TAROO

8.8K posts

TAROO

TAROO

@TarooTaroo24

Katılım Kasım 2024
163 Takip Edilen75 Takipçiler
Buntyy Bagga
Buntyy Bagga@bagga_buntyy1·
Bollywood once had a superstar whose charm ruled millions… but behind the stardom, whispers of endless affairs never stopped. Even after marriage, industry circles claimed he was involved with 30–40 women, while his wife silently suffered through humiliation, loneliness, and emotional torture. Late-night parties, secret relationships, public flirting… everything was treated like “superstar behavior” back then. The saddest part? His wife kept smiling in public while carrying the pain privately. People called him romantic. Others called him the most toxic husband Bollywood ever protected. 💔 Old Bollywood wasn’t just glamour… it was power, betrayal, and silence hidden behind fame.
Buntyy Bagga tweet media
UmdarTamker@UmdarTamker

Hit me with the darkest bollywood conspiracy theory you know !!

English
43
48
246
197.8K
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
کلاسرا صاحب آپ جھوٹ بول رہے ہیں میں نے آپکو بتایا تھا کہ آپکا چینل آپکو ریٹنگ نہ آنے پر نکال رہا ہے اور مجھے یہ بات آپکے چینل کے ایک سینیئرنے بتائی ہے اور ہاں آپ کو میں نے اس وقت بھی بتایا تھا کہ خبر آپکے چینل میں موجود ایک فیصلہ ساز کی مدد سے مجھ تک پہنچی ہے۔ آپ نے کہا کہ مجھے ابھی تک معلوم نہیں ہوا۔ میں نے آپکو بتایا کہ خبر پکی ہے چینل نے فیصلہ کر لیا ہے آپ معلوم کروا لیں کہ اسکے پیچھے کیا ہے جبکہ مجھے آپکے پروگرام کے عوام میں غیرمقبول ہونے کا بتایا گیا ہے۔ یاد کریں اسی کال میں آپ نے کچھ صحافیوں کی کافی برائیاں بھی کی تھیں اور بعد میں آپ نے مجھے خود رابطہ کرکے بتایا کہ مجھے بھائی لوگوں نے نکلوایا ہے میں نے پوچھا کس نے تو آپ نام لینے سے بھی ڈر رہے تھے اور کہا کہ مل کر بتاؤں گا۔جیسا کہ آپ اب بھی صرف کمزور پر ہی حملہ آور ہوتے ہیں۔ مرے ہوئے کو ہی مارتے ہیں۔ میں انتظار کروں کہ کہ کس دن آپ عاصم منیر اور آئی ایس آئی کے مظالم کے خلاف زبان کھولتے ہیں۔ ذاتی حیثیت میں تو آپ سے کوئی گلہ ہو ہی نہیں سکتا۔ جس ارشد شریف نے آپکو سپورٹ کیا آپکو متعارف کروایا آپ پر احسانات کیے آپ تو اسکے قاتلوں کے ساتھیوں سے دوستیاں نبھا رہے ہیں۔ معاف کیجیے گا کلاسرا صاحب آپ اپنے نام نہاد اصولوں سمیت (جو صرف کمزور سیاستدانوں کے لیے ہیں) بے نقاب ہو چکے ہیں۔ یہ نئی نسل آپکی شعبدہ بازی پہچان چکی ہے۔ اب بھی وقت ہے ظلم کے خلاف بولیے ارشد شریف کے کھلائے کسی ایک لقمے کی ہی لاج رکھ لیجیے باقی آپکی مرضی ہے۔ مجھے آپکو بار بار جواب دینا بھی پسند نہیں۔
