shah
290 posts


@tegain3420 @IG_Zahra اویے کتے سے بدتر کون ہے تو ،خنزیر کی پاٹی
اردو

بریکنگ نیوز 🚨پاکستان کو یہ فیصلہ مہنگا پڑے گا 🔥🔥
آج امریکہ ایران پر کوئی بڑا حملہ کر سکتا ہے جس کے جواب میں ایران سعودی عرب کے خلاف کوئی بڑی کارروائی کرے گا۔ جبکہ پاکستان نے تقریباً فیصلہ کر لیا ہے کہ اگر سعودی عرب ایران کیخلاف جنگ میں شامل ہوتا ہے تو پاکستان ساتھ دے گا۔ اطلاعات ہیں کہ ایران نے پاکستانی جہازوں کو اسٹریٹ آف ہرمز سے گزرنے کی اجازت اس شرط پر دی تھی کہ وہ ان کے خلاف کوئی محاذ نہ کھولیں لیکن اب اگر پاکستان ایران کیخلاف جنگ میں شامل ہوتا ہے تو پاکستانی جہازوں کی اسٹریٹ آف ہرمز سے گزرنے پر پابندی لگ جائے گی۔ جس کا ازالہ عربوں کی بے تحاشا دولت سمیٹ کر بھی نہیں کیا جا سکتا۔ پاکستانی معیشت زمین بوس ہو جائے گی۔ اس لیے پاکستان کی ایران کیخلاف جنگ میں شمولیت کا فیصلہ امریکی منشیوں کے لیے اتنا آسان بھی نہیں ہونے والا
اردو

@IG_Zahra او کھوتی کے بچے نہ سعودیہ نے پاکستان کو کہا کہ ہمارے ساتھ مل کر ایران پر حملہ کرو نہ ایران نے کہا کہ ہم سعودیہ پر حملہ کر رہے ہیں جبکہ وہ امریکہ کے اڈوں پر حملہ کر رہا ہے نہ پاکستان نے کہا کہ میں سعودیہ کا ساتھ دوں گا حیران کے خلاف ابھی ہمارا سعودیہ کے ساتھ معاہدہ مکمل
اردو

@RazaRazayt @NaureenJanjua او بھائی تیل کی ترصیل تو ہو رہی ہے لیکن تیل مہنگا مل رہا ہے جنگ شروع ہونے سے پہلے 60 ڈالر فی بیرل سے بھی کم تھا اور اج تقریبا 100 ڈالر کی بیرل مل رہا ہے تو میں تو ہوگا تمام سے سوچ بھی لیا کرو ترسیل ہونے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ہمیں یہ پٹرول سستا ملے گا
اردو

@NaureenJanjua ایران نے آبنائے ہرمز میں پاکستانی بحری جہازوں کو راستہ دے دیا ہے، جبکہ دیگر ممالک کے جہاز رکے ھوئے ہیں۔ عجیب اور حیرت ناک بات کہ پاکستان اس جنگ کا حصہ نہیں اور نہ ھی ہمارے جہازوں کو روکا گیا ہے، اس کے باوجود عوام کو دنیا کا مہنگا ترین تیل، ایل پی جی اور گیس خریدنی پڑ رھی ہے۔
اردو

@Sobastic089 @malik_baber تم نے خود کو کتیا ثابت کر دیا اور خود کو پاکستان کا دشمن بھی ثابت کر دیا کتے کی بچی ایسے کچھ نہیں ہوا جو تم بھونک رہی ہو
اردو

@malik_baber پاکستان دلالی کر سکتا ہے۔ ضامن نہیں بن سکتا، کیونکہ نہ ایران پاکستان کو اس قابل سمجھتا ہے نہ امریکہ پاکستان کو اپنی کتی سے زیادہ اوقات دیتا ہے۔
پاکستان کو امریکہ کو کہا ہمارا پیغام پہنچاؤ ، پاکستان نے مشہور کیا ہم ضامن بن رہے ہیں۔ جو ایک گھنٹے میں جھوٹ ثابت ہوگیا۔
اردو

