J.rehman retweetledi

BREAKING: Lebanon’s Health Ministry says Israeli attacks since March 2 have killed 2,679 people and wounded 8,229 across the country.
🔴 LIVE updates: aje.news/dmurqg?update=…

English
J.rehman
4.5K posts









آپ کو اگر غامدی صاحب کی کسی بات پر اعتراض ہے تو اس اعتراض کو لاجک کیساتھ بیان کریں۔ اپنی مرضی کی بات نہ ملنے پر ایک شخص کی کئی سالوں کی تعلیم ، تحقیق اور تبلیغ کو ہی صفر کر دینا دانشمندی نہیں ہے۔ غامدی صاحب بہترین کام کر رہے ہیں اور ضروری نہیں ہر شخص ان سے متفق ہو۔






نوازشریف کی سیاست ختم کرتےکرتے 4صدر 13جنرل 32جج 70بڑے سیاست دان تاریخ کے کُوڑےدان کا کُوڑا بن گئے نوازشریف آج بھی سیاست کا مرکز ہے





اور پھر وقت نے ثابت کیا کہ وہ قاضی فائز عیسی جو آج سے چند مہینے قبل تک خود کو فرعون سمجھے بیٹھا تھا اور انصاف کے طلب گاروں کو کیڑے مکوڑے سمجھتا تھا اس قاضی فائز عیسی کی آج ایک آوارہ کتے جتنی بھی اوقات باقی نہیں رہی، آج قاضی کی زندگی نشان عبرت بن چکی ہے