Rauf Klasra@KlasraRauf

عمران ریاض صاحب۔ چلیں اس بہانے آپ سے یہاں بات ہوجاتی ہے۔آپ اپنے بارے اتنے حساس نہیں ہیں جتنے عمران خان کے بارے میں ہیں کہ چھوٹی سی بات بھی ہم کہہ دیں تو آپ ضرور ان کی صفائی دیتے ہیں اور مجھے آپ کی یہی بات پسند ہے۔ آپ خان صاحب پر پورا حق ملکیت رکھتے ہیں۔ Complete Sense of Possession جی آپ کا فون آیا تھا کہ تیار ہو جائیں آپ کا شو بند ہورہا ہے۔ ان دنوں آپ کی رسائی فوجی جرنیلوں تک تھی۔ میں نے کہا جی بسم آللہ۔ اب یہ تو آپ ہی بتا سکتے ہیں کہ آپ کو کس فوجی جنرل نے بتایا تھا کہ رئوف کا شو بند ہورہا ہے؟ آپ نے ہی نام لیے بغیر فوجیوں کا بتایا تھا کہ وہ بند کرا رہے ہیں اور آپ کی مہربانی کہ آپ نے کہا ہم اس پر مزاحمت کریں گے۔ اب آپ مجھے کہہ رہے ہیں کہ میں نے آپ کو فوجیوں کا کہا۔۔۔ مجھے تو علم ہی نہ تھا کہ میرا شو بند ہورہا ہے تو کسی جنرل کا نام کیوں لیتا؟ آپ نے مجھےوہ خبر بریک کی تھی۔ میں تو وہ بتا سکتا ہوں جو مجھے چینل انتظامیہ نے کہا تھا کہ آپ وزیراعظم عمران خان سے مل لیں اورڈی جی ائی ایس پی آر سے مل لیں اور اپنے معاملات حل کریں۔ میں نے جواب میں کہا تھا میں دونوں سے نہیں ملوں گا اور نہیں ملا تھا۔ میں نے کہا تھا میرا کنٹریکٹ آپ ٹی وی کے ساتھ تھا کسی فوجی جنرل یا وزیراعظم سے نہیں تھا۔ انتطامیہ کا جواب تھا کہ پھر آپ کا شو بند ہوگا، سات ڈیجٹس تنخواہ/نوکری ختم۔ ہمیں مسکرا کر ہاتھ ملا کر باہر نکل آیا تھا اور کبھی مڑ کر نہ گیا نہ کبھی ان صاحب سے گلہ کیا ۔ آپ کے فون کے اگلے روز ارشد شریف نے E7 کیفے پر کہا تمہیں منع کیا تھا آپ ٹی وی نہ جائو جب تمہیں سما ٹی اور ہم ٹی وی کی آفر ہے۔ تم آپ ٹی وی چینل میں مروت /دوستی نبھانے گئے تھے اب بھگتو۔ آج صبح تمہارے چینل کے سربراہ کی عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے اور ایجنڈے پر تم تھے۔ تم نے عمران خان یا فوجی جنرل سے ملنا نہیں لہذا تم کل سے بیروزگار لہذا اب کوئی نئی جاب ڈھونڈتے ہیں۔ چینلز کا سربراہ وزیراعظم سے مل کر آیا اور مجھے کہا آپ عمران خان سے مل کر اپنے معاملات ٹھیک کریں۔ ان سے نہں ملنا تو ڈی جی آئی ایس پی آر سے مل لو۔ میں دونوں سے نہیں ملا۔ مجھے بعد میں جنرل فیض حمید کا ایک قریبی بندہ ملنے آیا تھا کہ آپ کو نکلوانے میں ہمارا کوئی ہاتھ نہیں۔ وزیراعظم نے بار بار اصرار کیا۔ دو تین دفعہ جنرل باجوہ کو بھی کہا گیا کہ ان کا شو بند کرائیں۔ میں نے انہیں بھی یہی کہا جس نے بھی کہا ہو کہ اسے نکال دیں مجھے کوئی گلہ نہیں کہ آپ ٹی وی جانے کا فیصلہ میرا تھا جو غلط فیصلہ تھا۔ میرے پاس سما ٹی اور ہم ٹی وی کی آفرز تھیں۔ ارشد سمیت سب دوستوں نے کہا آپ ٹی وی مت جائو۔ سما ٹی وی جائو ( نوید صدیقی صاحب کو آج بھی یاد ہوگا۔ظفر صدیقی صاحب بھی دوبئی سے آئے اور دس بجے رات شو کی ڈیل پکی تھی)۔ درید قریشی صاحب سے بھی ملاقات ہوئی تھی۔ان کی بھی دس بجے شو کے پیشکش موجود تھی۔ ہمارے دوست محمد مالک نے وہ ڈیل کرائی تھی۔ میں آپ ٹی وی اس لیے گیا کہ ایک سال پہلے آفتاب اقبال کے والد ظفر اقبال صاحب نے فون کر کے کہا تھا آفتاب آپ کا بھائی ہے وہ چینلز لا رہا آپ نے اس کے چینل کو جوائن کرنا ہے۔ انہوں نے میرے مرحوم محسن اور دوست ڈاکٹر ظفر الطاف کا حوالہ دیا تھا جس پر میں اپنے دیہاتی پن اور سادگی کی وجہ سے انکار نہ کرسکا۔ لہذا ارشد اور دیگر دوستوں کی مخالفت اور سما ٹی وی/ہم ٹی وی کی پیشکش چھوڑ کر آپ ٹی وی اپنا ایک پرانا وعدہ/ڈاکٹر ظفر الطاف کا حوالہ نبھانے گیا تھا۔ میں کسی کو الزام نہیں دیتا۔ میرا فیصلہ تھا آپ ٹی وی جوائن کیا۔ یہ بھی میرا فیصلہ تھا جب چینل انتظامیہ نے کہا جا کر عمران خان اور ائی ایس پی آر کے جنرل سے مل کر انہیں مطمئن کرو ورنہ فارغ، تو میں نے ایک کے بعد دوسری غلطی نہیں کی اور نہ عمران خان سے ملنے گیا نہ جنرل سے ملا۔ گھر چلا گیا۔ دونوں فیصلے غلط یا ٹھیک وہ میرے تھے اور میں ان کی ذمہ داری خود لیتا ہوں۔ بعد میں مراد سعید، شہباز گل، ڈاکٹر بابر اعوان نے مجھے کہا کہ ہم خان سے بات کریں گے اور شاید انہوں نے کی بھی تھی۔ میں نے ان دوستوں کا بھی شکریہ ادا کر کے انکار کر دیا تھا کہ صحافت کسی وزیراعظم یا فوجی جنرل سے بات چیت/مزاکرات یا انہیں مطمئن کر کے نہیں کی جاسکتی۔ 🙏

اردو
266
1.4K
5K
242.7K
TAROO
TAROO@TarooTaroo24·
@Mashwani_Views آج تک کوئی خبر ایسی نہیں پڑھی جس میں چدھڑ کے جیسے بیٹوں کو غیرت اور شرم میں والدین مار دیں۔ کیا حرام کام کرنے والے بیٹے کے حرام کاموں سے ناک نہیں کٹتی
اردو
0
1
3
103
Saeed Mashwani ™
Saeed Mashwani ™@Mashwani_Views·
وہ دونوں جب ملیر کورٹ کی سیڑھیاں اتر رہے تھے تو ان کے چہروں پر عجیب سا سکون تھا جیسے برسوں کی جنگ کے بعد کسی نے انہیں جینے کا حق دے دیا ہو لڑکی کے ہاتھ میں عدالت کے کاغذات تھے اور لڑکے کی آنکھوں میں ایک چھوٹا سا گھر ایک ایسا گھر جہاں شام کو چائے ٹھنڈی ہو جایا کرے ++++
Saeed Mashwani ™ tweet media
اردو
13
20
126
31.4K
TAROO
TAROO@TarooTaroo24·