سب سے بڑی بریکنگ نیوز 🚨 سٹیو وٹکاف کی زبانی
” جنگ سے پہلے مذاکرات کے دوران ہم نے ایران سے تقاضا کیا کہ اپنا افزودہ یورینیم امریکہ کےحوالے کردو۔۔ ایران نے انکار کیا اور جواب دیا کہ جو جنگ میں نہیں جیتا جاسکتا وہ سفارتی ٹیبل پرکیسے ہار دیں ۔ “
ترجمہ :
"مسٹر پریزیڈنٹ، میں اور میری ٹیم ایران کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے حوالے سے آپ کو رپورٹ پیش کر رہے ہیں۔
آپ نے مجھے اور جیرڈ کو ہدایت دی تھی کہ 'آپریشن ایپک فیوری' سے پہلے ایران کے ساتھ سفارتی حل کی کوشش کی جائے، جو ہم نے کی۔ تاہم، ان ملاقاتوں کے دوران ایرانی مذاکراتی ٹیم کے ساتھ یہ بات بالکل واضح ہو گئی کہ ہم کوئی ایسا معاہدہ نہیں کر سکتے جو آپ کے درج ذیل مقاصد کو پورا کرتا ہو:
• یورینیم کی افزودگی (enrichment) پر مکمل پابندی۔
• ہتھیار بنانے کے کسی بھی امکان کا مکمل خاتمہ۔
• فورڈو، نتنز اور اصفہان کی تنصیبات کو ختم کرنا، جنہیں آپ نے 'آپریشن مڈ نائٹ ہیمر' میں تباہ کیا تھا۔
• کسی بھی قسم کے مواد کا ذخیرہ نہ کرنا، جس کی انہوں نے کھلم کھلا خلاف ورزی کی تھی۔
• تمام افزودہ مواد ہمارے حوالے کرنا۔
• ایران کے میزائل پروگرام اور ان کی رینج کی صلاحیتوں میں کمی لانا۔
ایرانیوں کے ساتھ ہونے والی ان ملاقاتوں کے دوران، ہم نے ان کی جانب سے یہ باتیں سنیں:
ایرانیوں کا کہنا ہے کہ ان کے پاس افزودگی کا ناقابلِ تنسیخ حق ہے۔ پھر ہم نے سنا کہ ان کے پاس 60 فیصد افزودہ 460 کلوگرام مواد موجود ہے، جس سے 11 ایٹمی بم بنائے جا سکتے ہیں۔
آخر میں، ہم نے یہ بیان سنا: وہ سفارتی طور پر وہ سب کچھ نہیں دیں گے جو ہم فوجی طاقت سے حاصل نہیں کر سکے۔ ان کی حکومت نے اپنی مذاکراتی ٹیم کو وہ معاہدہ کرنے کا اختیار نہیں دیا جس کا آپ نے مطالبہ کیا تھا۔
میں آج آپ کو یہ رپورٹ دے سکتا ہوں کہ ہم نے آپ کی خارجہ پالیسی کی ٹیم کے ساتھ مل کر 15 نکاتی ایکشن لسٹ تیار کی ہے جو امن معاہدے کے فریم ورک کی بنیاد بنے گی۔ اسے پاکستانی حکومت کے ذریعے پہنچایا گیا ہے، جو ایک ثالث کا کردار ادا کر رہی ہے۔
اس کے نتیجے میں بہت مثبت پیغامات اور بات چیت سامنے آئی ہے، جیسا کہ آپ نے حال ہی میں پریس کو بتایا تھا۔ لیکن یہ حساس سفارتی بات چیت ہے، اور آپ نے ہمیں ہدایت دی ہے کہ مخصوص شرائط پر رازداری برقرار رکھی جائے اور میڈیا کے ذریعے مذاکرات نہ کیے جائیں۔"
اردو

@RealizingTrue @waqasmughalpk @RoymukhtarRoy ویسے کتنے بد نصیب لوگ ہو تم کہ جس ملک میں پیدا ہوئے یہاں سے کھاتے ہو جہاں سوتے ہو رہتے ہو جو ملک تمہاری حفاظت کرتا ہے اسی ملک پر کتے کی طرح بھونکتے ہو یہودیوں کے پلے نیازی کی اولاد ہو تم لوگ کیا کبھی سوچا کہ تم کس طرح کے غدار ہو کبھی سوچا کہ تمہاری غیرت کہاں مر چکی ہے
اردو

@waqasmughalpk @RoymukhtarRoy پر جو بھی ہے لیکن ایران جدید ترین JF 17 تھنڈر کو اپنے فضائی دفاعی نظام سے مات نہیں دے سکتا۔۔۔۔
امریکہ کو چاہیے کہ اپنے طیارے چھوڑ کر پاکستانی ہونڈا سیونٹی جیسے جاز خریدے۔۔
بدبودار پٹواریوں کی منطق۔۔۔۔🤣
اردو

















