Team Haider Gillani

1.5K posts

Team Haider Gillani banner
Team Haider Gillani

Team Haider Gillani

@teamhaider00

Team MPA Syed Ali Haider Gillani (Ex.Provincial Minister Punjab)

Katılım Ağustos 2022
1.6K Takip Edilen1.2K Takipçiler
Team Haider Gillani
Team Haider Gillani@teamhaider00·
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی علی حیدر گیلانی کا مزدوروں کے عالمی دن پر خصوصی پیغام! ▪️تمام محنت کشوں کو سلام پیش کرتا ہوں ▪️محنت کشوں کے پسینے سے اِس مُلک کے کارخانوں، مِلوں اور مختلف صنعتوں کے پہیے چلتے ہیں @ahaidergilani86 @BasharatAliPPP @ZobiaKhurshed
Team Haider Gillani tweet media
اردو
0
0
0
4
Team Haider Gillani
Team Haider Gillani@teamhaider00·
*سید علی قاسم گیلانی کی کاوشیں رنگ لے آئیں پاکستان کے نوجوانوں کیلئے خوشخبری* *موبائل فونز پر PTA Tax میں 50% کمی تک کی بڑی کمی کا فیصلہ
اردو
0
0
2
25
Team Haider Gillani retweetledi
Imran Wains
Imran Wains@ImranWains1·
"سید علی قاسم گیلانی کی کاوشیں رنگ لے آئیں — پاکستان کے نوجوانوں کیلئے بڑی خوشخبری 🇵🇰 موبائل فونز پر PTA ٹیکس میں 50% تک کمی کا فیصلہ نوجوانوں کیلئے ایک بڑا ریلیف ہے۔ یہ اقدام نہ صرف ڈیجیٹل رسائی کو فروغ دے گا بلکہ نوجوانوں کے خوابوں کو بھی نئی اُڑان دے گا۔ تاریخ یاد رکھے گی۔ ہمیں اپنے لیڈر سید علی قاسم گیلانی پر فخر ہے 🇵🇰 جن کی قیادت میں نوجوانوں کیلئے آسانیاں پیدا ہو رہی ہیں اور جو ہر فیصلے میں عوام اور نوجوانوں کو ترجیح دیتے ہیں۔
اردو
3
2
6
78
Team Haider Gillani
Team Haider Gillani@teamhaider00·
#7thCPAConference #ساؤتھ_ایسٹ_ایشیا_ریجنل_پارلیمنٹری_کانفرنس #مخدوم_سید_علی_حیدر_گیلانی پارلیمانی لیڈر پنجاب پینل ڈسکشن میں پارلییمان کی مظبوطی کےلئے اقدامات پر بات چیت کر رہے ہیں
Team Haider Gillani tweet mediaTeam Haider Gillani tweet media
اردو
0
0
0
39
Team Haider Gillani retweetledi
Imran Wains
Imran Wains@ImranWains1·
قاسم بیلہ میں سیاسی ہلچل، ن لیگ کو بڑا دھچکا ملک ریاض کھر نے 20 سالہ رفاقت ختم کرتے ہوئے کونسلروں سمیت ن لیگ چھوڑ دی، ممبر قومی اسمبلی سید علی قاسم گیلانی اور ملک منظور ڈومرا کی حمایت کا اعلان @KasimGillani
اردو
0
1
7
139
Team Haider Gillani
Team Haider Gillani@teamhaider00·
شہید ذوالفقار علی بھٹو ایک انقلابی اور عوامی سوچ کے مالک تھے کہ جس کی وجہ سے ملک مضبوط اور مستحکم ہوا، ان کی خدمات و جمہوریت کی خاطر قربانی عوام کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گی۔ @BBhuttoZardari #QuaideAwam #HappyBirthdaySZAB
Team Haider Gillani tweet media
اردو
0
0
1
15
Team Haider Gillani retweetledi
Imran Wains
Imran Wains@ImranWains1·
پاکستان پیپلزپارٹی کے جیالوں کا نئےسال کے موقع پر ملتان کے مقامی ہوٹل پر جشن
اردو
0
3
7
162
Team Haider Gillani retweetledi
Imran Wains
Imran Wains@ImranWains1·
مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم بین القوامی لیڈر شہید محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کی 18ویں برسی کے موقع پر منعقدہ کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے بی بی شہید کی جمہوریت کیلئے قید و بند کی صعوبتیں جلاوطنی،لازوال قربانیاں اور جان کا نذرانہ دینے پر انکو خراجِ عقیدت پیش کیا @BBhuttoZardari
Imran Wains tweet mediaImran Wains tweet mediaImran Wains tweet mediaImran Wains tweet media
اردو
1
6
7
107
Team Haider Gillani retweetledi
Imran Wains
Imran Wains@ImranWains1·
President @AAliZardari visited the residence of MNA, Samina Khalid Ghurki. Governor Punjab, Sardar Saleem Haider Khan was also present.
English
0
7
12
92
Team Haider Gillani retweetledi
Imran Wains
Imran Wains@ImranWains1·
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی پی پی پی رہنما سید حسن مرتضی سے ان کے والد سید غلام مرتضی شاہ کے انتقال پر تعزیت
Imran Wains tweet mediaImran Wains tweet mediaImran Wains tweet media
اردو
0
4
11
122
Team Haider Gillani
Team Haider Gillani@teamhaider00·
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری چیرمین پبلک اکاؤنٹ کمیٹی پنجاب سید علی حیدر گیلانی کی پی پی پی رہنما سید حسن مرتضی سے ان کے والد سید غلام مرتضی شاہ کے انتقال پر تعزیت
Imran Wains@ImranWains1

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی پی پی پی رہنما سید حسن مرتضی سے ان کے والد سید غلام مرتضی شاہ کے انتقال پر تعزیت

اردو
0
1
2
40