@ChHussainch @Mashwani_Views کیا عقل پائی ہے کہ قتل جیسا مکروہ فعل کرنے والوں کا ساتھ دینے پر بغیر قتل کئے شاید روز قیامت انکے ہمدردوں کے طور پر کھڑے ہونگے اور خوف خدا بھی نہیں۔ یہ غیرت مند چدھڑ جیسے حرامیوں کو کیوں نہیں مارتے؟ کبھی سوال دماغ کی خالی جگہ پر آیا ہے؟
اردو
0
0
1
14
Abid_hussainch Ch
Abid_hussainch Ch@ChHussainch·
@Mashwani_Views اللہ کرے سعید مشوانی اکاونٹ ہولڈر کی بہن یا بیٹی چوری عشق کرے گھر بھاگ کر شادی کرے اوروہ شخص ایسا ہو جو اس کی بہن یا بیٹی سے اچھا سلوک کرنے والا نہ ہو پھر دیکھیں گے اس کی غیرت کو تب تک اللہ اسے اور ہمیں زندہ رکھے جب یہ اپنی بہن یا بیٹی کوخوشی سے گلے لگائے گا
اردو
5
0
0
1.9K
TAROO
TAROO@TarooTaroo24·
@FarhanaFirdous1 @moona_sikander تم جیسے جاہلوں کو خان کے نام سے الرجی ہے۔ مسئلہ تم جیسے حرام کھانے والوں کے لئے حرام عمل کا نہیں ورنہ مریم کے ترجمان زبیر سے بھی مسئلہ ہوتا جب اسکی وڈیو آئی اور وہ پھر بھی مریمی ترجمان بنا رہا اسی لئے تمہیں چڈھر سے بھی مسئلہ نہیں۔ ننگی لیکس والے سارے حرامی ہی ہیں شاید
اردو
0
0
1
22
Farhana Firdous
Farhana Firdous@FarhanaFirdous1·
@moona_sikander بی بی ساری تحریر غور طلب ہے۔ دل کو چھوئ۔ لیکن جب آپ کے کورفوٹو پر عمران خان کی تصویر دیکھکر سارا امپریشن ایکدم زاہل ہوگیا۔ آپ کا خود کا آئیڈیل آدمی مشہور معروف زانی اور پلےنواۓ رہا
اردو
7
1
46
2.2K
Moona Sikander
Moona Sikander@moona_sikander·
چند دنوں سے کچھ خبریں سامنے آرہی تھیں تو جو پہلی بات میرے دماغ میں آرہی تھی، سوچا آج کہہ ہی ڈالوں۔ پچھلے سال ایک کانسرٹ میں ایک کمپنی کا سی ای او اپنی ہی کمپنی کے ایک ڈپارٹمنٹ کی ہیڈ کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا اور پوری دنیا نے انہیں دیکھا۔ ایک گھنٹہ کے اندر اندر اس مرد کی 👇
Moona Sikander tweet media
اردو
28
39
235
56.8K
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
اللہ، رسول اور قرآن کو دھوکہ دینے والے سب سے زیادہ بدبخت مسلمان پاکستان میں بستے ہیں "خدائے بزرگ و برتر کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ اگر سائفر سچ ثابت ہوا تو وزیراعظم کی کرسی سے استعفی دے دوں گا" (شہباز شریف) @CMShehbaz
اردو
25
373
668
5.5K
TAROO
TAROO@TarooTaroo24·
@realYamaan1 ایک میں ہوں کہ 5 گھنٹے سے زیادہ کی نیند نہیں اور وہ بھی کچی پکی🫩
اردو
1
0
7
4.2K
Yamaan Shahid 𝕩
Yamaan Shahid 𝕩@realYamaan1·
بنگلہ دیش میں ایک لڑکا دو دن سے کمرے سے باہر نہیں نکلا تھا۔ پڑوسی مسلمان کو فکر ہوئی تو اُس نے پولیس کو اطلاع دے دی۔ پولیس آئی اور دروازہ توڑ دیا۔پھر اندر جو کچھ دیکھا گیا وہ منظر خود ہی سب کچھ بیان کر دیتا ہے۔
