کے بعد اگلا ہدف اسرائیلی چینلز پر انٹرویو دینا ہو گا؟

خان صاحب کی بنی گالہ رہائش گاہ کے ساتھ آگ بھڑک اٹھی ہے۔ اور وہاں پر موجود ملازمین اپنی مدد آپ کے تحت بجھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ کوئی فائیر برگیڈ یا دوسرا محکمہ نہیں پہنچ رہا ہے۔

Imran Khan's sons say they are willing to risk being arrested to go to Pakistan to try and free their father. Watch the full interview 👇 📺 youtu.be/SXw_ImU1Izg @piersmorgan | @Kasim_Khan_1999 | @ImranKhanPTI