اردو
20
163
1.3K
143.7K
TAROO
TAROO@TarooTaroo24·
@Eshaal0 اگر دو مختلف جانوروں کا کراس کروایا جائے تو وہ بچہ پیدا کرنے کے قابل نہیں ہوتا تو اس بیل کا کئا فائدہ۔ یہ بالکل ایسا ہے جیسے خچر کے اولاد ہو جائے۔ کوئی معلومات لیتے ہیں پھر ٹوئیٹ کرتے ہیں۔ ویسے ہی قوم سائنس اور کامن نالج سے ہزاروں میل دور رہتی ہے پھر اس قسم کی پوسٹس🙄🤨
اردو
0
0
5
318
Eshaal زہـــرہ
کیا اس بیل کی قربانی جائز ہے۔؟ میں نے ایک دوست سے پوچھا تو اس نے بتایا کہ یہ سور کا کراس ہے۔ اور یہ روس اور آسٹریلیا میں پایا جاتا ہے۔ اور سور اور بیل کا کراس اس لیے کرایا گیا تاکہ جو نئی نسل پیدا ہو وہ زیادہ دودھ دے کیوں کہ سورنی بہت زیادہ دودھ دیتی ہے۔ کوئی رہنمائی کر دے
Eshaal زہـــرہ tweet mediaEshaal زہـــرہ tweet media
اردو
179
9
85
106.7K
N.
N.@n_pensthetweets·
@GongR1ght Being a karachiite .. never heard ppl calling it pain puri until the advent of Indian serials in Pakistan . It’s always Golgappay for us
English
2
0
0
375
yang goi
yang goi@GongR1ght·
Gol gappa is Pakistani. Pani puri is Indian. There’s a difference in both of them. Karachiites call it pani puri because they are originally from UP, Bihar.
English
211
28
556
103.3K
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
فیلڈ مارشل عاصم یزید کی داشتہ مریم نواز نے ایک کروڑ بیس لاکھ پلاسٹک بیگز تقسیم کرنے کے نام پر خزانے سے ڈھائی ارب روپے نکلوا لیے۔ "ایک کروڑ بیس لاکھ پلاسٹک بیگس" کا کبھی کوئی آڈٹ نہیں ہو سکے گا @MaryamNSharif
اردو
19
244
614
14.6K
TAROO
TAROO@TarooTaroo24·
@JimmyVirkk اب یہ علم نہیں کہ ان سب باتوں سے خان نے کوئی سبق سیکھا یا نہیں
اردو
0
0
0
55
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
جمال خاشقچی اور حامد میر دونوں واشنگٹن پوسٹ کے لئے لکھتے تھے۔ دونوں کو امریکی اسٹیبلشمنٹ نے ہائر کیا تھا۔ واشنگٹن پوسٹ امریکی اسٹیبلشمنٹ کا اخبار ہے۔ جمال خاشقچی کو اس لئے ہائر کیا تھا کیونکہ امریکہ اس وقت محمد بن سلیمان کا راستہ روکنا چاہتا تھا۔ محمد بن سلیمان نے تیزی سے ایکشن کرتے ہوئے جمال خاشقچی کو مروا دیا جس سے دنیا میں کہرام مچ گیا۔ لیکن محمد بن سلیمان کا اقتدار بچ گیا۔ اقتدار بچانے کے لئے ایسے فیصلے سفاکی اور بےرحمی سے کرنے پڑتے ہیں۔ محمد بن سلیمان نے وہ خطرناک فیصلہ کیا۔ اور امریکی اسٹیبلشمنٹ کو پیغام مل گیا۔ حامد میر کو امریکی اسٹیبلشمنٹ نے پاکستان میں رجیم چینج کے لئے ہائر کیا تھا۔ ڈیڑھ سال تک لکھتا رہا۔ 34 کالمز لکھے۔ سب کا مفہوم ایک تھا۔ عمران خان خطرناک مذہبی جنونی ہے۔ امریکی مفادات کے لئے خطرہ ہے۔ جرنیل حضرات امریکی مفادات کے محافظ ہیں۔ عمران خان کو ہٹانا بلکہ ہوسکے تو ختم کرنا ضروری ہے۔ حامد میر لکھتا رہا۔ عمران خان دیکھتا رہا۔ عمران خان تین سالوں سے جیل میں ہے۔ حامد میر آزاد ہے۔ بیٹی اور بھائی رجیم چینج کرنے والوں کے ساتھ کام کرتے ہیں۔ میڈیا ختم ہوچکا ہے۔ لیکن حامد میر کی لاکھوں کی نوکری قائم ہے۔ شو جاری یے۔
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰 tweet mediaJimmy Virk - Imranian 🇵🇰 tweet media
اردو
158
2.4K
6.3K
116.9K
TAROO
TAROO@TarooTaroo24·
@SHABAZGIL پتہ نہیں آپ کو یاد ہو یا نہ ہو یا پھر توجہ نہ دی ہو، مریم نے زبیر عمر کی وڈیو لیک ہونے کے بعد اسکو زیادہ ٹی وی پروگراموں مئں بھیجنا شروع کردیا تھا شاید بتانا یہ مقصد ہے کہ میں ہی ہوں جو لوگوں کو عزت اور بے عزت کر سکتی ہوں۔ چاہے میرا بندہ جتنا کرپٹ ہو میری مرضی ہی چلے گی
اردو
0
0
2
278
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
مریم نواز صاحبہ نے ثاقب چدھڑ کو دیسی گھی سے بنی مٹھائی بھیجی ہے۔ تا کہ وہ مزید تگڑے ہو کر مومنہ اقبال صاحبہ سے نبردازمہ ہو سکیں۔
Dr. Shahbaz GiLL tweet media
اردو
102
938
4.1K
89.7K
TAROO
TAROO@TarooTaroo24·
@Ahmadch0078 @ahmad__bobak @SAJEEL451 اپنی ماں کا پیشہ بتانے کی کیا ضرورت ہے۔ اب تو ویسے بھی بیچاری ریٹائرڈ ہوگئی ہو گی یا پھر فرشتوں خو حساب دے رہی ہو گی کہ تم جیدی اولاد کو پیدا کیا
اردو
1
0
1
20
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
پرال کے CEO کی تنخواہ 52 لاکھ روپے صدر ایگزم بینک کی تنخواہ 50 لاکھ روپے صدر فرسٹ ویمن بینک کی تنخواہ 22 لاکھ روپے صدر زرعی ترقیاتی بینک کی تنخواہ 54.5 لاکھ روپے گورنر سٹیٹ بینک کی تنخواہ 40 لاکھ روپے یہ سرکاری ملازمین اس ملک کو کھا گئے ہیں ان لوگوں کو ڈیزل گاڑیاں بنگلے ، بیرونی دورے ، فیملی ویزے ، لاکھوں کے دیگر الاونسز مل رہے ہیں ان لوگوں پر ہاتھ جب تک نہیں ڈالا جائے گا غریب کا بچہ یوں ہی بھوکہ سوئے گا
Ahmad Hassan Bobak tweet mediaAhmad Hassan Bobak tweet mediaAhmad Hassan Bobak tweet mediaAhmad Hassan Bobak tweet media
اردو
80
1.9K
3.3K
92.4K
TAROO
TAROO@TarooTaroo24·
@FinalDeploy @halfbakedlife_ Talking about your own abbu like this is not good. He went to meet some other prisoner and you thought it was Khan.
English
1
0
1
33
bren
bren@FinalDeploy·
@halfbakedlife_ i second that, he does have conjugal visits w his current male partner who is also his personal assistant
English
4
0
3
461
catcurio 🤍
catcurio 🤍@halfbakedlife_·
this military lackey pokes his nose into everything and acts like he’s an expert on Khan’s affairs.
catcurio 🤍 tweet media
English
15
62
453
12K
TAROO
TAROO@TarooTaroo24·
@ZardSi مزید لطائف 🤣😅
TAROO tweet media
اردو
0
0
1
11
Zard si Gana
Zard si Gana@ZardSi·
Pakistan’s Prime Minister signs multi-billion dollar MoUs with Chinese giant Alibaba Group, as its CEO directly responds: “Deal done” 🇵🇰🇨🇳 The Alibaba CEO also praised PM Shehbaz Sharif, calling him “Shehbaz Speed” for his efforts. Very bad news for Pakistan’s enemies
English
81
347
2.1K
84.4K
TAROO
TAROO@TarooTaroo24·
@ShAh18752 @ik_pakistan3 @arifdar198 پھر تو پورے ملک کو تیری ماں اور باپ کی قبروں پر نمبر 1 اور 2 دونوں کرنا چاہئے یا شاید وہ اسی قابل تھے جو تجھ جیسا پیدا کر کے جہنم رسید ہو گئے
اردو
0
0
1
21
Shahzaib
Shahzaib@ShAh18752·
@ik_pakistan3 @arifdar198 ایسی قبروں پے پیشاب ہی ہونا چاہیئے ۔۔ کتی کنجری ایک ہرام کا جنم دے کر خود جہنم واصل ہوگئ اور ملک پے عذاب ڈال گئ
اردو
2
0
1
133
Daar
Daar@arifdar198·
انتہائی غلیظ حرکت اب یہ لوگ خان صاحب کی والدہ کی قبر کی بحرمتی کرینگے ۔۔ کچھ کرنے سے پہلے سوچ لیا کریں کہ آپ کن کو موقع دے رہے ہیں
اردو
4
0
48
57.5K
TAROO
TAROO@TarooTaroo24·
@ShAh18752 @arifdar198 اپنی ماں کے منہ پر پیشاب کر کر اتنے نجس ہو گئے ہو کہ اب کسی کی قبر دیکھکر بھی تجھے یہی خیال آتا ہے۔
اردو
0
0
1
59
Shahzaib
Shahzaib@ShAh18752·
@arifdar198 یہ کدھر ہے مجھے بتایے میں پیشاب کر کے آؤ گا
اردو
3
0
1
1K
TAROO
TAROO@TarooTaroo24·
@BalochNadir5 یہ سب تو یو ٹیوب کی وڈیوز سے بھی پتہ چل جاتا
اردو
0
0
1
21
Nadir Baloch
Nadir Baloch@BalochNadir5·
باکو میں بلدیاتی نمائندوں اربن ٹاؤن پلاننگ کی کانفرنس میں شریک پنجاب کی وزیر صاحبہ، کیا پایا اور کیا سیکھا ملاحظہ کیجئے۔۔؛
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
159
373
991
86.3K
TAROO
TAROO@TarooTaroo24·
@PakStudies2025 @AhmadJawadBTH اور اس کیس کے لئے ننگی لیکس والے اور مردہ بھٹو کی پوجا کرنے والے الیکشن کمیشن گئے جیسے نیازی اہنے 4 حلقوں کے لئے گیا تھا؟ سب حرام کھانے والے آکر یہ کیوں بتاتے ہیں کہ وہ حرام کے پلے ہوئے ہیں؟
اردو
0
0
0
6
Pakistan_First
Pakistan_First@PakStudies2025·
@AhmadJawadBTH نیازی 70 سال کا وزیراعظم بنا تھا وہ بھی آر ٹی ایس بٹھا کر۔۔یہ بھی تو بتاو
اردو
2
0
0
276
Ahmad Jawad
Ahmad Jawad@AhmadJawadBTH·
قمرالزمان کائرہ متوجہ ہوں: دُنیا کے نوے فیصد ممالک میں ووٹنگ عمر 18 سال ہے جبکہ ارجنٹینا، آسٹریا، برازیل، کیوبا، انڈونیشا، یونان، مالٹا میں ووٹنگ عمر 18 سال سے کم 16/17 سال ہے، آپ ووٹنگ عمر 30 سال بھی کر دیں، آپکو اب صرف ایک ووٹ پڑے گا جو آپ کا اپنا ووٹ ہوگا، آپ کی سیاست بیساکھیوں کا سہارا مانگتی ہے، عمران خان آپ سب کی سیاسی موت بن چکا ہے، نوجوان کتنے ذہین اور سمجھدار ہوتے ہیں، چند مثالیں حاضر ہیں، کبھی کبھی تھوڑا بہت پڑھ لکھ لیا کریں، انسان شرمندگی سے بچ جاتا ہے مارک زکربرگ نے فیس بُک 19 سال کی عمر میں لانچ کی جسے آج دو ارب سے زیادہ لوگ استعمال کرتے ہیں، اگر مارک زکربرگ قمرالزمان کائرہ کا بیٹا ہوتا تو کبھی یہ کارنامہ انجام نا دے سکتا مرکور اے آئ کمپنی کا مالک سوریا مدھا صرف 19 سال کی عمر میں سیلف میڈ ارب پتی بن گیا تھا، فاتح محمد نے 21 سال کی عمر میں بازنطنیہ اور رومن ایمپائر کے 1400 سالہ اقتدار کے بعد قسطنطنیہ کو فتح کر لیا تھا، جو اس سے پہلے کبھی فتح نا ہوسکا، شہنشاہ اکبر 13 سال کی عمر میں ہندوستان کا بادشاہ بنا اور پھر 49 سال تک بادشاہ رہا اور کامیاب ترین بادشاہ تھا اور ویسے بھٹو خاندان کا بچہ پیدا ہوتے ہی آپ کی پارٹی کا مالک بن جاتا ہے، آپ کا بلاول 19 سال کی عمر میں سیاسی وراثت سے پارٹی چیرمین بن گیا تھا، اور آپ اُسکے احکام بجا لاتے ہیں کیا بڑھاپے میں انسان واقعی سٹیا جاتا ہے؟ یا جہالت کا عمر سے کوئ تعلق نہیں؟
اردو
19
283
879
13.1K
TAROO
TAROO@TarooTaroo24·
@shahmuslim_ @SdqJaan لگتا ہے چڈھر دوسروں کے گردے بیچ کر تیرے گھر کی عورتوں کو بھی مال فراہم کر رہا ہے جب ہی فکر نہیں۔ حلال کی کمائی کرنے والے تو پریشان ہی ہئں مگر حرامی سب خوش ہئں اور اچھل اچھل کر مہنگائی کو ڈیفینڈ کر رہے ہیں
اردو
0
0
1
5
Muslim Shah|خلجی
Muslim Shah|خلجی@shahmuslim_·
@SdqJaan نہیں کرتے کم بس۔۔۔ چل نیولے تو باولہ ہو گیا ہے تیرے پیٹ میں جو مروڑ اٹھ رہے ہیں وہ کسی بھی دوائی سے ٹھیک ہونے والے نہیں ۔
اردو
3
0
0
245
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں جب بڑھیں تو حکومت نے نہ جمعرات کا انتظار کیا اور نہ جمعے کا اور پہلے سے خریدا گیا سستا ترین تیل شدید مہنگا کردیا ، اب عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 5 فیصد گر چکی ہیں ،اگلے چند گھنٹوں میں ہو سکتا ہے کہ یہ قیمتیں دس فیصد تک گر جائیں لیکن حکومت کو کوئی احساس نہیں کہ جیسے قیمتیں بڑھاتے ہیں ،ویسے ہی تیزی سے آ کر کم بھی کریں
اردو
60
1.6K
5.7K
91.3K